1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏25 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی مجھے یاد آیا آپ کے 20000 دیکھ کے گو کہ دیر ہو چکی ھے مگر جب پ کے پرانے دوستوں کو یاد نہیں آیا تو میں تو نیو ہوں مجھ سے تو ویسے بھی غلطیاں بہت ہوتی ھیں :hpy:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ پلیز ۔ 10 ہزار پیغامات کے بعد اب تو " نیو" کا پیچھا چھوڑ دیں ۔ :hpy:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی کبھی پرانی نہیں ہوتی :happy:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ پلیز بات کو فلسفے کی نذر نہ کریں۔
    خوشی جی کو سمجھائیں کہ اب وہ سنئیر ممبر کے طور پر ہماری اردو کے نئے اور مجھ جیسے بھولے بھالے صارفین کا خیال رکھا کریں ۔ :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ لوگ تین سالوں میں سنئیر نہیں بنے تو میں تین ماہ میں سنئیر کیسے بن جاؤں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سنیارٹی کا انکار نہیں کیا۔ بلکہ میں تو بھولا بھالا سنئیر ہوں نا
    یہ میری چوسنی دیکھیے :baby:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوتار کچھ اور کہہ رہا ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوتاروں پر یقین کرنے لگے تو پھر آپکے اوتار کو کیا معنی دیں گے ؟ :baby:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو آپ کی سوچ میں‌آئے وہی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپکا اوتار فائزہ بیٹی کو بہت پسند ہے۔ اکثر آپکے اوتار کو دیکھ کر ہنسنا شروع کردیتی ہے
    اور جیسے ہی آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سر باہر نکال کر ہاتھ ہلاتی ہے تو فائزہ ہنستے ہنستے اسکو "ہیلو" کہتی ہے۔
    اور بہت کھلکھلا کے ہنستی ہے :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بچے من کے سچے ہوتے ھیں جو اچھا لگے کہہ دیتے ھیں کوئی بھید بھاؤ نہیں رکھتے

    اللہ سے دعا ھے وہ فائزہ بے بی کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا رکھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    یعنی آپ اپنا اوتار ہمیشہ ایسے ہی لگائے رکھنے کا پروگرام بنائے بیٹھی ہیں :139:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بچوں کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے اللہ انھیں ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔ ثم آمین ۔
    اور اللہ تعالی بچوں کے والدین کو بھی ہنستا کھیلتا رکھے۔ آمین
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ مبارک باد کی یہ لڑی برسوں بعد کہاں سے اور کیوں نکال لی ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور !
    معذرت چاہتا ہوں۔
    میں نے نہیں بلکہ کسی اور صارف نے یہ پرانی لڑی کہیں سے کھوج نکالی تھی۔
    مبارکباد دی تو اخلاقاً مجھے بھی شکریہ قبول کرنا پڑا۔ :nose:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور !
    معذرت چاہتا ہوں۔
    میں نے نہیں بلکہ کسی اور صارف نے یہ پرانی لڑی کہیں سے کھوج نکالی تھی۔
    مبارکباد دی تو اخلاقاً مجھے بھی شکریہ قبول کرنا پڑا۔ :nose:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور !
    معذرت چاہتا ہوں۔
    میں نے نہیں بلکہ کسی اور صارف نے یہ پرانی لڑی کہیں سے کھوج نکالی تھی۔
    مبارکباد دی تو اخلاقاً مجھے بھی شکریہ قبول کرنا پڑا۔ :nose:
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم نعیم بھائی

    نامعلوم کامیابی کی بہت بہت مبارک ہو :hasna:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی ۔ شکریہ ۔
    نامعلوم کامیابی کیا۔ پتہ نہیں کہاں سے برسوں پرانی لڑی کو نکال کے سب گپیں لگانا شروع ہوگئے ہیں :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں