1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یہاں میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں اس سے پہلے موضوعاتی بیت بازی کا ایک تجربہ "بات سے بات" کے تحت چلا اور خاصا حوصلہ افزا رہا اس لڑی میں باری باری مختلف الفاظ پر بیت بازی چلے گی جب پہلے لفظ پر کوئی بھی صارف مزید شعر نہیں لا سکے گا تو آخری شعر میں موجود کسی اہم لفظ سے نیا موضوع اخذ کیا جائے گا

    نیا موضوع دینے کا اختیار راقم کے علاوہ واصف حسین اور عبدالجبار کو بھی ہو گا

    سب سے پہلا موضوع ہے: "جوانی"

    غم جواني کو جگا ديتا ہے لطف خواب سے
    ساز يہ بيدار ہوتا ہے اسي مضراب سے

    (اقبال)​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذکر جب چِھڑ گیا قیامت کا
    بات پہنچی تِری جوانی تک​
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    خوش تو ہيں ہم بھي جوانوں کي ترقي سے مگر
    لب خنداں سے نکل جاتي ہے فرياد بھي ساتھ

    ہم سمجھتے تھے کہ لائے گي فراغت تعليم
    کيا خبر تھي کہ چلا آئے گا الحاد بھي ساتھ

    علامہ اقبال (رح)​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواں ہو کر بدلتے جا رہے ہیں
    وہ رعنائی میں ڈھلتے جا رہے ہیں
    خُدا ہی اب سنبھالے تو سنبھالے
    وہ ہاتھوں سے نکلتے جا رہے ہیں​
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جوانوں کو میری آہ سحر دے
    پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے
    خدایا آرزو میری یہی ہے
    میرا نور بصیرت عام کر دے
    (اقبال)
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
    ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

    (اقبال)​
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جواں ہوں میں جوانی لغزشوں کا ایک طوفاں ہے
    مری باتوں میں رنگِ پارسائی ہو نہیں سکتا

    (ساحرلدھیانوی)​
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جوانی زندگانی ہے ، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
    یہ اک ایسی کہانی ہے، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم تو بوڑھےہیں جناب جوانی پہ کیا لکھیں
    آ کر جو گزرگئی اس نادانی پہ کیا لکھیں​
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    افکار جوانوں کے خفي ہوں کہ جلي ہوں
    پوشيدہ نہيں مرد قلندر کي نظر سے

    معلوم ہيں مجھ کو ترے احوال کہ ميں بھي
    مدت ہوئي گزرا تھا اسي راہ گزر سے​
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں‌عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
    جا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
    بھلے چھین لو مُجھ سے میری جوانی
    مگر مُجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
    وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی​
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں جوانی آئی دو دن کے لیے
    دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
     
  14. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ بھئی اتنی جوانیاں
    خیر کل سے ہم بھی
    جواں ہو کر آئیں گے
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری
    وقتِ پیری گرگِ ظالم می شود پرہیزگار

    (جوانی میں توبہ کرنا پیغمبروں کا شیوہ ہے، بڑھاپے میں‌تو ظالم بھیڑیا بھی پرھیزگار ہو جاتاہے )
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کہتے ہیں کہ وقت ہمیشہ اپنے کو دُہراتا ہے
    اچھا میرا خوابِ جوانی تھوڑا سا دُہرائے تو​
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ وقت ہمیشہ اپنے کو دُہراتا ہے
    اچھا میرا خوابِ جوانی تھوڑا سا دُہرائے تو​
    [/quote:4uirlmlk]

    اصل شعر یوں ہے
    سنتے ہیں‌تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہے
    اچھا میرا خوابِ جوانی تھوڑا سا دُہرائے تو
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن ڈھلا تو جیسے عمر ہی گزر گئ
    کہتے ہیں جسکو لوگ جوانی کدھر گئ

    بشکریہ مظھرالحق صاحب جنہوں‌نے یہ شعر میری پسند میں‌لکھا
     
  19. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
    خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شعر صحیح یاد نہیں اگر غلط ہو تو اصلاح کر دیجیے

    پیری سے خم نہیں‌ہے کمر میں میری منیر
    میں جھک کے ڈھونڈتا ہوں‌جوانی کدھر گئی
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا
    بات پہنچی تری جوانی تک​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خدا کا شکر، زمانے کی قدردانی ہے
    جوان بھی نہ ہوئے تھے کہ پیر کہلائے

    (سید نصیرالدین نصیر)​
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رہ گیا دب کے گراں بار سلاسل کے تلے
    میری درماندہ جوانی کی امنگوں کا خروش

    (ساحر لدھیانوی)​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جوانی کے حیلے حیا کے بہانے یہ مانا کہ تم مجھ سے پردہ کرو گی
    یہ دنیا مگر تم سی بھولی نہیں ہے، چھپا کر محبت کو رسوا کرو گی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چمکتا ہوا تاج محل تیری جوانی
    ایمان میں ڈالے ہے خلل تیری جوانی

    آ پیار کے پنگھٹ پہ کسی روز نہا لے
    کِھل اُٹھے گی مانندِ کنول تیری جوانی
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مجھے قسم ہے مری دکھ بھری جوانی کی
    میں خوش ہوں میری محبت کے پھول ٹھکرا دو​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گئی جوانی آیا بُڑھاپا جاگ پیاں سب پیڑاں
    ہُن کس کارن محمد بخشا سُنڈھ، جوائین، ہڑیڑاں​
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مبارک ہو ضعیفی کو خِرد کی فلسفہ دانی
    جوانی بے نیازِ عبرتِ انجام ہے ساقی

    (ساحر لدھیانوی)​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کم ہمتی سے کیوں نہ ہو توہینِ زندگی
    انسان کا وقار تو عزمِ جواں میں ہے​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں‌میں
    نظر آتی ہے انکو اپنی منزل آسمانوں‌میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں