1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیلہ لگا دیں ان کو سبزی کا

    مزاج کیسے ٹھنڈہ ہوتا ہے
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مزاج کو فریزر میں رکھ دیں۔۔۔

    سچ کڑوا کیوں ہوتا ہے؟
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سچ سے ناآشنائی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔
    ----------------------------
    دل کیوں گھبراتا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل والا دکھڑا نہیں کسے نوں سنائی دا

    کریلے کڑوے کیوں ہوتے ہیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ شوگر لیول کنٹرول ہوسکے
    -------------------------
    بیمار کے لئے دوا تو سمجھ آتی ہے دارو والا کیا معاملہ ہے؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دارو برچھی فلم نہیں دیکھی


    فقیر پر کتے کیوں بھونکتے ہیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسے بناوٹی زندگی کے اصولوں کا علم نہیں ہوتا۔
    ---------------------
    دعوت میں اچھے کپڑے کیوں ضروری ہیں۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شو شا کے لئے (لوگوں کو دکھانے کے لئے)
    آگ سے آگ جلتی ہے مگر پانی سے کیوں بجھ جاتی ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ سیلاب کی بھی کوئی معقول وجہ بن سکے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا کا نمبر 1 مزاحیہ کردار ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زمرد خان


    زمرد کہاں سے نکلتا ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں سکندر ہو ۔ وہاں گرا ہوا مل جائے گا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بلٹ ٹرین سے کیا مراد تھی ؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیو ایم


    گنجے کو کنگھا کون دیگا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بال لگائے ۔۔ وہی کنگھا بھی دیں گے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ہم پاکستانی کھجل ہوکر اتنے خوش کیوں ہوتے ہیں ؟
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ہم آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں
    ہمارے لیڈر کب ملک لوٹنا بند کریں گے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہم بھوک آشنا ہوجائیں گے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہاں سنجیدہ سوال کیوں ؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ تو مجھے بھی معلوم نہیں
    آج آپ اتنے خوش کیوں ہیں؟؟؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج چھٹی ہے بھی ہے۔ اور سنا ہے @ملک بلال کو اللہ نے خوشی دکھائی ہے۔ :khao:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بچپن کتنے برس کا ہوتا ہے؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پچپن تک تو بندہ بھولا ہی ہوتا ہے

    اس کے بعد کیا ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد اگر بندہ "بیبا منڈا" نہ بنے تو پھر بھی بھولا ہی رہتا ہے :chp:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہنستے رہنے کا آسان ترین نسخہ ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مہنگاہی کا حساب رکھنا شروع کریں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آلو پیاز کس طرح سستے کیے جاسکتے ہیں؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بڑے شہروں میں جتنے پارک ہیں ان سب میں آلو پیاز لگا دئیے جائیں
    کیا یہ صحیح ہے کہ آصف زرداری اور الطاف حسین کبڈی کے اچھی کھیلتے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جبھی تو کبڈی کھیل ناپید ہوگیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بنا ٹانگ کے ۔۔ لنگڑا
    بنا آنکھ کے ۔۔ کانا
    بنا ہاتھ کے ۔۔ ٹُنڈا
    کہلاتا ہے۔
    تو بنا دانتوں والے کو کیا کہیں گے؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا


    شہد کس کام آتا ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گواہی دینے کے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بنک لوٹنے کا آسان طریقہ ؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ست کریں اور لون لیکر معا ف کروالیں


    ستارہ لون کہاں بنتی ہے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل تو جعلی ڈاکٹر ماہر لاکٹ کے پاس سے ملتی ہے نا؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہوش کے ناخن کہاں سے ملتے ہیں ؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اپنا پتا لکھوا دو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی کا پتا معلوم کرکے کیا کریں گے؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صبر

    ہاتھی بڑا کب ہوتا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب اسکا بچہ اسے "ابا" کہنا بند کردیتا ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں بجلی کا مستقبل کیا ہے؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مستقل مسئلہ


    ملالہ کا مستقبل کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں