1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی دفتر جاتے ہوئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
    آج افطاری میں یہی مینو بنوا لیں جناب ۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عجوبہ کار کیا آپ نے خود ڈیزائن کر کے بنوائی ہے اسپیشل طور پر اپنے لئے ؟؟؟
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور کرتب دکھاتے ہوئے دفتر کے باہر گاڑی پارک کر رہے ہیں
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ کرتب بھی دکھا لیتے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب کار ریس کے مقابلوں میں شرکت بھی کیا کریں گے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی ساتھ جاؤں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یہ بنوائی نہیں تھی بلکہ ہماری اردو کی طرف سے تحفہ کی گئی تھی لیکن ان کے کرتبوں نے یہ حال کردیا ہے، شاید اگلے ماہ اس کا نیا ورژن ریلیز ہوجائے جس میں سڑک پر صرف نعیم بھائی ہوں ، کار ندارد
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو نعیم بھائی اب کاروں کے ساتھ کشتی کھیلتے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    کار ریس ہے یعنی صرف چھوٹی چھوٹی کاروں کی ریس ۔۔۔ موتیا ں والیوووووو !!!
    اوہ عرب دنیا والو ! ذرا ھارون رشید بھائی کو سمجھاؤ
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ مجھے موٹا سمجھتے ہیں کیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں لیکن کیا آپ واقع ۔م ۔۔۔۔۔ہیں ؟؟؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کرتب دکھاتے دفتر جا رہے ہیں ڈر ہے کہیں بک نہ ہو جائیں
    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! آپ ہیمر 2 لے لیں ۔ ۔ ۔ چاچا جی کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی اور آپ کا کام بھی ہو جائے گا ۔
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کو موٹا نہیں سمجھتے

    بلکہ

    بہت بڑا سمجھتے ہیں جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی۔ یہاں بھی آپکی معصومیت ظاہر ہوگئی۔
    اتنا سا ٹرک تو اپنے بڑے بھائی کو ہی اٹھا کر چل پڑے تو بڑی بات ہے۔ اس لیے یہ انہی کو دے دیں۔

    میں پیدل ہی پہنچ جاؤں گا۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاندار کرتب ،کار ریورس چلاتے ہوئے دفتر جا رہے ہیں ۔
    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    باقی صارفین کی مہیا کردہ سواریوں سے کچھ امید ہوتی تھی کہ شاید جلد یا بدیر دفتر پہنچ جاؤں گا

    اپنے پاکستانی بھائی کی سواریوں کو دیکھ کر ہر امید دم توڑ گئی ۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی کمال کرتے ہیں آپ بھی نعیم بھائی روز تو آپ کو دفتر پہنچا کر آتے ہیں آپ پھر بھی گلہ کر رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل میرا دفتر پہنچنا ازبس اور بالبس ضروری ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہی تو ہو رہا ہے موسم جیسا بھی ہو سواری کا بندوبست کر کے آپ کو دفتر پہنچا دیتے ہیں ۔یہ جو کرتب ہیں وہ آپ اپنی خوشی سے کرتے ہیں ۔
    [​IMG]
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سن رہے ہیں نا بھولے بادشاہ ۔ ۔ ۔
    اپنی خوشی سے کرتے ہیں :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آجکل محترمہ خوشی صاحبہ یہاں نہیں وگرنہ بھولے کی شامت آجاتی ۔ :wink:
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کچھ نہ کچھ تو مان ہی رہے ہیں اور یہ دیکھیں کیا کر رہے ہیں
    [​IMG]
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں بہت بھولا سا ہوں۔
    آپ کی یا ھارون رشید بھائی کی طرح کھوچل نہیں ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی غصے نہ ہوں چلیں آج آپ کو ہیلی کاپٹر پر دفتر لے جاتے ہیں
    [​IMG]
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی بات پر ۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    کھوچل پہچانے گئے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں