1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی معلومات کے چکر میں ہمارا تو گیم ہوجانا تھا مگر اچھا ہوا آخری لمحات میں عقل نے ساتھ دے دیا
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اگر نہ مگر ۔ ۔ ۔ صرف بھائی نگر
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مگر مجھے بھی میٹھا پان کھانا ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر جیب میں اس وقت تمباکو والا ہے اس لئے فورا ممکن نہیں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جتنے بھی ملے ہیں یہاں دل کے بہت اچھے ہیں مگر جیب ہمیشہ خالی رکھتے ہیں
    چلیں ہم کھلا دیتے ہیں ھارون رشید بھائی کا حصہ بھی ہے
    [​IMG]
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    مممممممممممم مم
    پان مزیدار تھا مگر چھوٹی الائچی کی کمی محسوس کی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    مزید گفتگو ہونی چاہیے تھی مگر یہاں اختتام پزیر ہوگئی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اب کی بار میٹھا پان کچھ مختلف ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    من تو تینوں کا چاہ رہا ہے مگر باقی ساتھیوں کے خاطر صرف ایک پر گزارا کرلیا
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    باقی بھی کھا لو مگر باقیوں کے لئے اپنی پاکٹ سے منگوانا پڑےگا
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    گیا تھا لینے مگر مارکیٹ میں ملا نہیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    سامان تو مل جائےگا مگر ایسا اسپیشل پان خود بنانا پڑےگا ملے گا نہیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ صحیح کر رہی ہیں مگر یہ بات پہلے بتانا چاہیے تھی ،پان ڈھونڈنے کے چکر میں دو سو کا پیٹرول جل گیا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مگر دو سو کے پٹرول میں تو پوری کراچی گھومے ہونگے
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,392
    موصول پسندیدگیاں:
    7,497
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ پان بیوٹی پارلر سے ملے گا مگر ہم وہاں جا نہیں سکتے :(
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ سب چیزیں عام دکان سے ملتی ہیں جو بچوں کی ٹافیاں وغیرہ بیچتے ہیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,392
    موصول پسندیدگیاں:
    7,497
    ملک کا جھنڈا:
    چیزیں تو میک اپ کی بھی عام دکانوں سے مل جاتی ہیں لیکن پھر بھی خوا3 بیوٹی پارلر جاتی ہیں
    مگر جتنا میک اپ پان کا کیا گیا ہے اس سے تو مجھے لگا شاید یہ بھی بیوٹی پارلر کا کارنامہ ہے :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پان ہمیشہ رنگین ہی ہوتا ہے
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    کئی بار کہا ہے آم کھایا کرں مگر آپ ہمیشہ پیر گننے کھڑے ہوجاتے ہیں
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,392
    موصول پسندیدگیاں:
    7,497
    ملک کا جھنڈا:
    پیڑ اس لیے گنتا ہوں کہ حساب لگا سکوں سب پیڑوں کے آم کھانے کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا :)
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    حساب کتاب یاد رہا ، مگر کو بھول گئے
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھول گئے رے ہر بات
    مگر تیرا پیار نہیں بھولے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ مگر پیار سے
    upload_2020-1-9_11-8-3.jpeg
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    جملہ پیارا ہے مگر عموما ٹرک پر لکھا ہوتا ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    جملہ پیارا ہونا چاہیے اگر مگر تو چلتا رہے گا
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مگر تو چلتا رہتا ہے مگر کبھی کبھار یہ لڑی رک جاتی ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,087
    موصول پسندیدگیاں:
    9,710
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کہیں اور مصروف کرا دیا تھا نا وطن سے محبت جائز نہیں مگر کراچی کی محبت میں قصیدے جائز ہیں
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    جائز تو ہم بھی شروع سے کہہ رہے تھے مگر کسی نے اسے لازم اور جزو کہا ہے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,945
    موصول پسندیدگیاں:
    2,244
    ملک کا جھنڈا:
    پی ایس ایل کا پہلا میچ کراچی میں ہے مگر فائنل لاہور میں ہوگا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,668
    موصول پسندیدگیاں:
    16,907
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مگر چھوڑیں
    مجھے لگ رہا ہے کہ یہ فورم کا آخری سال ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں