1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں لگاتی میں کچھ لکھوں کوئی مذاحیہ قطعہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سکڑ گیا


    سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میں
    یہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیا

    پوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جناب
    سردی بہت شدید تھی مصرع سکڑ گیا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہواہ واہواہ واہواہ واہواہ واہواہ واہواہ واہواہ واہ :201: :201: :201: :201:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جلدی میں ایسا ہی ملا تھا :neu:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھی چیزیں لٹ چکی ہیں دل کے ساتھ،
    یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد،
    اس لئے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں،
    ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد،​
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    واہ بہت خوب
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی ٹیم ہو جن کے گھر،
    چین میں مستحق ہیں انعام کے،
    ہمیں تو کثرت اولاد نے مارا،
    ورنہ آدمی تھے ہم بڑے کام کے۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :a180:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بنیاد سے بام زیادہ ھیں خیمے سے خرام زیادہ ھے
    شے کم نیلام زیادہ ھیں حج سے اہرام زیادہ ھے

    اللہ کے کاموں کی نسبت ، اللہ کے نام زیادہ ھے
    اسلام تو کم ھے ٹی وی میں امجد اسلام زیادہ ھے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بپت خوب تجزیہ کیا ہے :201: :201: :201:


    viewtopic.php?f=7&t=1122&start=0
    یہ بھی دیکھ لیں :dilphool:
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    حج ادا کرنے گیا تھا قوم کا لیڈر کوئی
    سنگ باری کے لیئے ، شیطان پر جانا پڑا
    ایک پتھر پھینکنے پر یہ صدا آئی اُسے
    تم تو اپنے آدمی تھے ، تم کو آخر کیا ہوا ؟
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پیش لاکٹ کیا تو بولیں
    یہ تو مجھ سے بھی خوبصورت ہے
    اب دیا دل تو بولیں رہنے دیں
    " اِس میں تکلٌف کی کیا ضرورت ہے ؟ "
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سا سونگھ لینے سے بھی انور
    طبیعت سخت متلانےلگی ہے
    مہذب اس قدر میں ہوگیا ہوں
    کہ دیسی گھی سے بُو آنے لگی ہے



    انور مسعود ​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کو ہاتھ لگا آئے ہیں اہل ہمت
    اُنکو یہ دھن ہے اب جانبِ مریخ بڑھیں
    ایک ہم ہیں کہ دِکھائی نہ دیا چاند ہمیں
    ہم اِسی بحث میں ہیں عید پڑھیں یا نہ پڑھیں




    انور مسعود ​
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائی واہ کمال کردیا آپ نے :91:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب خیر سے سوا مہینے بعد پھر رمضان شریف شروع ہونے والا ہے۔ انشاءاللہ
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بنڈدے نے تیرے چار سو ، فی الحال چار رکھ
    " پیوستہ رہ شجر سے اُمید ِ بہار رکھ "
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگدا ہے کسی مریض نے بل ایسے ہی ادا کر دیا ۔
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کلاس میں پٹھان کے بچے کی شناخت کرنی ہو تو کیسے ہو گی ؟

    جو بچہ مِس کو بلیک بورڈ مِٹاتا دیکھ کر کاپی پر لکھا ہوا مِٹانا شروع کر دے ۔
    یقیناً وہ کسی خان کا لختِ جگر ہو گا ۔
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل صرف تیری محبت کے لیئے ہے
    "‌ لیکن یہ پیشکش محدود مُدٌت کے لیئے ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو پیار کرو گے رسوائی تو ہو گی
    سوسائٹی میں کبھی کبھار پٹائی تو ہو گی

    یہ جو ایک آنکھ بند ہے تمہاری
    کسی رانگ نمبر پہ ملائی تو ہو گی

    ان کے چہرے پہ چمک ہے پہلے سے بڑھکر
    پارلر سے جلدی میک اپ کرائی تو ہو گی

    کون کہتا ہے کہ اصغر وفا نہیں کرتا
    یہ افواہ کسی دوست نے پھیلائی تو ہو گی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں شوق عبادت بھی ہے اور گانے کی عادت بھی
    نکلتی ہیں دعائیں ان کے منہ سے ٹھمریاں ہو کر

    تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا ہے
    مزے اب وہ کہاں باقی رہے بیوی میاں ہو کر

    نہ تھی مطلق توقع بل بنا کر پیش کر دو گے
    میری جاں لٹ گیا میں تمھارا مہماں ہو کر

    حقیقت میں میں بلبل ہوں مگر چارے کی خواہش ہے
    بنا ہو ممبر کونسل میاں، مٹھو میاں ہو کر

    نکالا کرتی ہیں گھر سے یہ کہہ کر تو تو مجنوں ہے
    ستا رکھا ہے مجھ کو ساس نے لیلیٰ کی ماں ہو کر

    رقیب سفلہ خو نہ ٹھہرے میری آہ کے آگے
    بھگایا مچھروں کو ان کے کمرے سے دھواں ہو کر
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    :wow: بہت ودہیا نعیم بھائی :wow:
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں شوق عبادت بھی ہے اور گانے کی عادت بھی
    نکلتی ہیں دعائیں ان کے منہ سے ٹھمریاں ہو کر



    واہ جی واہ ۔:139:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ


    واہ واہ واہ واہ واہ

    بچے دو ہی اچھے بیویاں پاویں چار رکھ :a191::a191::a191:
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو فالتو کی تین ہیں ، انہیں اُٹھا کے باہر رکھ :135:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں