1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں نے آپ کو کچھ بولا ہی نہیں ہے بھائی آپ کس نے مبارکباد دے دی۔۔اور کیوں۔۔۔ ایسی باتیں نہیں‌کیا کریں ساگراج بھائی کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔۔
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت جلدی ڈر گئے ،،،،،،،،،،،،،،،،،، ابھی تو گزشتہ صفحے پر آپکا پیغام موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    کتنا ڈرتے ہیں آپ،
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں ڈرتا نہیں ہوں ساگراج بھائی اور وہ بھی لڑکی سے۔۔ :hands:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ کرے ایسا ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر یہ اپنے اچھے بیان نہ بدلا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بیان اور پارٹیاں کون بدلتے ہیں ؟ :bigblink:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    فئیر کلر کے ستدان بھی کچھ حق رکھتے ہیں بیان بدلنے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    صرف بظاہر گورے اور اندر سے کالے ستدانوں کا حق نہیں ہے اس پر۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فئیر کلر سیاہ ستدان کون سے ہوتے ہیں ؟
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے نعیم بھائی میں نے “سیاہ“ نہیں‌ لکھا تھا۔ کاشفی بھائی اس کو پسند نہیں‌کرتے۔۔۔۔۔میں‌نے تو صرف فیئر کلر لکھا تھا۔
    ہماری اس بزم کے فئیر کلر ستدان کاشفی بھیا ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے خبردار جو کاشفی بھائی کو سیاہ کہنے کی سوچ بھی آپکے دماغ میں آئی ۔ :207:
    انکا اوتار دیکھیں
    وہ سیاہ نہیں ۔۔ بلکہ ایکسٹرا ڈارک براؤن کلر کے ہیں۔ ماشاءاللہ
    چشمِ گُڈ دور :zuban:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna:
    آپ بھی نا۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار اچھے شارٹ پر کوئی سکور ہی دے دیا کرو۔۔۔
    اب میں خود کو ہی چوکے چھکے دینے سے تو رہا :237:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی میری طرف سے چھکا لے لیں 6666

    سوری مجھے ذرا دیر ہوگئی ،، اس لیئے ابھی وصول کرلیں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایمپائر صاحب۔ شکریہ
    لیکن جب میچ جاری ہو تو آگے پیچھے تانکا جھانکی کرنے نہ جایا کریں :135:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں‌تو بھائی جان تھوڑی دیر کے لیئے تھرڈ ایمپائر بنا تھا،،،،،، ابھی واپس آگیا ہوں کھیلنے کےلیئے۔۔۔۔

    گراؤنڈ میں تو اپنے کاشفی بھیا نے سٹیو بکنر کی سیٹ سنبھالی ہوئی ہے،،،،،، دیکھ لیں‌ عینک بھی اسی کی طرح ہے نا۔۔۔۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار آج اپنے کاشفی چاچو گئے کہاں ؟
    نظر نہیں آرہے ۔۔ کہیں کالے چشمے کی وجہ سے ہماری اردو کی بجائے کسی اور طرف تو نہیں چلے گئے ؟ :172:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی چاچو اس لئے نہیں آئے کے آج نعیم انکل جو آ گئے ہیں۔۔ :zuban:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی خالہ رشتے والی کی عمر کی ہو۔۔ لیکن لڑکیوں کا عمر چھپانا

    ایک یونیورسل ٹرتھ ہے :hasna:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک وقت میں صرف ایک چاچو ہی برداشت ہو سکتا ہے :139:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست فرمایا ساگراج چاچو !!!!!!!! :zuban: :139:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ تو آپ مریم جی سے پوچھ لیں، کہ چاچو کون ہے۔۔۔۔۔ شرم کریں‌اپنے سے چھوٹی عمر والوں کو چاچو نہیں‌بولتے۔۔۔۔ نعیم انکل جی :139:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔۔ سچی بات کڑوی لگی تو مجھے شرم دلوانا شروع کردی۔
    اب تو ساگراج بھی چاچو ہی ہوں گے۔ ہاہاہاہاہا
    ساگراج چاچو !!! :84:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی سوچ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں چاچو ہوں تو آپ تایا ہوئےنا۔۔۔۔ بڑے انکل :84:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی چاچو اس لئے نہیں آئے کے آج نعیم انکل جو آ گئے ہیں۔۔ :zuban:[/quote:a3mohc9t]

    چاچو وہ ہونگے میں نہیں۔۔سمجھی۔۔۔ :131:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے۔۔ منظور۔۔۔ کم از کم بھتیجے تو نہ بنے نا
    ویسے اب میں جارہا ہوں۔
    سب اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ۔ :khudahafiz:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کدھر نکل لیئے میاں۔۔خیریت تو ہے۔۔ ہم سب کو اکیلے چھوڑ کر۔۔۔
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خداحافظ و ناصر

    اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمین
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لگتا ہے خالہ کی بتاؤں روسٹ بار بی کیو پارٹی کھانے گئے ہیں۔ :hasna:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی واپس آکر ضرور بتائیے گا کہ خالہ نے بتاؤں کیسے روسٹ کیے تھے،،،،،،،، کیسےلگے آپ کو، اب تو یہ ڈش آپ نے ہمیشہ کھانی ہے، ماشاءاللہ
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بتاؤں روسٹ کی ہڈیاں ضرور تول کے رکھیے گا ۔ کووں چیلوں کے کام آئیں گی :zuban:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور اپنے کیکڑا جی بھی پیٹ پوجا کر لیں گے۔۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں