1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آئس کریم ہونی چاہیے مگر دل کے کسی گوشے سے برفانی ریچھ کی بھی صدا آرہی ہے
    چڑیا گھر میں ہر قسم کے جانور ہوتے ہیں سوائے چڑیا کے پھر یہ چڑیا گھر کیوں کہلاتا ہے ؟؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا :nty:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو مار کب پڑتی ہے
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب چھڑی کی شامت آنی ہو
    -------
    نقصان کس کا زیادہ ہوگا ۔۔۔ چھڑی کا بھولے کا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی کا


    آج کیا پکانا ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیالی پلاؤ
    شوٹی ،شلاؤاور شود میں سے آپ کو کیا پسند ہے
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اپنی اپنی ، انداز اپنا اپنا
    ویسے آپ کو کیا پسند ہے ؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل بریانی
    چینیوں کی ٹاپ ڈش کیا ہے؟
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کسی چائنیز شخصیت سے پوچھنا پڑے گا
    ۔۔۔۔
    چینی صدر کا فون نمبر کیا ہے ؟؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    电话你的你的号码是多
    ہندو اپنی چیزوں پر کس کا ترونکا لگاتے ہیں ؟؟
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بھیا لڑی کا نام ہے مزاحیہ سوال جواب ہے آپ نے تو مشکل سوال جواب بنا دیا
    اتنے ظالم کیوں ہیں ؟؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیل کے بچے جو ہوئے


    گئو ماتا ہے تو بھینس کیا ہوئی انکی
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    موصی خالہ
    ۔۔۔۔۔۔
    نہاری کس کے گوشت کی زیادہ مزیدار ہوتی ہے ؟
    1 ۔ اونٹ کے
    2 ۔ بھینس کے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور ،گوجرانوالہ اور گھکڑ منڈی میں آج کل کسی اور جانور کے گوشت کی نہاری تیار کرتے ہیں ۔اونٹ اور بھینس کا آدھ آدھ گوشت سے مزیدار نہاری بن جائے گی
    پرویز رشید اور طاہر برجس نے مظفر آباد میں نہاری کھاتے ہوئے یہ کیوں کہا کہ مزا نہیں آ رہا ہے حالانکہ وہ بکرے کے گوشت سے تیار کی گی تھی
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جیب میں پیسے نہیں تھے
    کسی ہوٹل میں کھانے کا بل نا ادا کرنے پر کتنے دن کچن کے برتن دھونے پڑتے ہیں ؟؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے یہ کار خیر کیا ہے وہ مل گیا تو اس سے پوچھ کر بتاؤں گا۔
    لاہور سے جاتے وقت مودی نے میاں صاحب سے کان میں کیا کہا تھا؟
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پچپن کی محبت کو دل سے نہ جدا کرنا ۔۔۔ جب یاد ہماری آئے دلی کی یاترا کرنا
    ۔۔۔۔۔
    مودی اور نواز میں سے کس کے سر پر زیادہ بال ہیں ؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بالوں کو چھوڑیں دونوں کھال اتارنے میں ماہر ہیں


    سیب اور نیوٹن کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آغا خان ہسپتال کے باہر جو فروٹ کا اسٹال لگاتا ہے اسُ کا نام نیوٹن ہوگا ، سنا ہے اس کے پاس 72 اقسام کے سیب ہوتے ہیں
    ۔۔۔۔۔
    ایک سیب روزانہ ۔ رکھے ڈاکٹر سے دُور اس کہاوت کے موجد کا نام ؟؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز میرا نام مت لگائیں


    ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا چیز مشترک ہے
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کی شروعات ڈ سے ہوتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈاکو پر ڈکومنٹری بنے تو کسے ہیرو لینا چاہیے ؟
     
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری اور نواز شریف کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ولن بے شک خان صاحب کو رکھ لیں ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہیرو ایک ولن ، تھیم شعلے اِن پاکستان ۔۔۔۔ اب سوال یہ ہے سکہ اچھالنے والا کردار کسے دیا جائے نواز شریف کو یا زرداری کو ۔۔۔۔۔ خیال رہے فلم کے آخر میں اس کردار کی موت یقینی ہے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کو ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ زرداری بہت چالاک ہے اس نے فلم دیکھ رکھی ہوگی اور وہ کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرنے والا۔ کاروباری لحاظ سے نواز شریف بھی گھاٹا نہیں کھاتا لیکن ذہنی طور پر اتنا چالاک نہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عقل بڑ ی کے بھینس؟P:
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو کبھی کبھی گھاس چڑھنے جاتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھینس کالی ہوتی ہے تو دودھ سفید کیوں ہوتا ہے ؟؟
     
    Last edited: ‏29 مارچ 2016
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کی بات ہے:soch:
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو جواب دینے کی ہوئی تھی
     
  29. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    قدرت کی باتوں میں ٹانگ نہیں اڑاتے کوئی اور سوال پوچهو
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹانگ اَڑانا مشکل کام ہے یا پتنگ اُڑانا ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں