1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی دفتر جاتے ہوئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوورسپیڈ کا جرمانہ پاکستانی55 بھائی ہی ادا کریں گے۔ سانوں کی ۔ :ida:
     
    ھارون رشید، مناپہلوان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمانہ ہو گا تو ادا کروں گا آپ کیوں فکر کرتے ہیں
     
    مناپہلوان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے سارے ایسے ہی کہتے ہیں۔ بجلی ختم کردوں گا۔ میٹرو بچھا دوں گا۔ ڈرون گرا دوں گا۔
    میں اور پاکستانی عوام تو پہلے ہی بڑے بھولے ہیں۔
     
    پاکستانی55، مناپہلوان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ نے فرمایا ہے وہ سچ ہے لیکن وہ سب لیڈر لوگوں کا کہنا ہے اور میں تو عوام ہوں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اپنی نئی گاڑی میں آہستہ آہستہ دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بقول ڈاکٹر آصف حسین بھائی "جیسے دروغ برگردن راوی ہوتا ہے اسی طرح چالان بھی برگردن ڈرائیور ہوتا ہے "
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یو کے میں اگر کوئی بک ہو تو جرمانہ بائی پوسٹ گھر آتا ہے اور اگر آپ اسے چیلنج کرنا چاھیں تو وکیل سے مل کر عدالت تک جا سکتے ہیں ۔لیکن یہ بہت کم ہوتا ہے کیونکہ کیمرے کی فلیش 100 فی صد صحیح ہوتی ہے اس لئے جرمانہ آتے ہی لوگ ادا کر دیتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ نعیم بھائی آپ کو وکیل کے طور پر لے کرساتھ چلے جائیں گے، لیکن بھرنا پھر بھی اُن کو ہی پڑے گا، کیونکہ ہوسکتا ہے آپ وہاں جا کر کہہ دیں کہ میری ایل ایل بی کی ڈگری جعلی ہے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں جناب جعلی ڈگری ہوتی ہی نہیں ۔اگر کیمرے کی فلیش پر جرمانہ ہوا ہو تو پھر اسے 28 دن کے اندر بھر دینا ہی عقل مندی ہے۔کیونکہ اس کیس کو عدالت میں لے جانے کا فاہدہ یہ ہے کہ وکیل کی فیس اورعدالت کا خرچہ بھی جرمانے کے ساتھ دینا پڑ جائے گا۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں جناب جعلی ڈگری ہوتی ہی نہیں ۔اگر کیمرے کی فلیش پر جرمانہ ہوا ہو تو پھر اسے 28 دن کے اندر بھر دینا ہی عقل مندی ہے۔کیونکہ اس کیس کو عدالت میں لے جانے کا فاہدہ یہ ہے کہ وکیل کی فیس اورعدالت کا خرچہ اضافی ہو جائے گا۔
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی تُہاڈے ولوں ناں ہی سمجھئے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی سواریاں ہم لا رہے ہیں نئی نئی نعیم بھائی کے لئے تو جرمانہ ادا کر دیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو اگر سرے سے جرمانہ ہی نا ادا کیا جائے تو بھی قیامت نہیں آئے گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جرمانہ ہو گا تو ادا یا نہ ادا کرنے کی نوبت آئے گی ناں۔مٹی پائیں اس بات پر اور دیکھیں کہ نعیم بھائی اسٹائیل کے ساتھ دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو واقعی انوکھا اشٹائل ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دفتر تو منتظر بھولا ہے جی
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سواریوں کی زیادتی کے سبب اب ان کو سواری سے ہی اس قدر عشق ہوچکا ہے کہ وہ تمام وقت سواری کے ساتھ صرف کرنا چاہتے ہیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو وہ بہت لیٹ ہیں دفتر سے
    [​IMG]
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آج نعیم بھائی نئی سواری کی ٹرائی لیتے ہوئے دفتر جائیں گے :p
     
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    واہ، بلال بھائی یہ پیچھے کیا اس کے گئیر لگے ہوئے ہیں؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی تصویر کا اصل رخ سامنے آہی گیا
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست تایا جی، لیکن یہاں کس کی تصویر کا رُخ سامنے کو ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟o_O
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کے مطابق بات کریں
     
    آصف احمد بھٹی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اپنی پسندیدہ سواری پر دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب نعیم بھائی کی آمد تک کوئی اس لڑی میں بات نہیں کرے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اپنی پسندیدہ سواری میں زبردست سٹائیل میں دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! کی سواری دفتر کے باہر اسپیشل پارکنگ میں​
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھر سے دفتر ہی بہتر










    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت جلدی دفتر جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی شاٹ کٹ بھی کر لیتے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں