1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس لڑی میں ہر آنے والا جواب دے سکتا ہے، مگر وہ سوال کے بالکل الٹ اور بےتکا ہو۔
    جواب دینے والا اگلا سوال بھی کرے۔

    پہلا سوال

    لوگ پیپسی زیادہ کیوں پیتے ہیں؟
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    پٹرول جو اتنا مہنگا ہے

    گھنٹہ گھر کس شہر میں ہے؟
     
  3. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    فیصل آباد سے لاھور 128 کلوگرام ہے

    مشرف کس ملک کا صدر ہے؟
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکستان کے وزیراعظم شوکت عزیز ہیں۔

    لاہور کہاں واقع ہے؟
     
  5. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    شیخوپورہ لاہور کے ساتھ واقع ہے۔

    پاکستان کے وزیرتعلیم کون ہیں؟
     
  6. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    عمران خان نے1892 میں ورلڈ کپ جیتا
    شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    صدر بُش کو پتہ نہیں کیا ہوا ہے۔
    نواز شریف گنجا کیوں ہے؟؟
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    بال تو شادی کے بعد آتے ہیں
    بش نے عراق پر حملہ کیوں کیا
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    غلطی سے ہو گیا
    دیوارِ چین کہاں ہے؟
     
  10. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    اتفاق فونڈری کے شمپو کی وجہ سے
    بے نظیر کس ملک کی شہزادی ہے؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چیچوں کی ملیاں

    سورج رات کو کیوں نہیں دِکھتا؟
     
  12. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    چاند رات کو نظر آتا ہے۔

    ستارے دن کو نظر کیوں نہیں آتے؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    رات کو روشنی جو ہوتی ہے

    چھپکلی مچھر کیوں کھاتی ہے؟
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    مچھر زیادہ ہوتے ہیں۔

    مچھر بندے کو کیوں کاٹتے ہیں؟
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    مچھروں کو پیپسی نہیں ملتی نہ

    گھنٹہ گھر پر گھڑی کیوں لگی ہے؟
     
  16. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منٹوں کی سوئی گم ہوگئی ہے ۔۔۔

    مِنٹوں کی سوئی گُم ہو گئی ہے ۔

    ماسی حمیداں کا گھڑیال کیسے بجتاہے ؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ٹَن ٹِن ٹُن ٹی ٹا ٹوں ٹٹکُنّا

    لاہور میں کتنے مینارپاکستان ہیں؟
     
  18. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    لاہور میں ایک کلمہ چوک ہے۔

    پاکستان میں کل کتنے مینار ہیں؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکستان کے 13 صوبے ہیں

    ٹرین پٹری پر کیوں چلتی ہے؟
     
  20. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    سڑکوں پر زیادہ رش کی وجہ سے

    جہاز ہوا میں کیوں اڑتا ہے
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    چاہو تو آ کر دیکھ کوئی گھڑی نہیں ہے بس دو سوئیاں نظر آتی ہیں

    شہزادی چاند سے کب اترے گی ؟
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    شہزادے کے جانے پر۔

    شہزادے کو شہزادہ کیوں کہتے ہیں؟
     
  23. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    آئینہ دیکھ لو خود ہی سمجھ جاؤ گے

    پی آئی اے کا مطلب کیا ہے
     
  24. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پینا اور کھانا

    اس کا مطلب صرف
    پی آئی اے
    ہی ہے نہ کہ
    کھا آئی اے ( یعنی یہاں بھی پڑھا فوراً کچھ پی لیا )


    ہمیں بھوک کیوں لگتی ہے ؟
     
  25. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    لقمہ بہت بیتاب ہوتا ہے کہ اسے کوئی کھائے۔

    روٹی کے بنانے میں کیا حکمت ہے؟
     
  26. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا گول ہے

    دنیا گول ہے

    چاند اور سور ج میں کیا فرق ہے ؟
     
  27. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    دو تے دو بائی ہندے نے

    پاکستان میں 2007 کے الیکشن کب اور کس ملک میں ہو رہے ہیں ؟
     
  28. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    امریکہ کے جنرل ہاسپٹل میں

    سورج کا رنگ کیا ہے ؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چمکیلا

    تارے چاند سے چھوٹے کیوں ہیں؟
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    انڈیا پاکستان سے چھوٹا ہے۔

    کمپیوٹر کسے کہتے ہیں؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں