1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مختاراں مائی والا ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گرم مصالحہ اور گرم خبر میں کیا فرق ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مصالحہ نکل سکتا ہے مگر خبر - - - -


    پہلوان کیسے بنتا ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محمد داؤد الرحمن سے پوچھنا پڑے گا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہماری اردو کے صارفین کہاں غائب ہوگئے ؟
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش بیٹھے ہوتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خاموش رہ کر کیا کرتے ہیں؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گونگلوں کی مٹی جھاّڑتے ہیں


    منگنی کیسے ہوتی ہے
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نہ نہ کرکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شادی کیسے ہوتی ہے؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ کرکے
    ---------------------
    شادی سے پہلے شادی کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی تو کوئی بات نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    باتیں کرنے کے لیے سامع کے علاوہ کیا ضروری ہے؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موزوں موضوع
    ----------------------
    مزارعے اپنے مالکان کے حق کو کیوں ہڑپ کرجاتے ہیں
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خربوز خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہوگا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رنگ میں کیسے رنگا جاتا ہے؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی جذبات انسان کو متاثر کئےبغیر نہیں رہتی۔
    ----------------
    جذبہ کیوں جوان ہونا چاہیے۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نمی جذب کرنے کیلئے


    نمی کہاں سے آتی ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جذبات کے متاثر ہونے سے
    --------------------
    اکثر اچھی عادات کے لئے کیوں کہا جاتا ہے آہستہ آہستہ
     
  14. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    سنگ رہنے کی کھائی تھی قسم

    کالی ماتا کا رنگ کس نے کالا کیا
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساوے گرو نے غلط پینٹ کر دیا تھا

    کیا انگریز کی نانی ہندوستان میں پیدا ہوئی تھی
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہندوستانی ماننے کو تیار نہیں
    ---------------
    بیوروکریسی کی تخلیق ہوئی میں ہندو مذہب کی تفریق نے کیا رول ادا کیا؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنجیدہ سوالات کی علیحدہ لڑی ہے


    گلاب جامن میں گلاب کیوں نہیں ڈالتے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ پہلے ہی گلاب جامن ہوتا ہے
    سنا ہے زرداری صاحب شادی کر رہے ہیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معتبر کہلانے کے لئے اعلان ضروری ہے
    -----------------------------
    اعتبار کس طرح ٹوٹتا ہے؟
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اعتبار کس برتن کا نام ہے اور کیا یہ مٹی کا بنا ہے یا کچ کا
    سنا ہے امرود میں ہڈیاں ہوتی ہیں
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امردو میں تو چھرے ہوتے ہیں
    --------------------
    چپل کباب اور چھتر کباب میں کی فرق ہے؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ففٹی ففٹی


    لپٹن چائے کیسی ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لپٹ کر پینے کے قابل

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہماری اردو کی صارفات کہاں ہیں ؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قلم توڑ ہڑتال پر ہیں
    کیا یہ صحیح ہے کہ ہماری اردو کے صارفین میں جن بھی شامل ہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جن ہوتے تو انکے بچے بھی ہوتے نا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    " جن " کا بچہ ہے آکر لے جائیں۔ والا اعلان سنا ہے؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ لے آئے


    کوا بولے تو کیا ہپوتا ہے
     
    Last edited: ‏4 اکتوبر 2013
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی زبان شریف ہے جناب

    الٹی بولیاں کیوں بولی جاتی ہیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بولنے کیلئے

    زبان کے فوائد کیا ہیں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بے شمار ہیں ایک ہو تو بتاؤں
    [​IMG]
    طوطہ چشم کا آسان لفظوں میں مطلب کیا ہے
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ست دان الیکشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔ یہ ہے طوطا چشم کا آسان مطلب میرے نزدیک

    خون سفید ہوجائے تو وہ کونسا بلڈ گروپ ہوجاتا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں