1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاح نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جی وہ تو کافی واضح ہے، کیونکہ اِن دونوں میں سے کسی ایک صورت میں بھی آپ یہاں چوپال پر امیدیں لگائے نہ بیٹھے ہوتے :bigblink:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل ۔۔ تو ہر جگہ چیف جسٹس کے رولے پڑے ہوئے ہیں۔
    لگتا ہے اسکے “بحال“ ہونے تک ملک “بےحال“ ہوجائے گا۔ :soch:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna:

    اس کے علاوہ کاروباری خبروں میں: عاطف اسلم کا گانا ایلفی بنانے والوں نے خرید لیا۔

    “کچھ اسطرح تیری پلکیں میری پلکوں سے ملا دے“​
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپالنامہ، شمارہ نمبر ۳

    خاص خاص خبریں

    ۔ چوپالنامہ کے مدیرِاعلی نے کہا کہ اگر شمارہ نمبر 3 کے آنے میں تاخیر ہوئی تو بے شک میرا نام بدل دینا۔ چنانچہ اُن کا نام ان آر بی سے بدل کر این آر بی کر دیا گیا۔

    ۔ ہماری اردو پر پیغام “معذرت، چوپال پر پسِ پردہ تعميراتي کام جاري ہے“ پڑھ کر صارفین فکر مند ہیں کہ ‘پسِ پردہ‘ تو ہمیشہ تخریبی کام ہی ہوتے ہیں یہ تعمیراتی کام پسِ پردہ کون کرنے لگا۔


    چوپالٹاک ۔ لڑی سنگھ کیساتھ خصوصی انٹرویو

    چوپالٹاک: کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ اس چوپال پر کیوں آتے ہیں؟

    لڑی سنگھ: ایویں

    چ: مطلب آپ کے پاس اتنا فارغ وقت ہے کہ آپ ‘ایویں‘ یہاں آ جاتے ہیں؟

    ل: دیکھ لے۔۔۔۔

    چ: دیکھ کیا لیں، ایک تو وقت ضائع کرتے ہیں اوپر سے ایسی شوخی؟ آپ نے آخر زندگی کو سمجھ کیا رکھا ہے؟

    ل: مزاح نامہ

    چ: اور اس چوپال کو؟

    ل: کنڈرگارٹن، نرسری، پریپ۔

    چ: اچھا چھوڑئیے ان باتوں کو۔ یہ بتائیے کہ باقی صارفین کو کچھ کہنا چاہیں گے؟

    ل: ہماری اردو بور ہونے لگی ہے۔

    چ: تو اس سلسلے میں کچھ تجاویز؟

    ل: میں کون ہوں؟

    چ: ہاں مانا کہ آپ کون ہوتے ہیں، مگر پھر بھی کوئی مشورہ؟

    ل: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔

    چ: اچھا پھر بات نہ ہی نکالیں آگے۔انٹرویو کے حوالے سے قارئین کے نام کوئی آخری پیغام؟

    ل: اسے مت پڑھیں۔



    چوپال کی خبریں۔ اہلِ چوپال تک
    ادارہ کا مقصد کسی مخصوص فرد کا مذاق اڑانا نہیں، بلکہ سب کی تضحیک مقصود ہے۔
    اگر آپ کو کوئی بات ناگوار گزری ہو تو سمجھیئے ہم اپنے مقصد میں‌ کامیاب ہو گئے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: این آر بی بھائی ۔ یقین کریں۔ اوپر والی لڑیوں کے مزے سے ہزاروں گنا زیادہ لطف آپ کی آخری دو لائنیں پڑھ کر آیا۔ جتنی بار پڑھتا ہوں۔ اتنا ہی ص آتا ہے۔
    بہت عمدہ تحریر ہے۔ :87:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :hasna: بہت خوب جی بہت خوب :hasna:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    شکریہ شکریہ :hands:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر ۳

    اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے یہ واقعی شاہکار ہے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    شکریہ آبی :hands:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب این آر بی صاحب۔۔۔بہت اچھے۔۔۔زبردست۔۔۔ :dilphool:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر ۳

    کیا کہوں؟؟ الفاظ نہیں شاید۔۔ بہت ہی زبردست۔۔ بہتتتتتتتت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ اچھا انداز تحریر ہے۔۔ کیا بات ہے جی۔۔ :dilphool:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    کاشفی اور مریم، اس قدر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ :hands:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر ۳


    :a165: ۔۔ :a180: ۔۔۔ ایسے ہی سب کو خوش کریں ۔۔۔ اللہ آپ کو دھیروں خوشیاں دے گا :dilphool:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: ???? ????

    ????!! ??? ??????
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: ???? ????

    ??? ?? ?? ???? ?? ?? ???? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ???? ??? ? :soch:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    این آر بی بھائی "سب " میں تو آپ خود بھی شامل ہیں۔
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    این آر بی صاحب کچھ لکھیں مزید۔۔
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    انشاءاللہ ضرور۔ فی الحال کچھ مصروفیت زیادہ ہے اور آپ لوگوں کے دلچسب پیغامات پڑھنے پر ہی گزارا ہے۔
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بالکل
    :yes:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اس سے کام نہیں چلے گا جلد از جلد مزید کاوشات ہمارے حجور پیش کی جائیں اور یاد رہے کہ ہم نے یہ عرض حکم کیتی ہے :glass:
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 4


    "ہماری اردو" پر خصوصی رپورٹ (بذریعہ نمائندہءِ خصوصی)

    ناظرین یہ ہے ہماری اردو انسٹیوٹ برائے ایڈوانسمنٹ آف ساڈی اردو ڈاڈی اردو۔ یہاں کچی پکی سے لے کر شعبہءِ اقبالیات تک، سب کچھ موجود ہے۔ داخلہ مفت اور آسان ہے۔ نکلنا مہنگا اور مشکل۔ آتے کو اتنا ویلکم کیا جاتا ہے کہ وہ ڈر کر بھاگ کھڑا ہوتا ہے کہ کہیں‌ ادھار نہ مانگ بیٹھیں۔ جاتے کو اتنا یاد کیا جاتا ہے کہ پڑھنے والے سمجھتے ہیں‌ شاید ادھار لے کر بھاگا ہے۔ اساتذہ اور طلبہ میں ہم آہنگی ہے، دونوں کو تعلیم سے کوئی شغف نہیں۔ اپنی تصویر لگانا لازم ہے، تا کہ لوگ آپ کو دیکھ کر ذ۔پ کرنے کی تکلیف نہ کریں۔ لوز بال پر چھکا ضرور پڑتا ہے اور لوز بالوں پر قصیدہ۔ لکھنے والے کم ہیں اور پڑھنے والے زیادہ۔ اس لئے لکھنے کی شرح خواندگی پچیس فیصد ہے اور پڑھنے کی ایک سو پچیس۔ تمام صارفین برابر ہیں، درجہ بندی صرف مبارک بادیں دینے کے لئے کی جاتی ہے۔ خفیہ صارفین آپ کی نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہیں اور چوپالنامہ کو خبر کرتے ہیں۔ جہاں آپ کی باتوں کا حشر نشر کیا جاتا ہے اور سب انتہائی اعلی ظرفی سے آپ پر ہنستے ہیں۔ اس سب کے باوجود، اگر آپ یہاں داخلہ لینا چاہیں تو اپنی ذمہ داری پر لے سکتے ہیں۔


    اردو کی ترقی کیلئے چوپالنامہ میں سب خبریں اردو میں شائع کی جاتی ہیں۔
    اردو کی ترقی میں حصہ لیجئے۔ اردو کو اردو میں لکھئے۔
    انگریزی کی تنزلی میں حصہ لیجئے۔ انگریزی کو بھی اردو میں ہی لکھئے۔
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی۔۔ آپ کمممممممممممممممممممممممممال انسان ہیں۔۔ :201: :hasna: :201: :hasna: ۔۔ میرا ہنس ہنس کے برا حال ہو رہا ہے۔۔ بہت خوب جی۔۔ زبردست۔۔ شاندار۔۔ :a180: :201: ۔۔ اسی بات پر آپ کا 10 ۔۔ 10 ۔۔ 10 ۔۔ دسا ۔۔ :84: :101:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201: :a180: :a180:
    این آر بی بھائی کیا بات ہے آپ کی۔
    میرے خیال میں‌تو آپ کو اس لڑی کا مستقل ایڈیٹر بنا دینا چاہیے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban: :zuban: :zuban: این آر بی بہن (کیونکہ بھائی لکھنے سے آپ نے منع فرمایا تھا :suno: )
    آپ واقعی بہت خوب لکھتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے ایسی ہی تحاریر لکھتے لکھتے انہیں محفوظ کرتے جائیے۔ آپ کی کتاب ضرور مارکیٹ میں آنی چاہیے۔ اردو مزاح میں ایک اہم اضافہ ثابت ہوگی ۔ آپ کا انداز بہت اچھوتا اور دلکش ہے۔
    :hasna: :hasna: :hasna: بہت خوب اور بہت عمدہ :a180:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    این آر بی جی
    بہت خوب۔
    بہت خوبصورت اور منفرد انداز ہے ۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ :87:
    شکریہ
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ مریم۔ دسّا ملنے کی بڑی خوشی ہے :hands:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ، ساگراج بھائی اور نور جی۔
     
  28. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :zuban: :zuban: :zuban: این آر بی بہن (کیونکہ بھائی لکھنے سے آپ نے منع فرمایا تھا :suno: )
    آپ واقعی بہت خوب لکھتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے ایسی ہی تحاریر لکھتے لکھتے انہیں محفوظ کرتے جائیے۔ آپ کی کتاب ضرور مارکیٹ میں آنی چاہیے۔ اردو مزاح میں ایک اہم اضافہ ثابت ہوگی ۔ آپ کا انداز بہت اچھوتا اور دلکش ہے۔
    :hasna: :hasna: :hasna: بہت خوب اور بہت عمدہ :a180:[/quote:1g1iscas]

    ارے نعیم بھائی ساتھ یہ بھی تو لکھا تھا کہ 'خصوصاً خواتین بھائی لکھنے سے پرہیز کریں'۔ نور جی کی طرح آپ بھی اب اِس غلط فہمی کا ازالہ کر ہی دیں :hasna:

    آپ کی پسندیدگی اور نیک مشورے کا شکریہ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو یہ تحریریں معیاری لگی ہیں۔ کیونکہ لکھنے والے کے لئے خود یہ جاننا کافی مشکل ہوتا ہے۔ بہت شکریہ۔
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :201: :201: :a180:
    بہت مزہ آیا پڑھ کے :dilphool:
    این آر بی صاحب ایسے ہی لکھتے رہیں اور سب میں مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔۔۔ جزاک اللہ :dilphool:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ کای بات ہے قسم سے مزہ آگیا ۔ ۔ ۔ ۔ این آر بی بھائی از اے گریٹ
    :dilphool: :dilphool: :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں