1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی دفتر جاتے ہوئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ہارون بھیا، اس تصویر نے حد سے زیادہ ہنسایا۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہنس ہنس لیں مجیب بھائی ۔ بھولے بھائی کی بےبسی پر :khudahafiz:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بھی آپ بے بس ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو ٹھیک وقت پر دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگا ہے نعیم بھائی کی پراڈو دیکھ کر ویسے کس کمپنی کی ہے جی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج بے حد خوشگوار موڈ میں دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب۔ ۔۔ ویسے آپ سے پہلے مجھے راکٹ نما سواریوں میں بھی بھیجا جا چکا ہے۔ لیکن لگتا ہے دفتر کے نیچے بھی پہیے ہیں ۔
    وہ آگے آگے ہے اور میں پیچھے پیچھے۔ اسی لیے پہنچ نہیں پارہا ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود بھی شاید دفتر والوں کو ڈرائے رکھتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر جہاں بھی ہے ہماری ڈیوٹی ہے آپ کو وقت پہ دفتر پہنچا دینا تو جناب وہ ڈیوٹی ہم کر رہے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائی واہ آپ کا کیا کہنا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست ایکشن میں دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عرصے سے ڈیوٹی لگی ہوئی ہےنعیم بھائی کو دفتر پہنچانا۔لیکن کبھی بھی دفتر کے اندر نہیں دیکھا کہ نعیم بھائی وہاں کیا کرتے ہیں یہ کچھ امیج سی سی ٹی وی کیمرے سے ملے ہیں جو شئیر کر رہا ہوں ۔( باقی آہندہ)
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہے کہاں آج کل
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دنوں سے آف لائن ہیں آپ کے پاس فون نہیں ہے ان کا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    ہیگا

    آج غوری بھائی بھی غائب ہیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    ہیگا

    آج غوری بھائی بھی غائب ہیں
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو ٹلی مار کر پتہ کر لیں
    غوری بھائی پچھلی رات کو کاف دیر تک آن لائن تھے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی ماہ رمضان میں مصروفیات کافی بڑھ جاتی ہیں ویانا میں اسلامک سینٹر کے کرتا دھرتا ہیں ،

    میں انہیں ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آسٹریا میں ہوتے ہیں مجھے پتہ نہیں تھا بہت خوبصورت ملک ہے اور جس شہر میں رہتے ہیں وہ بھی بہت خوبصورت ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    بس میرا پاسپورٹ بن جانے دیں ، ان کی خیر نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آسٹریا جانا چاھتے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    بس نعیم بھائی کو سبق سکھانے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی، اس ویڈیو کا آدھا حصہ مفقود ہے، ویسے یہ ڈمی ہے جو کہ آئی بی ایم والوں نے ہیومن کمپیوٹر انٹریکشن کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے تیار کی تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی ویڈیو کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن میں نے ایک اینی میشن کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے کیونکہ اس پورے اینی میشن کا حجم 500 ایم بی سے بڑا تھا ۔باقی دوسری بات ۔یہاں جتنے فوٹو یا اینی میشن پہلے پوسٹ ہوئے ہیں وہ بھی تو ہم لوگوں نے مذاق میں نعیم بھائی کے ساتھ منسوب کیے ہیں ۔اصلی امیج تو یہاں نعیم بھائی کا ایک بھی نہیں ہے ناں ۔یہ ان کی مہربانی ہے کہ وہ ٹھنڈے دل کے ساتھ ہر پوسٹ کا جواب دیتے رہتے ہیں
     
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو میں بھی سمجھتا ہوں ، میں نے یہ تبصرہ اعتراض کے لئے نہیں بلکہ معلومات کے لئے کیا ہے، کیوں کہ اس ویڈیو کے متعلق مجھے جو معلوم تھا میں نے سوچا کے شیئر کردوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مہربانی پہلوان جی لیکن جیسا میں نے اوپر عرض کیا ہے کہ میں نے گف اینی میشن ڈاؤن لوڈ کیا تھا
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  31. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں