1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج موسم بہت اچھا ہے مگر مصروفیت بہت ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر






    میں آج چھٹی پر ہوں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آج موسم بدلا ہوا ہے با رش ہو رہی ہے
     
  4. عدیل خٹک
    آف لائن

    عدیل خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 مئی 2018
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    چوپ چوپ کے مت آنا
    ہمیشہ دروازہ کٹکٹہ کی آنا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہم گھنٹی بجاتے رہے
    :)
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر گھنٹی کی بیٹری ختم تھی
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم صبر کرکے واپس لوٹ گئے مگر دروازہ کھٹکھٹانے کی زحمت نہیں کی
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وقت گزر گیا ہے مگر یاد ہی باقی ہے
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک یادوں کے سہارے زنگی بتائی جاسکتی ہے مگر کبھی کبھار روٹی بھی کھا لینی چاہیے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھوک مٹانے کے لئے روٹی کھانی پڑتی ہے مگر یاد یں بھوک نہیں مٹاتیں
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے بھی یہی کہا تھا مگر آپ سمجھے نہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ سمجھانا ہی کیوں چاہتے ہیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کی چاھت میں بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت تو ہے مگر مگر سے نہیں ، آپ سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کی محبت ہے مگر ہے یہاں پر ضروری
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں وہاں ، چاہے ہو کوئی سا بھی جہاں
    سانسیں ساتھ چھوڑ سکتی ہیں مگر ہم نہیں
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک خوش رکھے آپ کو بھی اور مگر کو بھی آمین
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا لئے تو تو سمجھ میں آتا ہے مگر مگر کے لئے کس بات پر ؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اس مگر کی وجہ سے اس لڑی میں ہم ایک دوسرے سے مخاطب ہیں
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہونے تو متعدد چاہیے مگر فی الحال ایک دوسرے پر ہی گزارا کرنا پڑ رہا ہے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی مگر کی وجہ سے ہے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیسرا شخص بھی تو یہاں آپ سے مخاطب ہے مگر دھیان نہیں دیا اپ نے
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان تھوڑا تھا مگر دلی خواہش زیادہ
     
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تھانیدار صاحب ایک گاؤں میں گئے، پرانا زمانہ تھا۔ اس وقت گاڑی یا موٹر سائیکل کی سہولت موجود نہ تھی۔ لہٰذا گھوڑے پر سوار ہو کر گئے۔
    گاؤں کے چوہدری کے مہمان بنے۔
    ملازم نے ان کے گھوڑے کی راسیں پکڑیں اور ایک درخت کے سائے میں باندھ دیا۔
    جاتے جاتے ملازم سے کہنے لگے کہ گھوڑے کو چارہ ڈالنا، مگر زیادہ ڈالنا۔
    کوئی گھنٹے بعد روانہ ہوئے۔ جب گھوڑے کے پاس آئے تو دیکھا کہ گھوڑے کے آگے تو کچھ بھی نہیں، البتہ پیچھے کافی سارا چارہ پڑا ہے۔ ملازم سے استفسار کرنے پر اس نے کہا کہ آپ ہی نے تو کہا تھا کہ مگر (بمعنی پیچھے) زیادہ ڈالنا۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو معلوم تھا کہ" مگر" شُبہ کا حرف ہے جو بطور استفسار استعمال ہوتا ہے لیکن بقول آپکی تحریر کے"بمعنی پیچھے" کے بھی استعمال ہوتا ہے آج پتہ چلا. شکریہ
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سب سمجھ گئے مگر ہمیں کون سمجھائے گا
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں "مگر" پنجابی کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو ابھی تک نا سمجھ ہوں
     
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مگر کے چکر میں نا سمجھ ہی رہ جاتے ہیں۔
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں مگر آپ کے ساتھ رہے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں