1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ یہ ہے حریم جی کو یہاں لایا جاے
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے فیصل بھائی
    بہت مزے کی ہوتی ہے دکنی زبان ، آپ بھی ایک بار ٹرائی کریں
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مشورہ ہے کچھ کتاب پڑھ لو بور ہونے سے میڈیم جی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    لیکن یہ مشورہ تو تب دیتے جب میں بور ہوتی
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مشورہ یہ ہے کے آپ چاے نا پیا کرے جی
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ آپ تھوڑا موٹی ہو جائیں
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی،زیادہ سنجیدہ مت ہوا کریں خوش رہا کریں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سارا آپ تھوڑا موٹی ہو جائیں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی غلطیاں کرنی کم کردیں :212:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد جی میری فرمائش جلدی پوری کریں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ایک دن لکھنا ہی بند کر دوں گی :113:

    آپ کبھی چھٹی انجوئے کرنا سیکھ لیں
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    دراصل کا ٹائم نہیں ملا سوچنے کا کل انشاءاللہ پوری ہوجائے گی
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    وہ کل آپ کی دو دن سے گزر رہی ہے ،چنانچہ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ساتھ میں تاریخ بھی بتائیں
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی آپ اس وقت مجھے کال کریں۔۔۔۔:237:
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما جی ............ خیریت؟ کوئی کام تھا کیا
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ مجھے سلم ہی رہنے دیں:86:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہایہ کل کی طرح کبھی شاک مت دینا کبھی میرا مشورہ ہے
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کوئی شاک نہیں تھا،یقین کیا کریں یہ بھی ایک مشورہ ہے
     
  19. معصوم بچہ
    آف لائن

    معصوم بچہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مفت میں تو کوٕی دھکا نہیں دیتا
    معصوم بچے کو کچھ کھلإ پلاو پھر مشورہ مانگنا آہووووووووووووووو
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    معصوم بچہ جی میرا مشورہ ہے کچھ کھا پی لے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مفت مشورہ ہادیہ اور اسما مجھے اوتار بدلنے کو مت کہیں
     
  22. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ماشاءاللہ۔ اب تو خالص ادبی لوگ بھی "بچوں" کی محفل میں‌آنے لگ گئے ہیں۔
    :143::104::101:
    اچھی تبدیلی ہے۔ لوگوں کے خیالات کا جائزہ لینا بذات خود ایک علم ہے۔

    ہادیہ، آپ کے مشورے پر عمل کیا۔ ناراض مت ہونا لیکن میرے تاثرات بیان کرنے کے لیے تین لفظ کافی ہیں۔
    "مغز کا دہی"
    :121::212::208::120::143::122::122::122::122:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہا

    فیصل بھائی آپ کو مشورہ ہے کہ آپ رہنے ہی دیں :nn_highfive:
    ورنہ دہی سے مزید لسی بن جانی ہے:Z14::zuban:
     
  24. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    صحیح فرما رہی ہیں‌آپ۔
    :yes::139::bigblink:
    زندگی میں پہلے ہی بہت ٹینشنیں ہیں۔ یہ طبع آزمائی کی تو "ہماری اردو" سے بھاگتے ہی بنے گی۔ بخشو بھی خالہ بلی، چوہا لنڈورا ہی بھلا۔
    :122::122::143::143::thnk:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اس فورم میں شاید کسی کو بھی حیدرآباد دکنی زبان کا علم نہیں مگر پھر بھی بہت سوں نے کہاں کہاں جھنڈے گاڑ دیئے کہ مزا آگیا۔

    آپ بھی ایک مرتبہ کوشش تو کرکے دیکھیں اور جب یقین ہوجائے کہ پانی بھی ذیادہ گہرا نہیں اور دوسرے بھی اچھے تیراک نہیں تو پھر آپ کہہ اٹھیں گے کہ"ہر ملک ملک ماست کہ ملک خدای ماست"
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہ تو مفت مشورے کی لڑی تھی
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    تو پھر کوئی مشورہ دیں نا
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ وک مشورہ ہے لڑ کوں والے کام نہ کرئیں:zuban:
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ کبھی غلطی میں ہی سہی کسی کی و تعریفی لڑی میں تعریف کرلیا کریں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کے لیے مشورہ ہے کے ہادیہ سے کہیں مزاق کو سیریس نہ لیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں