1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب؟
    آج سے ہم ایک نیا سلسلہ شروع کریں گے،امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔
    بس آپ نے یہ کرنا ہے کہ لڑی میں آپ سے پہلے جس صارف کی پوسٹ ہے اسے کوئی مشورہ دینا ہے۔یعنی مندرجہ بالا صارف کوکوئی مشورہ دیں،لیکن ساتھ میں یہ بھی خیال رکھنا ہے کہ آپ کی کوئی بات کسی کو بری نہ لگے یا اس بات کو کوئی تنقیدی یا منفی رنگ نہ دیا جائے ،کیونکہ کوئی ایسی پوسٹ جس سے کسی صارف کی دل آزاری ہونے کا خدشہ ہوا، اسے فورا حذف کردیا جائے گا۔
    امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہوں گے
    تو پھر لڑی کی شروعات کرتے ہیں
    مثلا: سانا اب تو اپنا اوتار تبدیل کریں
    اسما کبھی تو حاضری والی لڑی میں حاضر ہوا کریں

     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی اماں جی کو شکایت کا موقع نہ دیا کریں :eek:
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد جی کبھی کام کو بھی آرام کرنے کا موقع بھی دیا کریں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد جی آپ بھی کوئی لڑی شروع کرنا سیکھیں کب تک لڑیوں کے حصے بناتے رہیں گے:201:
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مشورہ تو اچھا ہے لیکن مفت کے مشورے کی قدر کون کرتا ہے

    اسما جی نئے جوگر لے کر واک کیا کریں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما ڈالس کو پیچھا چھوڑ دو
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اوپر والے صارف کے بارے کوئی مشورہ بھی تو دیں نا احمد جی
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما تھوڑا کم واک کرو
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ روٹیاں گول بیلنی سیکھ جاؤ
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا غصے میں کھانا پینا نہیں چھوڑتے
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ایسا کر ناتو شاید میں نے نہ کے برا بر کر دیا پر ہاں کچھ دن نیچہ کرنا پڑا اپنی بات منوانے کے لیے ضروری تھا ایسا کرنا:121:
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی اب آپ نیا لیپ ٹاپ لے ہی لیں:201:
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما میرے لیپ ٹاپ سے جلنا بند کردو
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی اس میں جلنے جیسا کچھ نہیں ہے چنانچہ اس مشورہ پر دوبارہ غور فرمایئے
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا لیپ ٹاپ بہت اچھا ہے ،آپ اپنا تبدیل کریں جلدی سے
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما اور ہادیہ ایک دوسرے کی پول کھونا بند کرئیں:201:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہاں کبھی تو میڈیم حریم جی کو بھی لاو جی
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا ہمارے پولوں پر انجوائے کرنا بند کرو:201:
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ سب یہ پول بجلی والوں کے لیے ہی رہنے دیں جی
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں کچھ کروں گا اپنے آپ کو مشورہ دوں کا یہاں کم آوں تاکے کسی کا دل نا دکھے ہماری وجہ سے:hathora:
     
  21. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بے لگام بھائی سیدھے ہو کر بیٹھ جائیں
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    نبیل جی اپنا تعارف کروائیں پلیز
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    عادل جی یہاں پر صرف اوپر والی صارف کو کوئی مشورہ دینا ہے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    تو کبھی یہ اتارو آپ ہماری آنکھوں سے دور نہیں کرنا میڈیم جی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,891
    موصول پسندیدگیاں:
    16,634
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد چشمہ لگوا لو یار
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,064
    موصول پسندیدگیاں:
    7,330
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا ایک مفت مشورہ سب کے لیے کہ مفت مشورے نہ دیا کریں کیوں کہ ۔۔۔۔!!!!
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,891
    موصول پسندیدگیاں:
    16,634
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کبھی ن میں جاگ لیا کریں
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرامشورہ ہے میری طرح جاگو ھارون بھائی آپ بھی ہاہا
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,064
    موصول پسندیدگیاں:
    7,330
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ھارون بھائی کے لیے مشورہ ہے کہ ذرا صحت بنائیں اپنی۔ :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں