1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جب وہ اور ہم ملتے ہیں تو وہم ہوتا ہے۔

    -----------------

    وہ ہم سے کہاں ملتے ہیں؟
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے بہت زور کی آرہی ہے آتا ہوں۔۔۔
    --------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    پردیس میں دیس کی لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں کیوں۔۔۔
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    فکر کی کوئی بات نہیں دیس میں بھی دیس کی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں

    ---------------------------

    آپ پردیس میں کیا کر رہے ہیں؟
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    شلجم بیچ رہے ہیں


    آپ کو کونسے گوشت کی سبزی اچھی لگتی ہے؟
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    شلجم ولجم کچھ نہیں بلڈنگ دا نیشن فار فیوچر والا کام۔۔۔

    لوکی گوشت۔۔۔۔کدّو
    -----------------------------------------------------------------------------------------------
    لڑکیاں بہت زیادہ جھوٹ کیوں ‌بولتی ہیں؟
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    لڑکوں سے مقابلہ جو ہوا


    دونوں میں سے کون جیتا ؟
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ۔۔ آپ۔

    ------------------------------------------------------------------------------
    وجودِ زن سے ہے کائنات میں رنگ ۔۔ایسا کیوں۔۔۔۔
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ کیوں کے جواب کی لڑی نہیں ہے


    دنیا کی مقبول زبان کونسی ہے؟
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    شینا
    -----------------------------------------------------------------
    ہماری اردو کے سب سے پرانے رکن کون ہیں؟
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یقناً آپ نہیں ہیں

    ---------------------------

    لڑکیاں سچ کب بولتی ہیں؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایسا بھی ہوتا ہے ؟ :208:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شادی شدہ لوگ کب لڑکیوں کا پیچھا چھوڑتے ہیں ؟
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ویسے ہی :zuban:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دلِ بیدار کیسے ملتا ہے؟
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    خرد کہتی ہے جس کو ناممکن
    دل کے اندر ہی اس کا ہے مسکن
    ہو لگنن کاوش و دعا سچی
    کیا ہے دنیا میں جو نہیں ممکن؟
    (واصف حسین)

    -----------------------

    مسز مرزا اتنے دن غیر حاضر کیوں تھیں؟
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سوال + جواب = 0

    ہم کیا جانیں

    ہم اتنے دن کہاں رہے ؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے۔

    ---------------------------

    دل لگانے کی کیا سزا ہے؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    15 کلو پیاز کاٹنا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل کے چار خانے ہوتے ہیں ‌تو دماغ کے؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اگر ہے تو خود دیکھ لیں نا :zuban:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نہاں خانہ ۔۔ کونسا خانہ ہوتا ہے؟
     
  20. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سوال + جواب = 0

    جو آپ کے پاس نہیں

    خانہ خراب کیا ہوتا ہے ؟
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    جس کے خانے مساوی نہ ہوں۔

    ---------------------------------

    نقار خانے میں طوطی(یا “توتی“) کی آواز کون سنتا ہے؟
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    طوطا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا طوطا توپ چلا سکتا ہے؟
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ کے ہوتے ہوئے اس کی کیا ضرورت

    دو جمع دو چار کیوں ہوتے ہیں؟
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ بائیس کر لیں۔

    -------------------

    مرغی نے سڑک کیوں پار کی؟

    (نعیم صاحب “مرغے کو ملنے کیلئے“ کے علاوہ کوئی جواب دیجئیگا) :176:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    (ہاہاہاہا- اور ان آر بی نے اس کے کباب بنا کر کھا لئے۔ :khao:)

    تاکہ گیلے موسم میں گلا جلدی خراب ہو۔

    ----------------------------

    ابرِکرم برستا کیوں نہیں؟
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ وہ آ سکیں

    ----------------------

    کیا وہ بارش میں نہیں آ سکتے؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ خوش فہمی میں نہ رہیں۔ وہ دھوپ میں بھی نہیں آنے والے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محبوب کے بغیر شاعری کیوں نہیں ہوتی ؟
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    محبوب یو کے گیا ہوا ۔۔تو شاعری کون کرے گا بھئی۔۔۔اس لیئے شاعری نہیں ہوتی۔۔
    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    محبوب مؤنث ہے کہ مذکر۔۔۔یا دونوں جمع ڈیوائیڈ بائی ٹو۔۔۔
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    محبوب زیادہ تو مونث ہی ہوتی ہے
    ۔
    میرے پیپرز کے لئے کون کون دعا کر رہا ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں