1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Message اگرDeliver نہ ہو ا تو Repeat کر دوں‌گا
    اگر Reply نہ آیا توسارا Data ہی Delete کر دوں گا​
     
  3. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    مسکرا کر جب کسی نے مجھ پہ اک سُٹیا سلام
    در فٹہ منہہ کہہ کہ میں پردے کے پیچھے چھپ گئی​
     
  4. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جنونِ عشق میں اپنا گریباں پھاڑ دیتا ہوں
    وہ ظالم مسکرا کہ دو “ ترّپے “ مار جاتی ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے عاطف بھائی ! :87:

    چھپ گئی کھڑکی کے پیچھے کوئی غم کی بات نہیں
    شہر میں کھڑکیاں بہت ہیں حسینائیں اور بھی ہیں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنا کے رات بھر جن کو فسانہ نیند کے بدلے
    صبح دیکھاتووہ کمبخت گونگے بہرے ہی نکلے​
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا غضب کیا جو تیرے وعدہ پہ اعتبار کیا

    کیا دل لگی ھو گئ ھمارے ساتھ کہ برباد اپنا گلِِ گلزار کیا
    سمجھتے رھے ھمتن گوش ھیں وہ مگر وقت سب بےکارکیا

    نہ وہ بول سکتے نہ سن سکتے تھے، ھمیں بےخبری رھی
    شب بھر سناتے ھی رھے مگر، انہوں نے کچھ نہ اقرار کیا

    غزالی آنکھوں سے تو لگا لیا یہ اندازہ اُنکے دل کا مطلب
    پہونچے فوراً چھت پہ مگر وھاں پر، ستاروں کا شمار کیا

    کیسے سمجھ گئے آنکھوں ھی آنکھوں میں، اُن کا وعدہ
    نظروں نے ھائے کیا غضب کیا، جو تیرے وعدہ پہ اعتبار کیا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں بجھاتے ہو الفت کا دیا پھوکاں مار کے ،
    کرتا ہے دل میرا رو واں میں کوکاں مار کے،
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اُڑتی چڑیا کے پر

    کوئی تو گنتا ھے اُڑتی چڑیا کے پر
    ھم تو گنتے ہیں، گرتے پروں کے فر

    اُڑان کے ساتھ اُڑنا، ھے بہت مشکل
    اکتفا ہی ھے کرنا جو مل جائےشکر

    کچھ آساں نہیں دل کو بہلانا ایسے
    دل سے جو دیکھے وھی آپ کے دلبر

    قسمت کوسنےسے ھوگا کیا حاصل
    نصیب کا ھے کھیل جو مراد آجائے بر

    اُونچی اُونچی باریاں اورکھُلے دروازے
    کس لئے آخر جب جانا دو گز کے گھر
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب !!

    کاش ہم سب یہ بات سمجھ جائیں اور دل و جان سے مان لیں اور دوگز کے گھر کو ہمیشہ یاد رکھیں۔
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    گر نازنیں کہے سے برا مانتے ہیں آپ
    میری طرف تو دیکھیے ،میں نازنیں سہی !
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زوجہ سے کہا ایک مولوی نے نیک بخت،
    تیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی،
    جل کہ بولی مناسب عبارت ہے یہی،
    دفن ہے بیوہ ایک مولوی مرحوم کی،
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی ٹیم ہو جن کے گھر،
    چین میں مستحق ہیں انعام کے،
    ہمیں تو کثرت اولاد نے مارا،
    ورنہ آدمی تھے ہم بڑے کام کے۔
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :lol: ویسے ہارون صاحب آپ کے کتنے بچے ہیں؟ :lol:
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو کچھ کام بھی کر لیا کرو
    کچھ نہیں تو پانی ہی بھر لیا کرو

    بس اب توڑتے ھو چارپائی سارا دن
    دوسروں سےشرم ہی مگر لیا کرو

    کام ھے نہ کاج، بچے ہیں اتنے سارے
    اب بے وقت نہ چارہ ہی چر لیا کرو

    عقل کےنہ سہی جا دیکھ کوئ اور
    بہتر ھے چوپائے کے ہی کُھر لیا کرو
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔۔۔ بہت خوب۔۔ بہت پیاری شاعری ہے

    ہارون بھائی، فیصل سادات بھائی اور عبدالرحمن سید بھائی بہت خوب !!

    ہم بھی عرض کریں

    پھول ، خوشبو گلاب دے مجھ کو
    اس دعا میں عجب اثر آیا
    میں نے پھولوں کی آرزو کی تھی
    آنکھ میں موتیا اُتر آیا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب دلِ جیدی کو وہ اک زندہ تمنا دے
    اس خواب کے پیاسے کو تعبیر کا دریا دے
    اس بار مکاں بدلوں تو کچھ ایسی پڑوسن دے
    “جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے“

    (اطہر شاہ جیدی)
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک

    اور بھی چیزیں لٹ چکی ہیں دل کے ساتھ،
    یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد،
    اس لئے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں،
    ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد،
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جواب عاشی جی کو سنا یا ہے یا بھرجائی کو یا سعدیہ جی کو ؟؟؟

    یا کسی اوووووووووووووور کو ؟؟ :twisted:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھڈے باز کسی بات کو خفیہ تہنے دیا کرو نعیم بھائی آپکے لیے عرض ہے۔
    مجھ پہ دولت وار دے مولا ،
    مجھ کو کوٹھی کار دے مولا،
    نوکری شوکری کی کرنی ،
    وڈا کاروبار دے مولا ،
    اس کے میرے بیچ میں آتاہے ،
    اس کا ابا ماردے مولا
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ مزاحیہ شاعری ہے یا آپ کے دل کی دعا ہے ؟؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی نظر ثانی فرمالیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے ہارون بھائی :101: بہت مزہ آیا پڑھ کر :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی
    اکیلی نہیں آسکتی اگر میرے بلانے پر،
    تو کھسم کے ساتھ چلی آ غریب خانے پر،
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے نقش و نگار، کیا بناتے ھیں اپنے لوگ
    شفاف یہ دیواریں،کیا سجاتے ھیں اپنے لوگ

    دیتے ھو کیوں دوش، پیارے ھم وطنوں کو
    ملک صاف ستھرا، کیا رکھاتے ھیں اپنے لوگ

    کچھ ڈھونڈتے پھرتے، کونے کنارے دیواروں کے
    اکثر کھمبے پر گزارہ، کیا کراتے ھیں اپنے لوگ

    بچا کُھچا گر بانٹیں، پھر بھی عنایت اُنکی
    اچھا یہ مال دیکھو، کیا دباتے ھیں اپنے لوگ

    معصوم یہ بھولی صورت، دیکھ نہ لے کوئی
    نیچے میز کے ھاتھ، کیا بڑھاتے ھیں اپنے لوگ

    خوف نہیں دیکھو، اُوپر والے کے عذاب سے
    چھرہ کیسے اپنا، کیا چھپاتےھیں اپنے لوگ​
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ پورا مسلمان تو نہیں لیکن،
    اپنے دین سے رشتہ تو جوڑ سکتا ہوں،
    نماز و روزہ ، حج و زکوٰۃ کچھ نہ سہی،
    شب برات پر پٹاخہ تو چھوڑ سکتا ہوں۔
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ھے ھارون بھائی کی، جواب نہیں

    نہ مانیں مگر مسلم، کہلاتے تو ھیں ھم
    روز مسجد کے سامنے، جاتے تو ھیں ھم

    نماز نہ پڑھی تو کیا، روزہ نہ رکھا تو کیا
    مگر شان سے روزہ، کُھلاتے تو ھیں ھم

    بچےجاتے مسجد روزانہ،سمجھیےنہ کچھ
    رسم بسم اللٌہ مگر، کراتے تو ھیں ھم

    عیدگاہ سال میں وہ، کم سے کم دو بار
    سج کر نمار عیدین، پڑھ آتے تو ھیں ھم

    سال بھر پلائیں نہ پلائیں مگر کرم تو ھے
    مہینہ اول میں سبیل، لگاتے تو ھیں ھم

    سارے راستےجلوس میں، کیا روزہ اور نماز
    نعرہ لگا کر احسان یہ، جتاتے تو ھیں ھم

    یہ کیسا خوف دیکھو، دولہا نکاح سے پہلے
    سہرا باندھے مسجد، لے جاتے تو ھیں ھم

    رونق میلہ رھتا ھے عبادت ھوتی نہ رات بھر
    ٰیہ کیا کم شب بھر پٹاخے چلاتے تو ھیں ھم

    مسجد میں اندھیرا، نہ روشنی تو کیا ھوا
    گھر کےمنڈیر پر مگر، دیئے جلاتے تو ھیں ھم​
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عبدالرحمٰن سیّد صاحب! بہت خوب!
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    شکریہ عبدالجبار صاحب
    مجھے تو اس ھماری اردو کی پیاری محفل میں خوب لطف اندوز ھو رھا ھوں اور آپ جیسے قدرداں موجود ھوں تو محفل کی رونق دوبالا ھو جاتی ھے-

    مین تو ابھی ظفل مکتب ھوں، کوشش جاری ھے، آپ سب لوگوں کی کرم نوازیوں اور دعاؤں کی وجہ سے انشااللٌہ

    اگر لکھنے میں کوئی غلطی سرزد ھو جائے تو معذرت چاھوں گا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی ! بہت ہی عمدہ ۔ واہ واہ واہ

    پڑھ کر دل بے ساختہ عش عش کر اٹھا ۔ کافی نکھار آ رہا ہے آپ کے طرزِ تحریر میں ماشاءاللہ۔

    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں