1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
    جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
    گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    عشق مجھ کو نہیں‌ وحشت ہی سہی
    میری وحشت تیری شہرت ہی سہی
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کئی آفتاب کئی قمر،مرے سوزِ دل سے ہیں نور گر
    کہ مثالِ شمع سلگ رہی ہےازل سے جانِ حزیں مری
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    آہیں امڈ رہی ہیں میرے دل حزین سے
    لپٹیں نکل رہی ہیں تپتی ہوئی زمین سے
     
  6. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا
    مرنے کا ہے موسم یہی، جی بھر کے مروں گا
    آغاز طلب ہے مرا افسانہء ہستی
    بنیاد تِری آنکھ کی مستی پہ دھروں گا
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ذکر جب چل پڑا قیامت کا
    بات پہنچی تیری جوانی تک
     
  8. عبدالمنان صدیقی
    آف لائن

    عبدالمنان صدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: نئی بیت بازی

    زبردست نادیہ خان صاحبہ ۔
     
  9. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اب تیرا ذکر بھی شائد ہی غزل میں آئے
    اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں۔۔!!!
     
  10. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    غزل

    ہم اگر دشت جنوں میں نہ غزل خواں ہوتے
    شہر ہوتے بھی تو آواز کے زنداں ہوتے
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    باقی نہ رہے ساکھ ادا دشتِ جنوں کی
    دل میں اگر اندیشہ انجام ہی آئے
     
  12. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی


    دشتِ
    تنہائی میں اے جانِ جہاں لرزاں ہیں
    تیری آواز کے سائے ، تیرے ہونٹوں کے سراب
    دشتِ تنہائی میں ، دوری کے خس و خاک تلے
    کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    موتیا، نرگس کہ گلاب بھیجوں
    جو تیرے در سے نامراد لوٹ آئے
    وہ شکستہ دل کے خواب بھیجوں
    تیرے انتظار میں جاگتے ستارے
    کہ ڈوبتا ھوا اپنے ساتھ
    شب تنہائی میں یہ مہتاب بھیجوں
    لا حاصل سے اس سفر میں
    اپنے چہرے پہ اٹی دھول
    کہ تیری رفاقتوں کا حساب بھیجوں
    تیری پلکوں کی پیاس بجھے گر
    میرے آنسوں کی بارش سے ، راسخ
    تو سکھوں کے اور بھی سراب بھیجوں
     
  14. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو
    اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
    ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
    آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
     
  15. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    بھی

    اے قہقہے بکھیرنے والے، تو خوش بھی ہے؟

    ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
    تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
     
  17. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کر

    اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
    حالات کے قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    لگتا نہیں جی مرا اُجڑے دیار میں
    کس کی بنی ہے عالم نا پائیدا ر میں
     
  19. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہے

    نہ دید ہے نہ سخن، اب نہ حرف ہے نہ پیام
    کوئی بھی حیلہ تسکین نہیں اور آس بہت ہے

    امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
    تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم،نہ حکایتیں، نہ شکایتیں
    تیرے عہد میں‌ دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    گماں نہ کر کہ مجھے جرات سوال نہیں
    فقط یہ ڈر ہے تجھے لا جواب کر دوں گی​
     
  22. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یہ

    فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
    فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
    آؤ نہ، ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی
     
  24. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    طور

    چراغ طور جلائو بڑا اندھیرا ہے
    ذرا نقاب اٹھائو بڑا اندھیرا ہے
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
    ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
     
  26. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    نہ

    اب حرف تمنا کو سماعت نہ ملے گی
    بیچو گے اگر خواب تو قیمت نہ ملے گی
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    آنکھوں‌میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
    یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوان گانِ عشق
    آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجے
    اک آگ کا دریا ہو اور ڈوب کے جانا ہے ​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی
    کہیں آگ سازشوں کی ، کہیں آنچ نفرتوں کی
    کوئی باغ جل رہا ہے ، یہ مگر مری دعا ہے
    مرے پھول تک نہ پہنچے یہ ہوا تمازتوں کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں