1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔
    شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔
    بیوی بولی : " اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔"
    خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور دو لاکھ روپے نکلے۔
    خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی “میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ تم غصہ پی جاؤ۔ اسکے ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند پر غصہ آئے تم ایک گڑیا سی لیا کرنا”۔
    خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔

    خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں‌موجود دو لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی بولی
    “یہ دو لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں”۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہ :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    کمال کا شوہر ھے گھر بیٹھے بیٹھے بیگم کو روزگار پہ لگا دیا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کامیاب شادی​


    ایک ادھیڑ عمر شخص اپنی شادی کی پچیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہا تھا۔ ایک دن اس کو میاں بیوی کے جھگڑوں کو حل کرنے والے ادارے نے ایک سیمینار میں بلایا تا کہ وہ ناکام خاوندوں کو لیکچر دے کر ان کی شادی کامیاب ہونے میں مدد کر سکے۔
    لیکچر کے بعد کسی نے اس کی کامیاب شادی کا راز جاننے کیلیے سوال کیا تو وہ شخص بولا “میں اپنی بیوی کیساتھ حسن سلوک سے پیش آیا، میں نے شادی پر اور شادی کے بعد اس کی ہر فرمائش پوری کی ۔ اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اسے اسکی خواہش پر میکے لے گیا”۔

    سوال کرنے والا بولا “جناب آپ تو ہمارے لیے ایک مثال ہیں۔ اب آپ بتائیں اپنی پچیسویں سالگرہ پر اپنی بیوی کیلیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟”۔

    ” میں اسے میکے سے واپس لینے جا رہا ہوں”۔ ادھیڑ عمر شخص نے جواب دیا۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی جلدی :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کامیاب بھی تو گذارنی تھی نا :hpy:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ننھے پپو نے اپنے ابا سے پوچھا " ابا ! انسان کہاں سے آئے ہیں؟"
    ابا نے کہا " بیٹا ! اللہ نے آدم اور حوا کو پیدا کیا اور یوں ان سے انسان پیدا ہونے شروع ہوگئے"
    ننھا پپو جواب سن کر دوسرے کمرے میں اپنی اماں کے پاس گیا اور یہی سوال دہرایا
    " اماں ! انسان کہاں سے آئے ہیں ؟"‌
    پڑھی لکھی ماں نے جواب دیا " بیٹا ! ڈارون کی تھیوری کے مطابق بندر کی اولاد بگڑتے سنورتے انسان بن گئی "
    ننھا پپو دو مختلف جوابات سے بہت پریشان ہوا ۔۔۔ واپس ابا کے پاس آیا اور ماں سے ملنے والا جواب بتایا اور اپنی کنفیوژن بھی بتائی ۔
    ابا مسکرا کے بولا :‌" بیٹا ! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم دونوں کو اپنے اپنے آباؤاجداد کی معلومات ہیں" :hasna:
     
    شہزادرضا6392 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165: :201: :201:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بستر مرگ پر شوہر کو جب اپنی موت سامنے نظر آنے لگی ۔ تو اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے بیوی سے بولا
    “بیگم ! میں مرنے سے پہلے تمہیں سچ بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے تمام عمر تمہیں بہت دھوکے دیے۔ میں جب کام کا بہانہ کر کے رات دیر سے گھر آتا تھا تب میں دوسری عورتوں کسیاتھ رنگ رلیاں منا رہا ہوتا تھا۔ اور یہ گناہ میں نے کئی بار کیا ہے”۔

    بیوی نے پشیمان شوہر کی طرف دیکھا اور پرسکون لہجے میں بولی :“ تمہارا کیا خیال ہے میں نے تمہیں ایسے ہی زہر دیا ہے”۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :takar: :201: :201: :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو ہنستے دیکھ کے مجھے بھی اس لطیفے پہ ہنسی آ گئی :hpy: اچھا لطیفہ ھے سوچیں اگر ساری بیویاں یہی کرتیں تو مرد کتنے کم ہوتے اس دنیا میں :hpy:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرد تو اب بھی عورتوں سے کم ہی ہیں۔
    اسکا مطلب ۔ مردوں کی "قوتِ برداشت" پھر بھی زیادہ ہے۔ :hpy:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201:
    اچھا ہے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔ :a191:
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کے لیے شکریہ راشد بھائی ۔
     
  22. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ آپ کو بھی لطیفہ پسند آیا۔ بہت شکریہ
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی اور ہنسی کا شکریہ ۔ آزاد بھائی
     
  26. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بیوی: آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔

    میاں: تمہیں کیسے معلوم؟

    بیوی: میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتی ہوں۔
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بیوی (فون پر) جلدی گھر آئیے، منے نے سوئی نگل لی ہے۔
    پروفیسر شوہر: میں بہت مصروف ہوں، پڑوسن سے سوئی لے کر کام چلا لو۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا :hpy: :hpy:
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :hasna: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں