1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بارہ کے نام رکھے ہیں وہی بتا سکتا ہے
    پاکستان میں عید پر کافی دیر کے بعد خالص گوشت کھانے کی وجہ سے بہت لوگ بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گے ۔گدھے کا گوشت کھا کر کوئی بیمار نہیں ہوا
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماہِ لحم
    ---------------------------
    اگر انسان کے کان نہیں ہوتے تو وہ کونسی زبان بولتے؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہروں کی زبان
    الو کے دانت نکل آئیں تو وہ کیا کریں گے
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پان چبائیں گے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پان ہرا ہوتا ہے مگر اس کے کھانے سے زبان کیوں لال ہوجاتی ہے ؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پان کو چبانے سے اس کا خون نکلنا شروع ہو جاتا ہے
    شیر کو ہرا چارہ ڈالیں تو وہ کیا محسوس کرے گا
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ روزے پر اکتفا کر لےگا
    ----------------------------

    پان خور و گُٹکا خور کے دانت اتنے صاف اور چمکیلے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کریں طنز کرنا منع ہے ۔ ۔ ۔ :) :)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی کرنسی کے کس نوٹ پر قائد اعظم زیادہ مسکراتے نظر آتے ہیں ؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جعلی نوٹوں پر
    میاں چنوں اور بھائی پھیروں میں کیا رشتہ ہے
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سالے بہنوئی کا یعنی ایک شوہر اور دوسرا بھائی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سالی آدھی گھر والی اور سالا ؟؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پورے گھر والا
    مولویوں کی عید کیسے گزری
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید تو دید کیساتھ ہی ہوتی


    دید سے یاد آیا دیدار کہاں ہے آج کل
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گھونگھٹ کی آڑ میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دنیا اگر گول نہ ہوتی تو ؟
     
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہم لوگوں کو گول گول گمهاتے کیسے


    لوگ حس پہ اتنا اتراتے کیوں ہیں
     
  14. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ ہم جیسے سادہ شکل والوں کا جلا سکیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر ماچس کی ایجاد نہ ہوئی ہوتی تو ہم سگریٹ کیسے جلاتے ؟
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر سے رگڑ کر

    اگر شیخ رشید کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو
     
  16. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    شانی بھائی اب آپ تو شیخ چلی نہ بنیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صدر کی بیگم کو خاتون اول کہتے ہیں اگر عورت صدر بن جائے تو اس کے شوہر کو کیا پکاریں ؟؟
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کسی صدر کے شوهرسے پوچهنا پڑے گا

    ویسے خاتون صدر بن کر کرے گی کیا
     
  18. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہیلری کو بھی نہیں معلوم ہم کیا بتائیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پانی گیلا کیوں ہوتا ہے ؟
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تا کہ ہم خشک نہ رہیں

    لوگ چاند پر کیوں جاتے ہیں
     
  20. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ ہم وقت پر عید منا سکیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گدھے کے سر سے سینگ کب غائب ہوئے ؟
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کوئی گدھا ہی بتا سکتا ہے

    گدھے اور کیکڑے کا کیا رشتہ ہے
     
  22. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    نام کی مناسبت سے تو سالے بہنوئی کا لگتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گلاب جامن میں سے گلاب نکال کر موتیا ڈال دیا جائے تو اس کو کیا کہیں گے ؟
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    موتی چور بن جائے گا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شانی جی سوال بھی لکھیں
     
  25. دوسرا انسان
    آف لائن

    دوسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2016
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا سوال
    شانی بھائی سوال لکھنا کیوں بھول گئے ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل بڑی کہ بھینس


    بھینس کون سا میوزک پسند کرتی ہے
     
  27. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہاوت تو آپ نے سنی ھو گی کہ بھینس کے آگے بین بجانا

    سانپ کے آگے بین کیوں بجاتے ہیں
     
  28. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ پیچھے بجانے سے خود کی بینڈ بج جانے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈونلڈ ٹرمپ کا اردو ترجمہ کریں
     
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ڈڈو پمپ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    سستی چیز مہنگی کیوں پڑتی ہے؟
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مہنگا روئے ایک بار، سستا روئے بار بار

    رسی نما دوپٹہ دیکھ کر ایسا کیوں لگتا ہے جیسے کوئی گائے کلے سے رسہ تڑوا کر آ رہی ہو؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں