1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔ ویسے آپکے اوتار کو دیکھ کر لگتا ہے کہ موم بتی کا نک بھی آپ پر کافی فٹ ہی تھا۔ :bigblink:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی۔۔ ویسے آپ اپنے اوتار میں کس “گورے“ کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں؟؟ :hands:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ ہے ایک افریقی گورا ۔ اس نے میری شرٹ کا بازو پہن لیا تھا۔ اس لیے میں نے اسکا ہاتھ پکڑ لیا کہ نہ ہاتھ چھوٹے گا اور نہ یہ میری شرٹ لے کے بھاگے گا :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں گپ شپ میں چلتے ہیں۔۔ :car:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ بڑے حرکتی ہیں :176:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کم نھیں

    مریم جی آپ بھی نعیم سے کم نھیں ہیں :suno:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: کم نھیں

    مریم جی آپ بھی نعیم سے کم نھیں ہیں :suno: [/quote:tam61syt]
    ارے مجیب منصور بھائی ۔ آپ ان دونوں کا موازنہ کر کے دونوں کی دوستی کروانا چاہتے ہیں یا دشمنی ؟ :soch:
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کم نھیں

    مریم جی آپ بھی نعیم سے کم نھیں ہیں :suno: [/quote:3af7abp3]
    ارے مجیب منصور بھائی ۔ آپ ان دونوں کا موازنہ کر کے دونوں کی دوستی کروانا چاہتے ہیں یا دشمنی ؟ :soch:[/quote:3af7abp3]

    نورالعین صاحبہ میری کوشش تو یھی ہے کہ ان کا با ہم اخوّتِ اسلامی کا رشتہ قائم ہوجائے
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت اچھی بات ہے۔
    اللہ تعالی سب کو اتحاد و یگانگت عطا کرے۔ آمین
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کم نھیں

    مریم جی آپ بھی نعیم سے کم نھیں ہیں :suno: [/quote:szlcqahq]
    یہ آپ میری تعریف کر رہیں ہیں یا۔۔؟؟ :rona:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ نعیم کے نام سے موازنہ کرنے کا مطلب “تعریف و توصیف“ کے سوا بھلا اور کیا ہوسکتا ہے ؟
    اس لیے مسرت و افتخار (دونوں میرے رشتہ داروں کے نام ہیں) فرمائیے کہ آپ کا نام میرے نام سے “موازنتاً“ جوڑ دیا گیا۔ :91:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جوڑا نہیں گیا صرف لکھا گیا ہے۔۔ :152:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم صاحبہ۔ اتنا غصہ کر کے دماغ پر انگلیاں نہ ماریں :152: خواہ مخواہ پولا ہوجائے گا۔
    نعیم صاحب کا تو کچھ نہیں جائے گا وہ تو سدا کے ڈھیٹ ٹھہرے :suno:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائی اللہ۔۔ اپنے باس کو ٹھیٹ کہہ دیا؟؟:208: ابھی خبر لیتے ہیں آپ کی۔۔ :212:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ اگر عقرب صاحب نے آپکو اچھا مشورہ دے ہی دیا ہے تو مان لیں۔ اپنے دماغ مبارک کی خیر منائیں۔

    اور ہاں میں عقرب جیسوں کا کوئی باس واس نہیں ہوں :208:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دماغ‌ ایک دم فسٹ کلاس ہے۔۔ اسے کچھ نہیں ‌ہونے والا۔۔ آپ اپنے کی خیر منائیں۔۔ :152:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    اتنی جھوٹی ہو آپ۔۔۔بہت جھوٹ بولتی ہو۔۔۔۔کس کا دماغ فرسٹ کلاس ہے۔۔۔ہاں۔۔
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی بدل گئے؟؟ :rona: آپ تو ہمارا ساتھ دیا کرتے تھے۔۔ :rona: جائیں میں نہیں بولتی آپ سے۔۔ :121:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں بدل گیا؟ کیا بات کرتی ہو آپ بھی۔۔۔ایسا ہو سکتا ہے کیا۔۔۔۔یہ دنیا بدل سکتی ہے۔۔ایک آم کے پیڑ پر سو پچاس مینگو ہوسکتے ہیں۔۔۔سمندر کے اندر سے مچھلیاں نکل سکتی ہیں۔۔۔۔ دنیا کے لوگ سو کر جاگ سکتے ہیں لیکن کاشف چینج ہو جائے ایسا کبھی بھی ہو سکتا ہے لیکن اب کی بار ایسا نہیں ‌ہوا۔۔۔۔ میں اب بھی آپ لوگوں کا ساتھ دیتا رہونگا۔۔۔دل چھوٹا نہیں‌کریں۔۔۔ نہ روئیں چپ کر جائیں۔۔۔۔ آپ جب روتی ہو تو اچھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔ کیا نہیں ‌بولو گی۔۔۔ٹھیک ہے نہیں‌بولو میں بھی نہیں‌بتاؤنگا کچھ اب۔۔۔جو مجھے معلوم ہے۔۔۔
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا معلوم ہے؟؟ اور آپ اب گپ شپ میں کیوں نہیں آتے۔۔ ہاں؟؟
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آجائیں ۔۔۔ گپ شپ کی لڑی پر۔۔۔گپ شپ کرتے ہیں۔۔۔سب سے۔۔۔
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں۔۔ میں بھی وہیں ہوں۔۔ :computer: آج سارا دن فارغ۔۔ موسم بھی۔۔۔ آج میں اوپر۔۔ آسماں نیچے۔۔ آج میں آگے۔۔ زمانہ ہے پیچھے۔۔ :haha:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ توبہ ۔ کتنی ویہلی قوم ہے ۔ اور پھر ہم روتے ہیں کہ قوم ترقی نہیں کرتی :takar:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    رویا نہیں‌کریں۔۔۔روتی ہوئی لڑکیاں اچھی نہیں لگتی ہیں۔۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ اپنی لوکیشن کو ذرا واضح کریں۔
    خدانخواستہ اوپر پہنچ کر عالمِ ارواح سے تو گفتگو نہیں کر رہی؟ ایسا ہوا تو ہمیں بتلا دیجئے گا کم از کم ختم درود تو کروا دیں آپکا
    آخر دوست کس لیے ہوتے ہیں :hands:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مریم جی ۔ اپنی لوکیشن کو ذرا واضح کریں۔
    خدانخواستہ اوپر پہنچ کر عالمِ ارواح سے تو گفتگو نہیں کر رہی؟ ایسا ہوا تو ہمیں بتلا دیجئے گا کم از کم ختم درود تو کروا دیں آپکا
    آخر دوست کس لیے ہوتے ہیں :hands:[/quote:1uodn1iq]

    :haha:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پرابلم کیا ہے؟؟ آپ کو میری ہر ہر بات سے شکوہ کیوں رہتا ہے؟؟ میرا یہاں آنا اچھا نہیں لگتا کیا؟؟ سچ بتانا۔۔ قسم سے کبھی یہاں لکھنے نہیں آؤں گی۔۔ ہاں پڑھتی رہوں گی۔۔ اور میرے خیال سے میرے صرف پڑھنے سے تو کسی کو پرابلم نہیں ‌ہو گی۔۔
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: مزہ آیا۔۔ اسی بات پر آپ کے 2 سکور۔۔ :176:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کی پرابلم کیا ہے؟؟ آپ کو میری ہر ہر بات سے شکوہ کیوں رہتا ہے؟؟ میرا یہاں آنا اچھا نہیں لگتا کیا؟؟ سچ بتانا۔۔ قسم سے کبھی یہاں لکھنے نہیں آؤں گی۔۔ ہاں پڑھتی رہوں گی۔۔ اور میرے خیال سے میرے صرف پڑھنے سے تو کسی کو پرابلم نہیں ‌ہو گی۔۔[/quote:4o9by84x]

    ارے مریم صاحبہ غصہ نہیں ہوں آپ۔۔۔یہ صرف مزاق کرتی ہیں نور صاحبہ آپ لوگ آپس میں دوستی کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ روز آیا کرو۔۔۔۔

    دوستی نہیں کرو گی آپ دونوں کی شام کی چائے بند کروادونگا آپ لوگوں کے ابو کو بول کر۔۔۔ سمجھی۔۔۔

    ویسے ایک پتے کی بات کروں۔۔۔ آپ لوگ آپس میں لڑو۔۔۔جس طرح لڑکیاں لڑتی ہیں۔۔۔۔ جب کوئی لڑتا ہے تو مجھے بھوک لگتی ہے۔۔۔۔ اور میں آرام سے ان کی لڑائی واچ کرتا ہوں لائو۔۔۔براہ راست نشرِمکرر۔۔۔۔‌ سو کیری آن۔۔۔۔ پہلے دوستی کرلو پھر لڑنا۔۔۔اوکے
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مریم ! پہلی بات تو یہ کہ آئندہ ایسی بات مت کیجئے گا۔ دیکھیے ہماری محبت کاشفی کے پاؤں کی زنجیر بن گئی اور انہیں روک لیا۔ ایک صارف کی کسی بات سے ناراض ہوکر درجنوں پرخلوص دوستوں‌کو ناراض کردینا کہاں کی عقلمندی ہے؟ دیکھیے ہماری اردو کی محبتوں سے ہی آپکے “اسم صارف “ کی تبدیلی کتنی زیادہ ہوچکی ہے کہ اب خود آپ کو بھی یاد نہیں کہ کبھی آپ موم بتی ہوا کرتی تھی :zuban:

    اور نور۔ آپ بھی پلیز اپنے الفاظ کے تیر کم چلایا کریں ! گپ شپ لگانا اور بات ہے لیکن کسی کا دل دکھانا بہت بری بات ہے ۔ اس لیے آپ اورمر یم فوراً دوستی کر لو
    :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں