1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    میں اس سوال کا کوئی مزاحیہ جواب نہیں دینا چاہتا

    ------------------------------------

    سنجیدگی اور مزاح میں امتیاز کیوں‌نہیں برتا جاتا؟
     
  2. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    پہلا کلمہ ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ :saw:
    پاکستان میں طاقتور کون ہے؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جس کی لاٹھی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پنگا کا لغوی معنی کیا ہے؟
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    لغت میں دیکھ لیں

    ----------------------

    فارسی محاورے آسان ہیں یا انگریزی؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جو سمجھ نہ آئے وہی آسان :zuban:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاتھ ملانے اور ہاتھ دکھانے میں فرق ؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اکثر لوگ ہاتھ دکھانے سے پہلے ہاتھ ملاتے ہیں

    -----------------------

    آنکھ ہی کیوں‌لڑتی ہے۔۔۔۔ ناک، کان یا بال وغیرہ کیوں نہیں لڑتے؟
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکستانیوں کو تو لڑائی کے سوا سوجھتا ہی کچھ نہیں۔



    اگر شہادت کی انگلی نہ ہوتی تو دونوں ہاتھوں‌کی کتنی انگلیاں ہوتیں ؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنی دونوں پاؤں کی ہوتیں

    ------------------------

    گھی نکالنے کے لیے انگلی ٹیڑھی کیوں کرنی پڑتی ہے؟
     
  9. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کے وہ ٹیڑھی ہو جاتی ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمیشہ جلدی کرو تو دیر کیوں ہو جاتی ہے ؟
     
  10. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جلدی کا کام شیطان کا کام ہوتا ہے
    شیطان نےآدم سجدہ :as: کو سجدہ کیوں نہ کیا؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    گستاخِ نبوت تھا (سنجیدہ جواب)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر اسلام امن کا دین ہے تو پاکستان میں بدامنی کیوں ؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    نام کے مسلمان اور عمل کے مسلمان میں فرق ہوتا ہے۔
    (سنجیدہ سوالوں کے لیے سنجیدہ سلسلہ سوال و جواب موجود ہے)

    ---------------------------

    آہ دل سے کب نکلتی ہے؟
     
  13. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جب چوہا کاٹے تو ہائے ہائے ہوتی ہے۔

    اگر بلی کاٹے تو کیا ہوتا ہے؟
     
  14. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بلی کاٹیں تو قربانی نہیں ہوتی۔

    -------------------------------

    چابی گم جائے تو تالا کیسے کھولا جا سکتا ہے ؟
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہتھوڑا ہے نا

    --------------------------

    اخروٹ دانت سے نہ ٹوٹے تو؟
     
  16. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    ہتھوڑا ہے نا۔

    اگر ہتھوڑا نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    تم نہ ہوتے کوئی تم سا ہوتا

    --------------------------


    زمانہ کیوں بدل گیا ہے؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    1429 ہجری ا گیا اس لئے
    ۔
    لائٹ اتنی بند کیوں ہوتی ہے
     
  19. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    آن ہی نہ کریں بند بھی نہ ہو گی۔
    -----------------------------
    پاکستان کب بنا تھا؟
     
  20. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    بھوجو تو مانیں

    ہم کون ہیں؟
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: سوال + جواب = 0

    مُشلمان (ننھے بچے کہتے ہیں)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر اللہ ایک، رسول (ص) ایک، تو مسلمان کیوں ایک نہیں ؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    صرف ایک مسلمان؟ ارے نہیں نہیں ہم سب مسلمان ہیں۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آگ کا رنگ لال پیلا کیوں ہوتا ہے؟
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ آگ سے گرمی نکلتی ہے ۔۔۔اور غصہ میں انسان کا رنگ لال پیلا ہو جاتا ہے۔۔۔
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    ایک دونی دو
    اور
    دو دونی پانچ یا چھ؟؟؟؟
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کاروبار پر منحصر ہے

    ------------------------

    آپ کا کیا کاربار ہے؟
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    گورنمنٹ نے ساڑھے سات بجے جائز کاروبار بند کرنے کو کہا ہے۔۔۔۔اور باقی کاروبار کو کھلی چھوٹ ہے۔۔۔۔۔
    ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    آپ کنوارے ہیں کہ بھولے بھالے؟
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کھوچل

    ----------------------

    شادی کے بعد مرد کو کیا ہو جاتا ہے؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    مرد، بندہ ہو جاتا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کی بورڈ پر کتنے بٹن ہوتے ہیں؟
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    صر ف ایک ۔۔۔۔ any key

    -------------------------------

    press any key پر کونسا بٹن دبانا چاہیے؟
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    الف بے جیم میں ٹ کو دبانا چاہیئے۔۔۔۔۔
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------
    لڑکیوں کی جب شادی ہو جاتی ہے تو وہ موٹی ہو جاتی ہیں کیا وجہ ہے؟
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: سوال + جواب = 0

    میں نے کچھ بولا تو برا منا جائیں گی۔

    ×××××××××××××××××××

    آدمی اور ہاتھی میں کونسی رشتہ داری ممکن ہے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں