1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! احتساب صرف چئیرمین نیب کا کام نہیں ۔ ۔ ۔
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    ذمہ داری تو ان ہی کی ہے مگر ایکدوسرے کے کاموں میں ٹانگ اڑانا ہمارا مشغلہ ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! ہم ایسا کیوں کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نیب تو گھر سے باہر ہے شاید وہاں چل جائے :84:
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں باتیں جواب طلب ہیں مگر جواب ایک کو بھی نہیں دینگے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیوں ؟
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب تو ملنا چاہیے !!! مگر مشکل ہی لگ رہا ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ بات دور تک نکل جائے گی مگر ہم اتنی دور جانا نہیں چاہتے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہم بات کو گلہری کی طرح تیز کیوں کردیتے ہیں
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ تھوڑی پریشانی ہوتی ہے مگر مزہ اس ہی میں آتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سچی بات یہ ہے کہ اس لڑی کے خالق بہت یاد آرہے ہیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے اراکین یاد آتے ہیں مگر پاکستانی55 بھائی کی بات تو الگ ہی ہے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,295
    موصول پسندیدگیاں:
    7,462
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پاکستانی بھائی غائب کہاں ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    فون کریں `
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    فون کرلیں مگر جو بھی بات ہو ہم سے ضرور شئیر کیجئے گا اور ہمارا سلام بھی کہیے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,295
    موصول پسندیدگیاں:
    7,462
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا نمبر واٹس ایپ کریں مجھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    بات چیت تو جاری ہے مگر قوانین سے ہٹ کر
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    حکم کی تعمیل ہوگی مگر فون کب کریں گے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,295
    موصول پسندیدگیاں:
    7,462
    ملک کا جھنڈا:
    فون تو میرا دل کرتا ہے بہت سے دوستوں کو کرنے کو مگر فرصت نہیں ملتی :(
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بوٹم انسٹال کرلیا ہے مگر آپ سے بات نہیں ہو پائی
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,295
    موصول پسندیدگیاں:
    7,462
    ملک کا جھنڈا:
    میں آفس سے رہائش پر تقریبا 9:30 سے 10:00 کے بیچ پہنچتا ہوں جب پاکستان میں رات کے 11 بج چکے ہوتے ہیں۔ پھر کھانا کھاتے چائے پیتے 11:00 بج جاتے ہیں یعنی پاکستان میں تب الوؤں اور چوکیداروں کے علاوہ تقریبا سب سو چکے ہوتے ہیں :( اسی وجہ سے گھر والوں سے بھی کئی کئی دن بات نہیں ہو پاتی۔ :(
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سلامتی اور خوشیوں کے لئے بہت سی دعائیں مگر آپ جمعہ کوفون کرسکتے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر یہ تو بتائیں کہ ہمارا شمار کس میں کیا ہے ۔ ۔ ۔ چوکیداروں میں یا ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,295
    موصول پسندیدگیاں:
    7,462
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ اس جمعہ کو کوشش کرتا ہوں۔
    "تقریبا" کے علاوہ باقی بچ جانے والوں میں :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    یقین تو پہلے سے تھا مگر پھر بھی ہم ڈر گئے تھے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    تیرہ دن ہوگئے مگر کوئی آیا نہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ڈر کے آگے جیت ہے
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    جیت اچھی چیز ہے مگر ایسی جیت کا کیا فائدہ جس میں ہار کسی اپنے کی ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں