1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خرچے کی

    میڈیا کا کیا کام ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وڈے چوروں کی جاسوسی اور غریب لوگوں کی بے پردگی
    نواز شریف کی ہیر پلانٹ (مصنوعی بال لگانے والی لیباٹری یا فیکٹری ) کہاں ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں سہراب سائیکل بنتے ہیں


    چائے کا کھوکھا کیوں ہوتا ہے دڑبہ کیوں نہیں ہوتا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اونچائی کم کردیں تو ڈربہ بن جاتا ہے
    --------------------
    بزرگ لوگ سیون اپ کیوں پیتے ہیں؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ یہ شونکتا پانی ہے۔
    اگر مولا جٹ اس دور میں ہوتا تو وہ گنڈاسا کو کلا شنکوف کے ساتھ بدل لیتا یا نہیں؟؟؟
     
  6. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
    چوری اوپر سے سینہ زوری کا کیا مطلب ہے؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چوری تو خفیہ ہوتی ہے کہ چور نے رات کو گھر لوٹ کیا۔کسی کو گرا کر اسکے سینے پر بیٹھ کر بھڑک مارنا ؛میں تینوں لٹ لیا اوے ؛سینہ زوری ہوتی ہے
    چور کی داڑھی میں تنکہ کیوں لٹکا رہتا ہے ؟؟؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ بلی کی گلے میں گھنٹی باندھی جاسکے


    بلی 900 چوہے ہی کیوں کھاتی ہے
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس کے حج کی شرائط میں شمار ہوتا ہے
    -----------------------
    چورن کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چور اور ن

    ٹائم کیسے پاس کرتے ہیں
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو چور اور رن ہی کردیتے تومعاملہ بالکل واضح ہوجاتا
    چھولے دے کر
    ----------------
    گرو گھنٹال کا کیا مطلب ہوتا ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس گرو کی گردن میں زیادہ گھنٹیاں ہوں

    گڑ ڈالنے سےمیٹھا ہی کیوں ہوتا ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گڑ کو بھی اپنے نام کی لاج رکھنا ہوتی ہے
    --------------------------
    لاج کے لئے راج کی ضرورت کیوں ہے؟
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ لاج مامی لگتی ہے راج کی
    الطاف حسین کو پاکستان لانے کا آسان طریقہ کیا ہے
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیلی کمیونیکیشن کا نظام ختم کردیا جائے
    ---------------------
    بڑھتی عمر کے کیا تقاضے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس قسم کے تقاضوں کی بات کر رہے ہیں1ہوتا ہے ظاہری تقاضہ یعنی آپ نے عمر کو ظاہری رکھا بال سفید ہاتھ میں چھڑی اور سر پر ٹوپی۔2 خفیہ تقاضہ بالوں کو پالش کیا۔روز شیو کرنا تاکہ پتہ نہ چلے کہ دھاڑی کے بال سفید ہیں اورجوانوں جیسے کپڑے پہنا -اب جس کو جو بہاتا ہے وہ اپنا لیتا ہے وغیرہ وغیرہ


    گدھے کے سر سے سینگ کب غائب ہوئے تھے؟؟؟
     
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے گدھا الیکشن میں آیا ہے
    -------------------
    گدھا کون سی زبان بولتا ہے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی زبان
    --------------------------------------------
    جانوروں سے کیا سیھکنا چاہیے؟
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نظم و ضبط
    بھیڑ چال کہاں پر چلی جاتی ہے؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی چارہ


    چارہ سبز کیوں ہوتا ہے
     
  21. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ دیکھنے والوں کو ہرا ہرا نظر آسکے
    ساون کے اندھے کو ہرا ہرا کیسے نظر آجاتا ہے جبکہ وہ دیکھ نہیں سکتا؟
     
  22. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل ہرا نظر آنا نہیں بلکہ ہراہرا سُوجھتا ہے، اس کی مرضی ہے چاہے نیلا پیلا سوجھتا رہے
    -------------------
    اندھوں کے ہاتھ بٹیر کیسے لگ جاتی ہے
     
  23. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں بند کرکے
    حکومت کا ہر کام قوم کے وسیع تر مفاد کے بیانات سے شروع ہوتا ہے پھر بھی اس لاڈلی قوم کے حالات ٹھیک کیوں نہیں ہوتے؟؟
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    شوقین حضرات بٹیروں کو ہاتھ میں پکڑ کر ان کا مساج کرتے ہیں جس وجہ سے بٹیر مساج کے عادی ہوجاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہی بٹیر اپنی عادت کی تشفی کے لئے اندھوں کا ہاتھ ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔۔۔۔
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    وسیع تر مفادات کو دیکھنے کے لئے وسیع عرض والے ٹی وی ضرورت ہے

    --------------------------------------------------

    ایس ایم ایس کے بھیجنے سے شوکت خانم اسپتال بن سکتاہے تو ہم ملکی قرضے کو کیوں نہیں ادا کردیتے؟؟
     
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال قرضے لینے کا سلسلہ ہے، دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وہ جب بنے گا تو پھر وہ بھی ادا کردیں گے
    --------------------
    مہمان کا لغوی مطلب کیا ہے؟
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مہم + مہم = مہمان (دو طرفہ مہم جوئی = ایک کرے آرام دوسرا کرے کام)
    ------------------------
    ادھار لینے میں مزا ہے یا اتارنے میں راحت؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا صحیح جواب کاروباری لوگ ہی دے سکتے ہیں یا وہ سیاست دان جو کروڑوں کا قرض لے کر ڈکار بھی نہیں مارتے اور معاف کروا لیتے ہیں
    آج کل پاکستانی عوام کیا سوچ رہی ہے؟؟؟
     
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس سے ایک جملہ یاد آگیا کہ
    لوگ ادھار لیتے تو رو کرہیں لیکن اتارتے رُلا کر ہیں
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کہ لوڈشیڈنگ ہونے کے متعلق گالیوں سے کس کو نوازیں
    -------------
    دنیا امید پر قائم ہے تو پھر امید کس پر قائم ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں