1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خموش اے دل! بھری محفل ميں چلانا نہيں اچھا
    ادب پہلا قرينہ ہے محبت کے قرينوں ميں
     
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    در حقیقت دل میں گھر کرنا ہے پربت کاٹنا
    تم نے افسانہ بنا ڈالا ہے جوئے شیر کا
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    در حقیقت دل میں گھر کرنا ہے پربت کاٹنا
    تم نے افسانہ بنا ڈالا ہے جوئے شیر کا
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    فسانہ گلِ رنگیں یار کیا کہتے
    چمن کو آگ لگاتا جو باغباں سنتا
     
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہرطرف ہے آگ آگ دھواں اُٹھتا ھے اب
    آدمی ہی آدمی کو ڈستا ہے اب​
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آگ میں جلتے مکانوں کا دھواں دیکھا ہے
    ہم نے دیکھا ہےجو وہ تم نے کہاں دیکھا ہے
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جہان ِ شب ہے دھواں صبح ِ انقلاب بنو
    جلا دو تخت ِ بتاں دست ِ احتساب بنو
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    صبحِ ضو پوش!ہمیں شب کا حواری مت جان
    ہم ترے داغ مٹاتے ہوئے کالے ہوئے ہیں
    صبح ِ ضَو پوش! ہمیں شب کا حواری مت جان
    ہم تِرے داغ مٹاتے ہوئے کالے ہوئے ہیں
     
  9. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    کب تلک شب کے اندھیرے میں شہر کو ترسے
    وہ مسافر جو بھرے شہر میں گھر کو ترسے
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک ابھی راہ دیکھیں اے قامتِ جانانہ
    کب حشر معین ہے تجھ کو تو خبر ہوگی
     
  11. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    پستیوں میں گھُٹ مرنا کیا یہی مقدر ہے
    ہم بھی رفعتیں دیکھیں ہم بھی دار پر جائیں
     
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا
    مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامِ تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
    یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا
     
  15. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی سوچیں گے دعائے بے اثر کے باب میں
    اِک نظر تو بھی تضادِ منبر و محراب دیکھ
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    دعا بھی آخری کوشش تھی روکنے کی تمھیں
    میری دعا میں نہیں کوئی اثر ،جاو
     
  17. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا
    اک جاگنے والا مری تقدیر میں ہوتا
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اک قامتِ زیبا کا یہ دعوی ہے کہ وہ ہے
    ہوتا تو میرے حرفِ گرہ گیر میں ہوتا
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ہے یہ سامان صفائی کا عدو سے کیوں کر
    دستِ مشاطہ سے یوں زلفِ گرہ گیر نہ کھینچ
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں
    عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحان کیوں ہو
     
  21. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    امتحاں اور میرے ضبط کا تم کیا لوگے
    میں دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لائے گا ضبط رنگ فغاں دیکھتے رہو
    پھوٹے گی ہر کلی سے زباں دیکھتے رہو
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط اپنا شعار تھا، نہ رہا
    دل پہ کچھ اختیار تھا، نہ رہا
     
  24. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    قبول کیجئے، لِلہ تحفۂِ دل کو
    نظر نہ کیجئے اس کی شِکستگی کی طرف
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے
    کچھ نہیں تو عداوت ہی سہی
     
  26. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اِدھر سے بارہا گزرا مگر خبر نہ ہوئی
    کہ زیرِ سنگ خُنُک پانیوں کا چشمہ تھا
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خواب میری کہانیاں
    میرے بے خبر تجھے کیا پتا
     
  28. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اک خوابِ ہُنر کی آہٹ سے کیا آگ لہو میں جلتی ہے
    کیا لہر سی دل میں چلتی ہے! کیا نشہ سر میں رہتا ہے
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    معلوم ہیں اے مردِ ہُنر تیرے کمالات
    صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی نئی بھی
     
  30. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
    کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں