1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏25 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی نعیم بھائی! عقرب بھائی اور ہارون صاحب درست فرما رہے ہیں۔

    اب کیا بتائیں آپ کو اپنی زباں سے ہم؟ :oops:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے یہ بھی شرم سے لال پیلے ہوتے ہیں۔ اللہ اکبر۔

    اور آپ ہارون صاحب کے شہر کے فوڈ ریسٹورنٹ سے چپکے چپکے کھانا کھا کے گذر گئے اور انہیں بتایا بھی نہیں۔ ان کے پیغامات یاد کریں وہ آپ سے ملاقات کی کتنی خواہش رکھتے ہیں۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب اسکا کفارہ یہ ہے کہ 60 ہارونوں کو فیصل آباد بلوا کر کھانا کھلوایا جائے۔
    جس میں مابدولت مہمان خصوصی شرکت مدعو ہوں




    (مفتی المفتان)
    حضرت قبلہ مولوی عقرب خان​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مولوی جی ! یہ کوئی زوجہ کو بہن کہنے کا مسئلہ نہیں ۔
    اس لیے کوئی رعائت کریں خدارا۔
    عبد الجبار بھائی ہماری اردو کے ناظم ہیں
    کوئی بلدیہ فیصل آباد کے ناظم نہیں جو ترقیاتی فنڈز سے خرد برد کر کے 60 ہارونوں کو کھانا کھلا دیں گے۔
    اس لیے کوئی گنجائش کریں جناب۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ مفتی المفتان صاحب

    براہِ کرم اپنے فتویٰ پر نظر ثانی فرمائیں۔
    اور پھر 60 ہارون وہ بھی اوکاڑہ سے نکالنا بھی جوئے شیر لانا ہے۔
    اس لیے اس فتویٰ پر عمل در آمد عملاً ممکن نہیں
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    60 ھارون ایک نعیم کے برابر ہے ۔ اسلیے صرف ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :84:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔
    ایک مومن کافی ساروں پر بھاری ہوتا ہے :wink:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مومن؟ :shock:
    استغفراللہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو سمجھ نہیں آئے گی
    یہ ہمارے ہاں ہوتے ہیں :)
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے نعیم صاحب کا مطلب ایمان سے مومن نہیں بلکہ موم سے مومن ہے :wink:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات میں وزن ہے کیا واقعی نعیم صاحب بھاری ہیں ؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہارون بھائی !
    میں گنہگار آدمی ہوں اگر میرے گناہوں کا بوجھ میرے کندھوں پر رکھ دیا جائے تو بہت بھاری ہوں۔ اور اللہ کی رحمت اور کسی نیک وسیلے کے بغیر یہ بوجھ ہٹنے کا بھی کوئی امکان نہیں۔
    آپ دعا کیا کریں ۔ شکریہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت اللعالمین :saw: کی رحمت بے شمار ہے ۔ آپ فکر سے اپنا بوجھ ھلکا نہ کریں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہارون بھائی !
    آپ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یاد کریں اور آپ حاضر :twisted:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ سعدیہ جی ۔ کیا چھکا لگایا ہے :haha:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار پائی ٹھیک کہتے ہیں مجیں مجوں کی بہنیں ہوتی ہیں۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم نے کبھی غلط کہا ہی نہیں۔ 8)

    آپ اور نعیم بھائی کی آپس میں بنتی نہیں، ورنہ ہم مِل کر اِن کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی ایسی کوئی بات نہیں جہاں پیار ہوتا ہے وہاں کچھ کھڑاک بھی ہوتا ہے ،کیوں نعیم ؟
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑاک سے مجھے یاد آیا

    کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
    کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ​

    ہارون بھائی ۔ آپکی بات درست ہے کہ جہاں پیار ہو وہیں کھڑاک بھی ہوتا ہے۔ میں‌بھی اسی لیے کھڑاک کرتا رہتا ہوں۔
    صرف آپ سے ہی نہیں بلکہ مخالفین سے بھی کھڑاک :wink: ہُن دسو ؟؟؟
    کیا کہتے ہیں علماء و زعماء بیچ اس مسئلہ کے ؟ :p
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اگر مجیں مجوں‌کی بہنیں ہوتی ہیں تو

    وہ کونسی مخلوق ہوتی ہے جسکی آپس میں نہیں بنتی اور انکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ویری ہوتا ہے ؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون صاحب نے لکھا
    اب جواب یا تو ہارون اوکاڑوی صاحب دیں جنہوں نے اس کھگے میں ہاتھ ڈالا۔۔۔

    یا پھر عبد الجبار صاحب دیں جنہوں نے “ آپس میں نہ بننے “ کا راز افشاء‌کر کے مخالفین کو اتنا بڑا اور اتنا برا موقع فراہم کیا :84:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شیطان انسان کا ویری ہوتا ہے
    آجکل کی لڑکیاں آفت کی پرکالہ ہیں شیطان کی خالہ ہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !
    ذرا دھیان رکھیں۔ ہم سب اچھے دوست ہیں اور گپ شپ کو اتنا سنجیدہ مت لیں۔ :p
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شیطان انسان کا ویری ہوتا ہے
    آجکل کی لڑکیاں آفت کی پرکالہ ہیں شیطان کی خالہ ہیں[/quote:7gz6od76]
    یہ سب نعیم کی صحبت کا اثر ہے ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ نعیم کے مثبت پیغامات بھی پڑھ لیا کریں۔ مثلاً
    اور پھر یہ فرمان بھی ہارون بھائی نے عبدالجبار بھائی کا حوالہ دے کر جاری کیا تھا:

    میں غریب ، بھولا بھالا، سیدھا سادھا ، مسکین آدمی بیچ میں‌کیوں‌ آجاتا ہوں ؟ :shock:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سعدیہ جی ! جواب دیں۔
    آپ اس غریب (جو اپنی فوٹو میں کم از کم 10 ہزار کا سوٹ زیب تن کیے ہے) ،
    بھولا بھالا (جو پوری ہماری اردو کو آگے لگائے ہوئے ہے) ،
    سیدھا سادھا (جلیبی کی طرح سیدھا)،
    مسکین آدمی (جو شکل سے ہی کھوچل لگتا ہے)

    کو تنگ کیوں کرتی ہیں ؟؟؟؟
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب لگتا ہے آپ بھی اپنے کزن کی طرح “ ۔۔ بہادر ۔۔“ ہیں

    یہاں سارے آپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں لیکن آپ پھر بھی نہیں روتے :wink:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں زاہرا جی ۔

    اگر مجھے کچھ کہہ کر لوگ خوش ہو جاتے ہیں تو میرا کیا ہے ؟
    میری ذات سے کم از کم کسی کو گزند تو نہیں‌پہنچتا نا ۔
    میرے لیے یہی بہت خوشی کی بات ہے۔ :)
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں جہاں میں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں اسکا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں