1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موضوعی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏31 اگست 2006۔

  1. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ فرعون کے لہجے میں ہم سے بات نہ کر
    ہم تو موسیٰ ہیں، خداؤں سے اُلجھ پڑتے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
    ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا​
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
    وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے
     
  4. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    خدایا آگ ہی لگ جائے اس دوقِ محبت کو
    جلے کوئی، مرئے کوئی، اندھیرا میری محفل میں​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں سے کھیلتے ہیں بس کھلونوں کی طرح یارو
    دعا دل کی یہ میرے ہے حسینوں سے خدا سمجھے​
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شب جو مسجد میں جا پھنسے مومن
    رات کاٹی خدا خدا کر کے​
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سامنے آئے ہیں میرے اجنبی نظروں کے ساتھ
    اے خدا یہ موت قبل از موت کیسے آگئی؟​
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بچپن کے زمانے کا ایک شعر یاد آیا


    خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے
    دُعا دیتا ہے مرا دل یہ بار بار تجھے​
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خدایا آرزو میری یہی ہے
    میرا نورِبصیرت عام کردے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروانے کو چراغ تو بُلبُل کو پھول بس
    صدیق کے لئے ہے خُدا کا رسول بس​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خُدا جب مجھ سے پوچھے گا ستایا تُجھ کو کِس کِس نے
    اشارے سے بتاؤں گا ، یہی سرکار بیٹھے ہیں​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصل
    بنا یا ہے بتِ پندار کو ا پنا خدا تو نے !!!​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم!
    کچھ گفتگو تو کُھل کر کریں گے خُدا سے ہم​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتھرو ! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
    میں نے تمکو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خُدا گواہ کہ اہلِ نظر کے مَسلک میں
    شرابِ حُسن سے بہتر کوئی شراب نہیں​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برا ہو اس تغافل کا کہ تنگ آ کر یہ کہتا ہوں
    مجھےکیوں ہوگئی الفت اےمیرےخدااس سے​
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
    لڑتے ہیں اور ہاتھ میں‌تلوار بھی نہیں
    یہ اور بات ملنے کا وعدہ نہیں کیا
    ویسے تو ان کے ہونٹوں پہ انکار بھی نہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہ بن جانا خدا دنیا نے جو کہہ بھی دیا
    ہم نےکی تجھ سے محبت بندگی سی جان کر​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آ جاؤ گے حالات کی زد پر جو کسی دن
    ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے​
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    وہ حلقۂ ہاۓ زلف، کمیں میں ہیں اے خدا
    رکھ لیجو میرے دعوۂ وارستگی کی شرم​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
    خُدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم محبت میں بھی اللہ کی سنت پہ چلے
    ہم نے محبوب بھی محبوبِ خدا رکھا ہے

    :saw:​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تیرے ایماں کا نصیر اب تو خُدا حافظ ہے
    گِرد پِھرتے ہیں‌ترے دُشمنِ ایماں، کافی​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خُدا گلزار رکھے اُن کے پاؤں
    جو میرے ساتھ چلتے جا رہے ہیں
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تُو خُدا ہے تو بہانوں پہ بہانا کیسا ؟
    ضبط تیرا بھی تو ٹوٹا تھا نہ معراج کی رات​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا ! شکوہء اربابِ وفا بھی سن لے
    خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے لفظ “خدا“ کے موضوع پر مزید اشعار ہماری اردو کے صارفین کے پاس ختم ہوگئے ہیں۔ ایک شعر مزید عرض کرتا ہوں

    یہ کون لوگ ہیں کیسے یہ سربراہ ہوئے
    خدا کو چھوڑ کر ان کا سپاس مت کرنا​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کون اتنی چاہ سے بولا ہے آج عدم
    احساسِ برتری سے خُدا ہو گیا ہوں میں​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم انتظار کریں گے قیامت تک تیرا
    خدا کرے کہ قیامت ہو اور تُو آئے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں