1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا غالب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں کر اس بت سے رکھوں‌جان عزیز
    کیا نہیں ھے مجھے ایمان عزیز

    دل سے نکلا ، پہ نہ نکلا دل سے
    ھے ترے تیر کا پیکان عزیز

    تاب لائے ہی بنے گی غالب
    واقعہ سخت ھے اور جان عزیز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں