1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گرم ہو تو کھانے میں آسانی ہے (نرم کی وجہ سے)

    مرغ کی جگہ ککڑ کہنے میں اچھا کیوں لگتاہے؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نقطے نہیں ہوتے

    نیا 9 دن کیوں
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ دس کو ہوجاتی ہے بس

    دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا کیمیائی فارمولہ کیا ہے ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ بھینس سے اور پانی نل سے لیں


    نلکا کس نے ایجاد کیا تھا
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی گوروں کی شرارت ہوگی

    امریکی صدر اوبامہ کو گورا کہہ سکتے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ گوارا نہیں

    گوروں کے بچے انگریزی کیسے سیکھ جاتے ہیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں پنجابی اور اردو سے پالا نہیں پڑتا

    پنجابی بولنے والے اردو زیادہ دیر کیوں نہیں بول پاتے؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔ الفاظ پھنس جاتے ہیں


    ڈکشنری کس نے ایجاد کی
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزوں نے مقبوضہ علاقوں میں اپنی بات سمجھانے کے لئے یہ کام سرانجام دیا

    انگریزی بولنے والے کو کیوں اہمیت دی جاتی ہے؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ نے کیلئے زور لگانا پڑتا ہے


    چینی میٹھی کیسے ہوتی ہے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چینی چکنی ہوتی ہے


    تالاب کو قفل آب کیوں نہیں کہتے؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اجازت ہے کہہ لیا کریں

    پاگل کی عمر کتنی ہوتی ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی برداشت ہوسکے۔۔۔۔

    لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ کیوں؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکے سکول نہیں جاتے


    دماغ کیسے تیز ہوتا ہے
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر پر رگڑنے سے

    لکیر کا فقیر کسے کہتے ہیں ؟
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جسے آب و ہوا تبدیل کرنے سے ڈر لگے

    فقر اختیار کرنے والے فقیری کیوں نہیں کرتے؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ی یعنی یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ کمبل اوڑھنے سے ہر کوئی فقیر نہیں ہوجاتا

    دل پھسلنا بہتر ہے یا پاؤں ؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاوں پھسلے تو آدی فوری کھڑا ہوجاتا ہے مگر دل کے معاملے میں کھڑے ہونے کی سکت نہیں رہتی

    دل کے معاملے میں مرد کیوں کمزوری دکھاتے ہیں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہاتھ سے پھسل جاتا ہے (یہ بات سچ بھی ہے پوسٹ مارٹم میں ،میں دیکھ چکا ہوں)

    دل دینے کی رت کب آتی ہے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو کہتے ہیں دل تھام کر بیٹھیئے۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تھم تھما تھم


    جل پری کہاں ہوتی ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سمندر کے ڈونگے پانیوں کے پار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گوڈے گوڈے پانی کی اصطلاح سے آپ کیا محسوس کرتےہیں؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی تمبی چُھنگ لیں

    گٹے گودے ایک سے کیا مطلب لیا جا سکتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے کار

    کرایہ دار کب کب ڈرتا ہے
     
  26. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    جب چھت ٹپکتی ہے

    دس کا نوٹ کب بند ہوگا
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    50 والے کے بند ہونے سے پہلے


    کان سے میل کیوں نکالتے ہیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وزن ہلکا کرنے کے لئے
    بندے کو مرچیں کب لگتی ہیں بغیر مرچیں کھائے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب ساس آتی ہے


    یہ خوش دامن کیا ہوتا ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہی ہیں جن کے آنے سے آپ نے فرمایا ہے بغیر کھائے مرچیں لگتی ہیں
    مرغی کے بیٹے کا نام انڈا ہے یا مرغا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں