1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کے وعدوں پر
    -------------------------------------------
    نئے وزیر اعظم کی حلف وفاداری کے موقع پر مشرف صاحب کو کیسا محسوس ہوگ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گدھا کیا جانے ادرک کا ص


    ص کہاں سے آتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فواد میر
    آف لائن

    فواد میر ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2013
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا کیا بات ہے یہ تھریڈ تو بہت زبردست ہے جی۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وزیرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب جیرے کا کھوکھا ہے وہاں سے مل جائے گا ص جناب
    ربڑی کی ہٹی ڈالنے کے لئے کیا کیا چیز یں چاھیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں ربڑ کی ضرورت نہیں ہوتی!
    --------------
    انگوٹھاچھاپ کی ترقی کا راز؟
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی میں سیاست
    الطاف حسین اور زرداری کو اگر ایک ہفتہ ایک ہی گھر میں رہنا پڑ ے تو دونوں کی حالت کیا ہو گی؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سونے پہ سہاگہ

    درد کب ہوتا ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب جوتے پڑتے ہیں
    کیا کسی نے کبھی بھی الطاف حسین کی کوئی ایسی تقریر سنی ہے جو اس نے ہوش میں رہ کر کی ہو(یعنی نشے میں نہ ہو)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ اسی ہوش والی تقریر میں ہی تو لتر پوشی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اونٹ اور سیاستدان کی کون سی عادت مشترک ہوتی ہے؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا سارا منھ

    یہ منھ اور مسور کی دال کا محاورہ کیوں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کالی چمڑی کی وجہ سے۔
    -------------------------
    گورے کتنا ہی غلط کام کریں انھیں کیوں جچتا ہے؟
     
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح ہو یا غلط ، کام کو کام سمجھ کر کرتے ہیں

    اپنی ناکامی دوسروں کے سر پر ڈالنے والی قوم ترقی کے خواب کیسے دیکھتی ہے؟
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خواب نہیں دیکھے گی تو حسب حال دیکھے گي؟
    -----------------------
    خان صاحب کی چوٹ ہمارے اعمال کا نتیجہ تو نہیں؟
     
  14. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے اعمال کا نتیجہ تو پرانا ہوچکا جو کئی سالوں سے بھگت رہے ہیں
    سیاستدان کی نظر میں عقل بڑی یا بھینس؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بھینس برابر ہے مال کے تو بے شبہ بھینس
    --------------------
    زرداری صاحب کو الیکشن میں دھاندلی کا شبہ نواز، کیانی یا اوبامہ پر ہے؟
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    شبہ تو صرف بلاول بھٹو زرد آری پر
    الیکشن مہم کے دوران بلاول بھٹو نس کیوں جاتا تھا؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک کی وجہ سے
    --------------------
    اکیلارہنا کتنا آسان ہوگیا ہے، آپ کی رائے؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات سنجیدہ ہے۔بندہ جب اکیلا ہوتا ہے تو اگر سچے دل سے تسلیم کرے کہ اللہ اس کے ساتھ ہے تو وہ اکیلا نہیں بلکہ 1اور 1=11 ہو جاتے ہیں۔اور جو سرور اور مزا آتا ہے اس تنہائی میں کہ الفاظ نہیں ہیں لکھنے کے لئے
    میاں نواز شریف قبلہ کی طرف منہ کریں گے یا واشنگٹن کی طرف
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    چیف جسٹس کی طرف
    ٹھوک دینا - کو اس طرح جملے میں استعمال کریں کہ الطاف حسین بھائی کا شائستہ اور نفیس لہجہ نظر آنا چاہیے :06:
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    " شائستہ اور نفیس ہماری رابطہ کمیٹی کے ارکان ہیں اور ان کا کام ' کمیٹی' اکٹھی کرنا ہے ۔ میڈیا ان کے نام کو اپنی خبروں میں ٹھوکنے سے باز رہے ورنہ ان کی بوری کا گفٹ پیک تیاری کے مراحل میں ہے ۔ شکریہ"
     
    غوری اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عمر خیام بھائی نے سوال کیوں نہیں چھوڑا؟
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید بھول گے ہیں
    رحمان ملک اب کیا تلاش کر رہا ہو گا
     
  23. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نیلے پاسپورٹ والوں کو جن کے پاس بقایا رہ گیا تھا؟:)
    پاسپورٹ نیلا کرنے سے کیا فوائد ہوتے ہیں؟ :soch:
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رشوت زیادہ دینی پڑتی ہے
    اگرمولا فضل الرحمن کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا جائے تو کیسا رہے گا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حلوہ مہنگا ہوجائیگا

    امریکا میں جلیبیاں کہاں سے ملتی ہیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واشنگٹن میں پینٹا گن کے دفتر سے
    اگر ہماری اردو ایک ملک بن جائے تو اس کا وزیر اعظم کون ہو گا
     
    اویس سلیم لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    رضاکارانہ طور پر میں یہ کارخیر بنفس نفیس بقلم خود دینے کو بخوشی تیار ہوں۔
    صدر کون بننا چاہے گا؟
     
    غوری اور اویس سلیم لون .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ کی اس رضاکارانہ پیشکش کو قبول کرے گا وہ پہلے ہی صدارت کے "این آر او" پر دستخط کر چکا ہوگا
    مولوی فضل الرحمٰن کی عوام کے نام نمایا ں خدمات میں سے کسی ایک پر روشنی ڈالیں ۔۔۔۔ ناراض مت ہوں جناب ، جب بجلی میسر ہو تب روشنی ڈال لیں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی جی بتا چکے ہیں کہ حلوہ مہنگا ہو گیا ہے 2جو چیزیں حلوہ بنانے کے لئے چاھیں وہ بھی بہت مہنگی ہو گی ہیں
    ان کو اگر صدر بنا دیں تو بڑی بچت ہو گی کیونکہ صدر کے بیرونی دوروں پر جو خرچہ اٹھتا ہے وہ نہیں ہو گا کیونکہ کوئی بھی ملک ان کو داخلے کا ویزہ نہیں دے گا
    اور کوئی صدر پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی ان سے ملاقات نہیں کرنا چاھے گا
    میاں نواز شریف اب ملک کو لوٹنے کے لئے کون سا فارمولا پیش کریں گے
     
  30. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    میاں صاحب کے پاس دو فارمولے ہیں 1۔ سرچارج مزید ۔۔۔۔ جس کے خالق ہیں سرتاج عزیز اور 2۔ مار دھاڑ ------جس کے خالق ہیں اسحاق ڈار
    پاکستانی حکمران اپنے علاج کے لیے اپنے ملک کی ہسپتال اور ڈاکٹروں کو خدمت کا موقع کیوں نہیں دیتے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں