1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ اسپتالوں کے فنڈز ان کے ذاتی اکاونٹز میں جمع ہو چکے ہیں اور انہیں ڈر ہے کہ بجائے علاج کے کہیں شو تھارپی نہ ہو جائے
    صدر زرداری سے صدارت چھن جانے کے بعد وہ کس طرح وقت گزاریں گے
     
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ اقتدار میں آنے کے خواب دیکھنے کے لیے لمبی تان کر سوجائیں گے
    اقتدار میں آنے سے پہلے ہر طرف مسائل اور صاحب اقتدار ہونے کے بعد سب اچھا کیوں نظر آنے لگتاہے؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کہانی ہی تو ہوتی ہے اقتدار حاصل کرنے والوں کے لئے اور اقتدار مل جانے کے بعد لوٹ کھسوٹ شروع کر دیتے ہیں
    پاکستانی سیاست دان ڈاکوں والی حرکتیں کب چھوڑیں گے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب ایٹم بم سستا ہوجائے گا


    ایٹم بم کیسے بنتا ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے زہریلی اور گرم ترین گیس کو سلنڈر میں بھر دیتے ہیں ۔
    جب انسان ایک دوسرے کو واہ شیرا ،واہ شیرا ،کہتے ہیں تو اصلی شیر کیا محسوس کرتا ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نرسیں بہت منہ چڑھی ہوتی ہیں
    -------------
    لوگ آپریشن کا نام سن بےہوش کیوں ہوجاتے ہیں؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نرسیں بہت نک چڑھی ہوتی ہیں
    -------------
    لوگ آپریشن کا نام سن بےہوش کیوں ہوجاتے ہیں؟​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ ڈاکٹر ہوش میں رہے

    مدہوش کیسے ہوتے ہیں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مدیحہ کو دیکھ کر
    -----------------
    مڈبھیڑ کیسا لفظ ہے؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے بھیڑ کے آس پاس دیکھا جاتا ہے
    بلی کو شیر کی خالہ کہتے ہیں لیکن بلی کی خالہ کون ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب کوئی بلی ہی دے گی


    بلی چوہے کیسے کھاتی ہے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    منہ کے ساتھ
    رحمان ملک آج کل کہاں ہے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے نو سو چوہے پورے نہیں ہوئے اسلئے ابھی پاکستان میں ہی ہیں

    شیر کے کتنے کان ہوتے ہیں
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو ایک بھی نظر نہیں آتا[​IMG]
    الطاف حسین کب ہوش میں ہوتا ہے


     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ستارو تم تو سو جاؤ پریشان رات ساری ہے

    اونگھ کہاں سے آتی ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسین اسکا صحیح جواب دے سکتا ہے۔کیونکہ وہ ہر وقت
    اونگھتا رہتا ہے۔

    کیا یہ بھی اونگھ کی حالت میں ہو رہا ہے
    [​IMG]
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتیات سے پرہیز فرمائیں


    الو کا رنگ کیسا ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    الو جیسا
    حلوا کس نے ایجا د کیا تھا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    حلوائی نے

    حلوے میں کتنا نمک ڈالنا چاہیئے؟؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان کی برداشت پر منحصر ہے
    ----------------------
    مہمان کھالیا ہاتھ کیوں آنے لگے ہیں؟
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ جیبیں خالی ہوچکی ہیں

    جیب کترے کی کوئی ایک نشانی بتائیں۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دانتوں میں ماچس کی تیلی دبائے رکھتا ہے
    تربوز کھانے سے بندہ موٹا ہوتا یا پتلا
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ موٹا نہ پتلا ۔۔ویسا ہی رہتا ہے۔

    تربوز کے تین فائدے بتایئے۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    1۔ پیاس بجھاتا ہے،
    2۔بھوک مٹاتا ہے
    3۔ سویٹ ڈش کا کام بھی کرتا ہے
    --------------------------------
    میٹھے کو سویٹ ڈش کیوں کہتے ہیں؟
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزوں کے نخرے ہیں بس۔۔۔

    آم سے پہلے اور آم کے بعد کیا کھانا چاہیئے؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آم کھانے سے پہلے بھی آم کھائیں اور بعد میں بھی آم کھائیں
    ------------------------
    رمضان کی تیاری کیا ہے؟
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیپ فریزر اور ریفریجریٹر کو لبالب بھر دینا

    روزہ دار خود کو ہمدردی کا مستحق کیوں سمجھتا ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مردوں سے بھوک برداشت نہیں ہوتی
    -----------------------
    خواتین منکسر مزاج کیوں ہوتی ہیں؟
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ خواتین ہیں
    مرد پیٹوں کیوں ہوتے ہیں
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ انھیں بچپن سے یہی بتایا جاتا ہے کہ وہ دنیا میں کھانے کے لیے آئے ہیں اور باقی لوگ انھیں کھلانے کے لیے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ناشتہ زیادہ ضروری ہے یا لنچ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں