1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ایسی حرکتوں سے باز آ جائیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حرکت میں برکت ہے :bigblink:
     
  3. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دیکھیں کوئی ہڈی پسلی نہ تڑوا لینا۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہڈیوں کے اوپر چربی اتنی مقدار میں موجود ہے کہ ہڈیوں‌تک کسی کی پہنچ بہت مشکل ہوجاتی ہے :yes:
     
  5. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [highlight=#FFFF40:30qpp3zr]ہڈیوں کے اوپر چربی ات[/highlight:30qpp3zr]نی مقدار میں موجود ہے کہ ہڈیوں‌تک کسی کی پہنچ بہت مشکل ہوجاتی ہے :yes:[/quote:30qpp3zr]
    ہاتھ جوڑ کر پیشگی معافی مانگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے " سیر سور " والا قصہ یاد آ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :boxing: :boxing:
    وہ آپ نےکب پڑہا :201:
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :a180:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ :dilphool:
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  10. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اففففففففففففف اتنا بھیانک انجام " لڈو " کھانے کا۔۔۔۔۔۔
    میری توبہ بھائی میں‌ تو کسی صورت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیچھے نہیں‌ ہٹوں‌گا :khudahafiz:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ احمد بھائی ۔ بہت اچھی پیروڈی ہے ۔ :hasna:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ بھی ہنس رہے ہیں :nose:
     
  13. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی آپ بھی ہنس رہے ہیں :nose:[/quote:2ct50fo0]
    یہ ہنس نہیں‌ رہے " کھسیا " رہے ہٰیں‌ :suno:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چپ ہوں بیگم کے سامنے
    یہ علامت نہیں غلامی کی
    بول سکتا ہوں میں اگر مجھ کو
    ہو اجازت قطع کلامی کی

    (شوکت جمال - سعودی عرب)
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہا واہ مبارز جی :a180:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جناب۔۔خوش رہیں۔۔
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :a180:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جناب
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :hasna: بہت خوب کاشفی۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ ۔ کیا حقیقت بیان کر دی :201:
     
  23. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201: :201: خوب ہے خوب ہے۔۔
     
  24. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک مزاحیہ شعر ہے مجھے ایک دوست نے سنایا تھا، مرزا غالب کا ہے، بعقول اس کے۔

    ایک دن مرزا غالب شراب کے نشے میں ٹن تھا، اور نشے کی حالت میں جا کر اپنی محبوبہ کے گھر کے دروازے کے سامنے جا کر پیشاب(متر) کر دیا۔

    لوگ وہاں جمع ہو گے اور مرزا غالب پر ہنسنے لگے، اور کہنے لگے کہ دیکھو کیسا عاشق ہے جس سے محبت کرتا اسی کے گھر کے دروازے کے سامنے پیشاب(متر)کیا ہے۔۔ لوگوں کا ہجوم اور رولا سن کر اس کی محبوبہ بھی باہر آگئی۔
    مرزا غالب شرم کے مارے آب آب ہو گیا۔ اپنی بے عزتی سے بچنے کے لئے اس نے کہا،

    عرض کیا ہے:

    محبوب کی یاد نے اتنا ستایا (اتنا رلایا)
    کہ آنسو بھی نکلتے ہیں رستہ بدل بدل کر۔
    :201::201::201:




    اگر اس کی جگہ کہیں اور بنتی ہے تو پلیز وہاں پہنچا دیں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے، کاچھا ۔ پتلوں کوئی سِلوا لوں
    اس سے پہلے کہ تجھ کو دل دے کے، تیرے کوچے میں خود کو پِٹوا لوں
    اس سے پہلے کہ تیری فرقت میں، خود کشی کی سکیم اپنا لوں
    اس سے پہلے کہ اک تیری خاطر، نام پگلوں میں اپنا لکھوا لوں

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    اس سے پہلے کہ وہ عُدو کم بخت، تیرے گھر جا کے چغلیاں کھائے
    اس سے پہلے کہ دیں رپٹ جا کر ، تیرے میرے " شریف ہمسائے"
    اس سے پہلے کہ تیری فرمائش ، مجھ سے چوری کے جرم کروائے
    اس سے پہلے کہ موٹا تھانیدار ، مرغ تھانے میں مجھ کو بنوائے

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا

    تجھ کو آگاہ کیوں نہ کر ڈالوں، اپنے اس انتظام سے پہلے
    مشورہ بھی تمھی سے کرنا ہے ، اپنی مرگِ حرام سے پہلے
    کوئی ایسی ٹرین بتلا دے، جائے جو تیز گام سے پہلے
    آج تجھ سے یہ " ڈیٹ " بھگتا کر ، کل کسی وقت شام سے پہلے

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید ضمیر جعفری مرحوم ایک اعلی پائے کے شاعر تھے بالخصوص مزاحیہ شاعری میں انتہائی تنوع اور منفرد انداز رکھتے تھے۔ ذیل میں‌انکی مشہورِ زمانہ مزاحیہ نظم " پرانی موٹر " پیش خدمت ہے۔
    پرانی موٹر



    عجب اک بار سا مردار پہیوں نے اٹھایا ہے
    ا سے انساں کی بد بختی نے جانے کب بنایا ہے
    نہ ماڈل ہے نہ باڈی ہے نہ پایہ ہے نہ سایہ ہے
    پرندہ ہے جسے کوئی شکاری مار لایا ہے
    کوئی شے ہے کہ بینِ جسم و جاں معلوم ہوتی ہے
    کسی مرحوم موٹر کا دھواں معلوم ہوتی ہے
    طبعیت مستقل رہتی ہے ناساز و علیل اس کی
    اٹی رہتی ہے نہر اس کی ٬ پھٹی رہتی ہے جھیل اس کی
    توانائی قلیل اس کی تو بینائی بخیل اس کی
    کہ اس کو مدتوں سے کھا چکی عمر طویل اس کی
    گریباں چاک انجن یوں پڑا ہے اپنے چھپر میں
    کہ جیسے کوئی کالا مرغ ہو گھی کے کنستر میں
    ولایت سے کسی سرجارج ایلن بی کے ساتھ آئی
    جوانی لٹ گئی تو سندھ میں یہ خوش صفات آئی
    وہاں جب عین اس کے سر پہ تاریخِ وفات آئی
    نہ جانے کیسے ہاتھ آئی مگر پھر اپنے ہات آئی
    ہمارے ملک میں انگریز کے اقبال کی موٹر
    سن اڑتالیس میں پورے اٹھتر سال کی موٹر
    یہ چلتی ہے تو دوطرفہ ندامت ساتھ چلتی ہے
    بھرے بازار کی پوری ملامت ساتھ چلتی ہے
    بہن کی التجا٬ماں کی محبت ساتھ چلتی ہے
    وفائے دوستاں بہرِ مشقت ساتھ چلتی ہے
    بہت کم اس خرابے کو خراب انجن چلاتا ہے
    عموما زورِ دستِ دوستاں ہی کام آتا ہے
    کبھی بیلوں کے پیچھے جوت کر چلوائی جاتی ہے
    کبھی خالی خدا کے نام پر کھچوائی جاتی ہے
    پکڑ کر بھیجی جاتی ہے٬ جکڑ کر لائی جاتی ہے
    وہ کہتے ہیں کہ اس میں پھر بھی موٹر پائی جاتی ہے
    اذیت کو بھی اک نعمت سمجھ کر شادماں ہونا
    تعال اﷲ یوں انساں کا مغلوبِ گماں ہونا
    بہ طرزِ عاشقانہ دوڑ کر٬ بے ہوش ہو جانا
    بہ رنگِ دلبرانہ جھانک کر٬ روپوش ہوجانا
    بزرگوں کی طرح کچھ کھانس کر خاموش ہوجانا
    مسلمانوں کی صورت دفعتا پر جوش ہوجانا
    قدم رکھنے سے پہلے لغزشِ مستانہ رکھتی ہے
    کہ ہر فرلانگ پر اپنا مسافر خانہ رکھتی ہے
    دمِ رفتار دنیا کا عجب نقشا دکھائی دے
    سڑک بیٹھی ہوئی اور آدمی اڑتا دکھائی دے
    نظام زندگی یکسر تہہ و بالا دکھائی دے
    یہ عالم ہو تو اس عالم میں آخر کیا دکھائی دے
    روانی اس کی اک طوفانِ وجد و حال ہے گویا
    کہ جو پرزہ ہے اک بپھرا ہوا قوال ہے گویا
    شکستہ ساز میں بھی ٬ محشر نغمات رکھتی ہے
    توانائی نہیں رکھتی مگر جذبات رکھتی ہے
    پرانے ماڈلوں میں کوئی اونچی ذات رکھتی ہے
    ابھی پچھلی صدی کے بعض پرزہ جات رکھتی ہے
    غمِ دوراں سے اب تو یہ بھی نوبت آگئی٬ اکثر
    کسی مرغی سے ٹکرائی تو خود چکرا گئی ٬ اکثر
    ہزاروں حادثے دیکھے٬ زمانی بھی مکانی بھی
    بہت سے روگ پالے ہیں زراہِ قدر دانی بھی
    خجل اس سخت جانی پر ہے مرگِ ناگہانی بھی
    خداوندا نہ کوئی چیز ہو٬ اتنی پرانی بھی
    کبھی وقتِ خرام آیا تو ٹائر کا سلام آیا
    تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا


    سید ضمیر جعفری مرحوم
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a165:
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تکیئے پر پانی چھڑک کر سو گیا
    سمجھے وہ میں رویا ہجر میں تمام رات​
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ مبارز جی بہت خوب واہ بھئی واہ :a180:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔آداب عرض ہے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں