1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عقرب بھائی آپ کی خوراک بتاؤں کی ہڈیاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
    توبہ کیا خوراک پائی ہے
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گڈ شارٹ سر جی۔۔چھکا نہیں ‌بنتا ہے آپ کا چوکا ہوا ہے یہ۔۔۔ :haha:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ کاشفی بھیا۔

    مریم جی کےلیئے ایک نیا مسئلہ ہے کہ وہ اس کو حل کریں۔ کاشفی بھیاکوایمپائرنگ کرنے کا بہت شوق ہے، ان کو اگر مکمل طور پر ایمپائر ہی بنا دیا جائے؟؟؟؟؟؟۔ ویسےبھی کھیلنے سے تھوڑے گبھراتے ہیں، کہیں باونسر وغیرہ نہ لگ جائے۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساگراج بھائی مجھے ایمپائرنگ کا شوق نہیں‌ہے۔۔۔سوڑی ایمپائرنگ کی ذمہ داری دے کر مجھے سائیڈ پر مت لگائیں۔۔۔ :139:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوڑی ایمپائیرنگ نہیں تو آپ کھلی ایمپائیرنگ بلکہ کھلم کھلی ایمپائیرنگ لے لیں جناب

    یاد رہے کہ سوڑی کا معنی پنجابی میں “تنگ“ ہوتا ہے۔ جیسا سوڑی قمیض، سوڑی گلی وغیرہ
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو یہاں سب کو اپنی اپنی فکر ہے۔۔ :zuban:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی کیا آپ کو بھی اپنی فکر ہے؟؟؟؟؟؟
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوائے ہمارے۔
    ہمیں اپنے سوا ساری دنیا کی فکر کھائے جارہی ہے
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے نور جی ابھی کسی ایک قسمت والے کی فکر کریں۔ یہ دنیا کے دکھ بعد کے معاملے ہیں۔
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مشورے کا شکریہ ۔
    لیکن لاکھوں‌میں ایک قسمت والا ہی تو ڈھونڈنے کی پریشانی ہے نا :suno:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مل جائے گا زیادہ پریشان نہ ہوں، اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ ایک بات آپ کو بتا دوں کہ زندگی میں‌ آئیڈیل ملنا تقریبا ناممکن ہے۔ اس لیئے جو بھی مل گیا گزارہ کرلینا :suno:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج آپ نے 100 فی صد صحیح کہا۔۔ آئیڈیل ملنا ناممکن ہے۔۔ اگر مل بھی جائے تو کیا وہ ساری زندگی آپ کا ساتھ دے گا؟؟ آپ کی پہچان تو غلط ہو سکتی ہے۔۔ لیکن آپ کے والدین آپ کے لئے جو فیصلہ لیں وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتا۔۔ وہ آپ سے بڑے ہیں اور آپ سے زیادہ سمجھ رکھتے ہیں۔۔ اور یہ کسی کو آئیڈیل سمجھنا صرف دل کو سمجھانا ہوتا ہے۔۔ اسی لئے۔۔ اسی لئے۔۔ میری سوچ یہ ہے کہ شادی کے بعد اپنے ساتھی کو ہی اپنا آئیڈیل سمجھو۔۔ بس۔۔۔
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی آپ نے درست کہا ہے۔۔۔۔۔۔ میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں، میں نے اپنے دوستوں میں یہ آئیڈیل والی شادی کابہت بھیانک انجام دیکھا ہے۔۔۔ انسان آئیڈیل میں صرف وہی دیکھتا ہے جو اسے اچھا لگتا ہے، اس کی زندگی کے تمام منفی پہلو نہیں دیکھ پاتا لیکن جب ان کے ساتھ مستقل طور پر رہنا پڑتا ہے تو وہی آئیڈیل بلائے جان بن جاتا ہے
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی۔۔ سچی ایسا ہی میری ایک فرینڈ کے ساتھ بھی ہوا۔۔ جب ان کے گھر والے ایگری نہیں تھے۔۔ تب میں نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے روتے دیکھا ہے۔۔ مر رہے تھے۔۔ 2 سال ہوئے ہیں شادی کو اور لڑائیاں ختم نہیں ہوتیں۔۔ روز کوئی نیا مسئلہ۔۔ ایک دن جب فرح (میری فرینڈ) نے جب کہا کہ میں نے اس سے شادی کر کے بہت بڑی غلطی کی تو مجھے اس پر اتنا غصہ کہ میں بتا نہیں سکتی۔۔ پھر میں نے اسے پرانا وقت یاد دلایا لیکن اسے کوئی فرق نہیں۔۔ اور بے حسوں کی طرح کہتی کہ وہ میری بھول تھی۔۔ تب مجھے سمجھ نہیں تھی۔۔ یہ کہیں اس نے پڑھ لیا تو میری جان لے لے گی۔۔ مذاق کر رہی ہوں۔۔ اسے کیا پتا۔۔ لیکن بہت برا ہوا۔۔ اب 2 مہینوں سے وہ اپنے پاپا کے گھر ہے۔۔ واپس جاتی ہی نہیں۔۔ اور اس کی حالت دیکھ کر خوف آتا ہے۔۔
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اتنی سریس گفتُ شنید ہو رہی ہے ادھر ۔۔۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا چلیں مان لیا ایسا ہی تھا۔
    لیکن مریم یہ بتائیں کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا یا نہیں‌؟
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مسئلہ تو آپ کے ماسٹر جی نے کب کا حل کر دیا۔۔ ویسے “آپ کے ماسٹر جی“ کہنا آپ کو برا تو نہیں‌لگتا نا؟؟ :212: ۔۔ مجھے ماسٹر جی نے کہا تھا۔۔ آپ مجھ سے اور استانی سے ڈرا نہیں کریں۔۔ جیسے مرضی مذاق کر لیا کریں۔۔:212:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے استاد جی نے تو کہا تھا کہ صرف ان سے نہیں ڈرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استانی جو کو تو بے شک ڈرا لیا کرنا۔
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں‌ڈارائے نہیں کافی اچھی استانی ہیں۔۔۔
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے۔۔ سب لڑکے ایک سے ہوتے ہیں۔۔ :pagal:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کیا آپ کاشفی کو لڑکا نہیں‌سمجھتیں۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکرہے ہم لڑکیاں ایک سی نہیں ہوتیں
    ہےنا مریم :suno:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساگراج بھائی کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔
    عبدالجبار بھائی غصہ کرے گیں۔۔سمجھا کریں بھائی۔۔۔۔

    لڑکا ہی ہوں سر جی۔۔۔ لڑکیاں مجھے دیکھتے ساتھ ہی آگے پیچھے گھمنا شروع کر دیتی ہیں۔۔۔یہ غرور میں نہیں‌بول رہا ہوں۔۔۔جب بھی شاپنگ سینٹر مینا بازار جاؤ ہر طرف لڑکیاں ہی لڑکیاں‌نظر آتی ہیں۔دائیں بائیں ہر طرف۔۔۔
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ظاہری بات ہے اگر ایک سی ہوں تو ساری ہی خالہ بن جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    رشتے کس کے ہونگے؟؟؟؟؟
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: میری سمجھ میں‌بات نہیں‌آئی۔۔۔
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاشفی صاحب۔ اگر سمجھ نہیں آئی تو پھر یہ بھنگی ہنسنے والی سمائیلی کیوں‌لگائی؟
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    کاشفی بھیا نے یہ سمائیلی ایڈوانس میں لگا دی ہے۔۔۔۔۔۔ بات تو بعد میں سمجھ آتی ہی رہے گی، سمائیلی کو لیٹ نہیں ہونا چاہیے۔
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ آپ نے صحیح بات کی ہے ساگراج بھائی۔۔ تھینکس سپورٹ کرنے کے لیئے۔۔۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ کی سمائیلی کہا گئی اسےکیوں نہیں لگایا :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں