1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہوائی جہاز میں بیٹھ کر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت تو اگے کون ؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جب وہ چالاکی دکھانے لگے

    زندگی کیا ہے؟
     
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ منزل جہاں پناہ لے سکے

    پاک سر زمین کا جھنڈا کیوں نہیں؟
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو جھنڈے کی نہیں ڈنڈے کی ضرورت ہے
    ۔۔۔۔۔۔
    ضرورت ایجاد کی ماں ۔۔۔ باپ کا نام بتائیں ؟؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فارمولا
    سونے کے برتنوں میں کھانے والے بزدل کیوں ہوتے ہیں
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ان کو کچھ ہو گیا تو سونا ان سے رہ جائےگا
    ------
    خواب اتنے سہانے کیوں لگتے ہیں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ صرف نیند میں آتے ہیں
    مولانا فضل الرحمن اور مولانا طاہر اشرفی میں دنگل ہو تو کون جیتے گا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے طاہرالقادری اور اعلیٰ حضرت
    -----------
    ڈی چوک پر محفلِ موسیقی کب سجےگی؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب وزیر داخلہ کا موڈ بن گیا
    حکومت کب چھٹی کر رہی ہے
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے مگر تیتر بٹیر کیوں نہیں:84:
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کی جو حرکتیں الو کرتا ہے وہ تیتر بٹیر نہیں کرتے
    ایک مرغی دو مولویوں پر حرام کیوں ہے ؟
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ مرغی کا شمار مونث میں ہوتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چاند انسان سے بہت دور ہے مگر پھر بھی ہر عاشق اپنی محبوبہ چاند جیسی چاہتا ہے ۔۔۔ کیوں ؟؟
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب چوکیدار ( فوج ) اسکول ( ریاست ) کی گھنٹی بجائے ، تب ہی چھٹی ہوتی ہے
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاند انسان سے بہت دور ہے مگر پھر بھی ہر عاشق اپنی محبوبہ چاند جیسی چاہتا ہے ۔۔۔ کیوں ؟؟
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر سویاں زیادہ بھیجی گئیں ہیں یا سیلفیاں ؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے سلفیاں کیوں کہ ان پر خرچہ کم آتا ہے
    عید پر مولوی زیادہ کھاتے ہیں یا پہلوان
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان ۔۔۔ مولویوں کے لیے تو رمضان ہی کافی ہوتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بچوں کو عید پر عیدی ملتی ہے اور بڑوں کو ؟؟
     
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بانٹنے کے لئے سیلری
    --------
    مفتے عبدالقوی نے عید کس کے ساتھ گزاری؟
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مصلحے پر اس شخص کو بد دعائیں دیتے ہوئے جس نے سیلفیز ایجاد کیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شریفوں کی حکومت میں ملک کا یہ حال ہے ، بد معاشوں کی حکومت میں کیسا ہوگا ؟؟
     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سیلری فارن بینکوں سے وصول کرینگے
    ------------------------
    کیا عمران خان دوبارہ شادی کر رہے ہیں وہ بھی فوج کی موجودگی میں تاکہ دھاندلی کا خطرہ نہ رہے؟
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان جیسی ہستیوں کو شادی کے لیے فوج کی موجودگی کی نہیں حکیموں کے مشوروں کی ضرورت ہوتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لوگ مشورے دینے میں سخی اور مدد کرنے میں اتنے کنجوس کیوں ہوتے ہیں ؟
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آسان کام ہر کوئی کرنے کو تیار رہتا ہے
    ---------
    الیکشن کمیشن کے ممبران کی لسٹ دینے میں متحدہ اپوزیشن کن سوچوں میں گم ہیں؟
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان ناموں کو ڈھونڈرہی ہے جن پر بعد میں دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا جاسکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گلاب جامن میں نہ گلاب ہوتا ہے نہ جامن پھر اس کو کیوں کہتے ہیں گلاب جامن ؟؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے یہ ایجاد کیے اسکا نام گلاب تھا اور اسکی والدہ کا نام جامن تھا
    مولانا حضرات دال سے دور کیوں بھاگتے ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ ان کو مجمع میں زیادہ دیر رہنا پڑھتا ہے اور دال مجمع منتشر کرتی ہے
    --------------------
    ماش کی دال باقی دالوں سے مہنگی کیوں ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ یہ سی این جی کا متبادل بھی پیش کرتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نکاح کے وقت دلہا منہ پر رومال کیوں رکھتا ہے ؟؟
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان دنوں تو منہ کھولے ہوتے ہیں دولھوں نے
    سکھوں سےبارہ بجے کا کیا تعلق ہے
     
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سورج کی کرنیں شاید ڈائیریکٹ کوپڑی پر پڑتی ہیں

    مفتی قوی کے فتویٰ جات بند کیوں ہو گئے؟
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قندیل دنیا سے چلی گی مفتی قوی جوگی قوی بن گیا اور کہنے لگا یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
    مولانا فضل الرحمن نے قربانی کا کتنا گوشت کھایا ہو گا
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا ہم ایک سال میں کھاتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر سال میں تیرہ مہینے ہوتے تو تیرویں مہینے کیا نام ہوتا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں