1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏25 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو خدا کے بندوں سے پیار کریں نا۔ آپ تو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زاہرا جی ۔ یہ صرف خدا کے بندوں کے پیچھے ہی نہیں پڑتے
    ہمارے جیسے بے زبان مخلوق (عقرب) کو بھی نہیں بخشتے۔
    اتنی چوٹیں لگاتے ہیں کہ ہفتہ ہفتہ ٹکوریں کرنا پڑتی ہیں۔ پھر آرام آتا ہے :oops:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب۔ اپنے دانت بچا کے رکھیے گا۔ :twisted:
    باقی چوٹیں تو ٹکور سے ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ دانت دوبارہ نہیں ملنے والے۔ :evil:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیوں مہاراج ! آپ کیا پچھلے جنم کیا باکسنگ کرتے تھے ؟؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ اب آپ اپنے پُرشوں کی بھاشا بولنا شروع ہو گئے ؟
    اوشّے آپ کا کوئی سمبدھ بازو والی جنتا سے ہے :wink:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    پرنتو آپ کو یہ ساری سنسکرتی کس کارن پتہ چلی ؟ :p
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے یہاں تو ہندی زبان شروع ہو گئی
    ہماری اردو میں ہندی کا کیا کام :evil:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو ہماری اردو میں انگریزی کا ہے۔
    ہم انگریزی کے لفظ بھی استعمال کرتے ہیں اردو میں
    وہاں کوئی اعتراض کیوں‌نہیں ہوتا ؟
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اے بھگوان اب ہم سے ہماری پوِتّر بھاشا کا ادھیکار بھی چھینا جانے لگا :?
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لیکن انگریزوں کے ساتھ تو ہمارا صدیوں پرانا غلام اور آقا کا تعلق ہے

    ہندوؤں سے کیا تعلق ؟؟؟
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہندی فلموں کا ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تعالی ہمارے یہ دونوں تعلق قطع کروا دے۔

    اور صرف ایک ہی تعلق مدینہ والے آقا :saw: سے جوڑ دے۔ آمین
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آمین ثم آمین ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی اچھی باتیں آپ بھی کسی لڑی میں کر دیا کریں۔ تاکہ ہم یہاں گپ شپ کے ساتھ ساتھ اچھی باتیں بھی یاد رکھیں اور اپنے آپ کو سنوارتے رہیں۔
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی !
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی اور اپنے محبوب نبی اکرم :saw: کی محبت اور اطاعت و اتباع کی دولت عطا فرمائے ۔ آمین
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یامحمد :saw: منم بے سرو ساماں مددے
    قبلہ دیں مددے کعبہ جاں مددے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بہت خوب۔

    یارسول اللہ انظر حالنا۔ یا حبیب اللہ اسمع قالنا

    اننافی بحرھم من مغرق، خذ بیدی سھّل لنا اشکالنا
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہمیں تیرے کرم کا ہے سہارا یارسول اللہ
    تمھارے بن نہیں کوئی ہمارا یا رسول اللہ

    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم آپ کتنے خوش قسمت ہو آپ کو مبارک کے ساتھ ساتھ نعتیہ اشعار بھی مل رہے ہیں۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی مدینے والی سرکار :saw: ہی کا کرم ہے۔

    ورنہ کہاں ہم اور کہاں انکی باتیں کہ جن کا ذکر عرشِ الہی پر ہمہ وقت جاری و ساری رہتا ہے اور اس میں کبھی انقطاع نہیں آتا۔ ہم جیسے گندے مندوں کو بھی اللہ تعالی نے اپنے محبوب :saw: کا نام لینے کی توفیق عطا فرما دی۔
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ بھئی واہ ۔ نعیم بھائی۔

    آپ کو اس بات پر بھی مبارکباد قبول ہو۔

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی اور اپنے حبیب :saw: کی محبت عطا فرما دے۔ آمین
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
    میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !! ماشاءاللہ
    ہارون بھائی !
    لگتا ہے آپ کو نعت سے خاصا شغف ہے۔ کیا آپ نعت پڑھتے بھی ہیں ؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعت شریف اور قوالی سننے کا بہت شوق ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پڑھنے کا پوچھا تھا۔ آپ نے جواباً سننے کی خوشخبری سنا ڈالی :?
     
  27. م۔م۔مغل
    Online

    م۔م۔مغل مہمان

    نعیم صاحب ۔
    ناچیز کی جناب سے بھی مبارکباد قبول کیجئے
    والسلام

    (مٹھائی کھلانے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟)
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی میری طرف سے بھی مبارک قبول کیجیے تھوڑیہ دیر سے ہی سہی بھئی تب میں اس فورم پہ نہیں آئی تھی نا جب کی یہ بات ھے :hpy:

















    ویسے اب مبارک قبول فرمائیں 20000 پیغام مکمل کرنے پہ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم خوشی جی ۔
    آپ کی ساری مبارکبادیں شکریے کے ساتھ قبول کر لی ہیں۔
    آپ کی ذرہ نوازی جو اتنے عرصے بعد بھی مبارکباد دینا نہیں بھولیں۔
    یہ پھول آپکے لیے :dilphool:
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کرلیں نعیم بھائی :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں