1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں تو کبھی بھی مذاق کو سیریس نہیں لیتی
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مجھے بھی یہی لگ اہادیہ کے بارے میں بھی:120:
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کے لئے مشورہ ہے کہ کبھی کسی بات پر یقین بھی کر لیا کریں .کیوں کہ اتنی بے یقینی بھی ضرر دیتی ہے.
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ اور سانا کو مشورہ ہے کہ یاہو پر آئیں میں بھی آتی ہوں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں تو ہوں ہی اس ہادیہ کو لیے آئی آپ ایک بار
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا کو مشورہ ہے کہ جلدی آن لائن آئیں
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ مجھے کال کریں
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ 10 منٹ انتظار کریں
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی یہ انتظار 10 گھنٹے کا نہیں ہونا چاہیئے:119:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے2 منٹ صبر
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کہا جاتا ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ اب اسما، جی کے صبر کا پھل میٹھا تھا یا نہیں، یہ راز کون کھولے گا۔

    ہادیہ کی تو بتی بجھی ہوئی ہے۔ اسما، جی ہی کچھ روشنی ڈالیں۔
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی ضرور ۔۔ہادیہ جی نے فوری طور پر کال کرکے اس پھل کو کڑوا ہونے سے بچا لیا ۔۔،۔۔
    اب باری آتی ہے آپ کو مشورہ دینے کی تو۔۔۔
    جتنی جلدی ہوسکے آپ ریگیولر ہوجائیں اور بہانے تھوڑے کم بنائیں:237:
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کی شکایت انشاءاللہ ایک ماہ تک دور ہو جائے گی اسما جی۔
    اب تو جب بھی دن میں ٹائم اور نیٹ ملے آ جاتا ہوں اور 15 میسجز تو روزانہ کے ہو ہی جاتے ہیں۔ ہاسٹل میں نیٹ نہیں ہے، جلد لگوا رہا ہوں، پھر آف ٹائم میں بھی آنلائن آیا کروں گا انشاءاللہ۔
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔۔آپ تو اتنے عرصے کے بعد دیکھ کر بہت اچھا لگا:)
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    :beating: لوگ مجھ پر ہی یقین نہیں کرتے ہیں:121:
    جی میں آتو گئی ہوں
    آپ دنوں‌کو مشوری ہے کے اب آپ لوگ بھی آجائیں
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی میں آگئی آپ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے:)
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما میرا مشورہ ہے کے آپ یاہو پر آئیں
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی میں آرہی ہوں
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ یہی ہے کے مجھے اب یہاں سے نکل نا چاہیے

    اور میرا مشورہ ہے اسما جی کے لیے پہلے والا اتارو بہت اچھا ہے
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بے لگام جی اب کیسا لگ رہا ہے اوتار
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اچھا لگ رہا ہے لگتا ہے بہت اچھا اتارو

    میرا مشورہ ہے ہفتے میں ایک بار بدل لیا کروں جی
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی بے لگام جی کوشش کروں گی:113:
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ویسے نام کو تو میں نے ابھئ دیکھا بہت اچھا نام ہے
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بہت شکریہ عادل جی۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ایک مشورہ ہے خیال کرنا نام بلاک بھی ہوسکتا ہے چینچ کرنے سے میرا پہلے والا نام بلاک ہوگیا ہے یہ خیال کرنا جی
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سب کچھ سوچ سمجھ کر کیا ہے عادل جی :)
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کیا تو میں نے بھی سوچ سوچ سمجھ کر تھا لیکن تیزز گام کھوگیا نا
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    عادل جی کو ایک بار پھر وہی مشورہ یہاں گپ شپ نا کریں پلیز
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی آپ اب جلدی سے اپنے آخری تحریر کا حصۃ پوسٹ بھی کر چکیں بھلا کب تک انتظار کروائیں گی:)
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما جلدی آن لائن آ جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں