1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    مابدلوت کے دور میں‌پٹرول پمپ سے بھی مہنگی مہنگی جگہیں دستیاب ہیں۔
    صرف پٹرول پمپ ہی کیوں :201: :nose: :nose: :nose: :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہیں ہم مابدلوت والا واقعہ تو نہیں ہے :201: :hasna: :201:[/quote:19xrf7ya]
    ہاہاہاہا۔ زرداری صاحب ۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
    یہ گوروں کا لطیفہ تھا :hpy:
     
  3. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: ودھیا جی ودھیا :201:
     
  4. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :201: بہترین لطیفہ :201:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی بستر پر لیٹے سونے کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک بیوی بولی

    بیوی: سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟
    شوہر: نہیں‌بیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا۔
    بیوی: لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیں‌گذار سکتے ۔ شادی تو تہمیں کرنا ہو گی
    شوہر: دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا!!
    بیوی: (دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟
    شوہر: بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی۔
    بیوی: اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟
    شوہر: ہاں۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا
    بیوی: کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے
    شوہر: ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے
    بیوی: کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی
    شوہر: بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی
    بیوی: اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی؟؟
    شوہر: نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استمعال نہیں کرسکے گی
    بیوی: اور میرے کپڑے ؟؟
    شوہر: پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی۔
    بیوی: اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟
    شوہر: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔
    بیوی: کیااااااااااااااااااااااا ااااااااااا ؟؟؟
    شوہر: اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ شششٹٹٹٹ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    بہت خوب بھئی بہت اچھے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  10. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    خووووووووووووووووب! :yes:
     
  11. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہ! :hasna:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن جی آپ نے یہ لطیفہ کچھ جلدی نہیں پڑھ لیا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  15. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180: :a165: :dilphool:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی (شوہر سے) کیا تمھیں وہ وقت یاد ہے شادی سے پہلے جب تم نے مجھے پروپوز کیا تھا ؟
    شوہر : ہاں بیگم۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔ میں نے تمھیں انگوٹھی پیش کرکے پوچھا تھا " کیا تم مجھ سے شادی کروگی؟"
    بیوی (سوچتے ہوئے) ہاں۔ اور میں خوشی کے مارے پورے ایک گھنٹہ تک کچھ بول نہ سکی
    شوہر : (آہ بھرتے ہوئے) ہاںںںںںںںںں بیگم۔ مجھے حسرت ہے کہ ویسا گھنٹہ پھر کبھی آئے۔
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :201: :a180: :a165:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی خاوند سے

    آپکو میری خوبصورتی اچھی لگتی ہے یا عقل مندی


    خاوند : مجھے تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت بہت اچھی لگتی ہے :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہہاہاہہاہاہاہہاہہاہاہہاہاہا :201: :201: :201: :201:


    پھر کیا جواب ملا تھا ہارون جی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتادیں :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بتادیں :201:[/quote:19wuj1ng]


    میری کوئی بیوی نہیں ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتادیں :201:[/quote:3e031tva]


    میری کوئی بیوی نہیں ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:3e031tva]
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتادیں :201:[/quote:s8b1rj4h]
    میری کوئی بیوی نہیں ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:s8b1rj4h]
    ماشاءاللہ ۔ خوشی جی ۔ کتنی خوش قسمت ہیں آپ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2 سال پہلے تو فورم میں آپ کو بھی سب خوش قسمت ہی سمجھتے تھے میں نے آج ہی بہت ہی لڑیوں میں پڑھا ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی مجھے بھی بتائیں میں بھی پڑھ لوں :suno:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ہی نے تو وہ لڑیاں نکالی ھیں حسن جی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اُنہی لڑیوں میں ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن جی یہ لطیفوں کی لڑی ھے پلیززززززززززززززززززز کیوں میری بھی شامت لانی ھے میرے ساتھ :no:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں شامت کون لاتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں