1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا غالب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا غالب صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیے
    [​IMG]
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو نہ نقد داغ دل کی کرے شعلہ پاسبانی
    تو فسردگی نہں ھے بہ کمین بے زمانی

    مجھے اسے سے کیا توقع بہ زمانہ جوانی
    کبھی کودکی مین جس نے نہ سنی مری کہانی

    یونہی دکھ کسی کو دینا نہیں‌خوب ورنہ کہتا
    کہ مرے عدو کو یارب ملے میری زندگانی
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ جی واہ
    بہت خوب
    :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل نازک پہ اس کے رحم آتا ھے مجھے غالب
    نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غنچہء ناشگفتہ کو دُور سے مت دکھا کہ یُوں
    بوسے لو پوچھتا ہوں میں مُنہ سے مجھے بتا کہ یُوں

    پُرسشِ طرزِ دلبری کیجئے کیا کہ بِن کہے
    اس کے ہر اِک اشارے سے نکلے ہے یہ ادا کہ یُوں

    رات کے مَے پئے، ساتھ رقیب کو لئے
    آئے وہ یاں خدا کرے پر نہ کرے خدا کہ یُوں

    بزم میں اُس کے رُوبرو کیوں نہ خموش بیٹھئے
    اُس کی تو خامشی میں بھی ہے یہی مُدعا کہ یُوں

    میں نے کہا کہ "بزمِ ناز چاہئے خیر سے تہی"
    سُن کے سِتم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ "یُوں"


    (غالب)
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
    بیٹھے ھیں ھم تہیہ طوفاں کئے ھوئے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
    تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں​
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہاہاہاہا، کیا بات ہے جی۔
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہاہاہاہا، کیا بات ہے جی۔[/quote:37jf1qn3]
    :hasna:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    سیکھیں ہیں مہ رُخوں کے لئے ہم مصوری
    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دھمکی میں‌ مر گیا جو نہ بابِ نبرد تھا
    عشق نبرد پیشہ طلب گارِ مرد تھا

    تھا زندگی میں‌ موت کا کھٹکا لگا ہوا
    اُڑنے سے پیشتر بھی مرا رنگ زرد تھا

    تالیف نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں
    مجموعہء خیال ابھی فرد فرد تھا

    دل تا جگر کہ ساحل دریائے خوں ہے اب
    اس رہگذر میں‌جلوہء گل آگے گرد تھا

    جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہ عشق کی؟
    دل بھی اگر گیا تو وہی دل کا درد تھا

    یہ لاش بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے
    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مرزا غالب کی کیا بات ہے!!! :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم رشک کو اپنے بھی گوارہ نہیں کرتے
    مرتے ھیں ولے ان کی تمنا نہیں‌کرتے

    درپردہ انھیں‌غیر سے ھے ربط نہانی
    ظاہر کا یہ پردہ ھے کہ پرواہ نہیں‌کرتے

    یہ باعث تومیدی ارباب ہوس ھے
    غالب کو برا کہتے ھو اچھا نہیں کرتے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوں دام بخت خفتہ سے یک خواب خوش ولے
    غالب یہ خوف ھے کہ کہاں سے ادا کروں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی صاحبہ ۔ پلیز پہلے مصرعے کا ترجمہ کردیں تاکہ سمجھ آ سکے۔
    شکریہ
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی صاحبہ ۔ پلیز پہلے مصرعے کا ترجمہ کردیں تاکہ سمجھ آ سکے۔
    شکریہ[/quote:ne7ujdt3]

    خوشی جی ترجمہ کریں۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بھی خوب ھے ایک تو شعر لکھو پھر ترجمہ بھی کرو کوئی کام آپ لوگ خود بھی کرلیں :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی صاحبہ ۔
    جب بندہ پورے فورم کو گپ شپ کا اکھاڑہ سمجھ لیتا ہے تو یہی پرابلم بنتی ہے کہ سوائے ہنسی مذاق کے اور کوئی بات نہیں‌سوجھتی ۔ ہم سب کو عنوان ، موضوع اور ماحول کا دھیان رکھنا چاہیے۔

    میں نے پوری سنجیدگی سے گذارش کی تھی کیونکہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی ۔
    اس لیے براہ کرم اگر آپ کو معنی معلوم ہیں تو بتا دیں۔
    کیونکہ اقوال زریں کی لڑی میں آپ نے علم کے فروغ پر بھی کچھ اقوال لکھے تھے۔
    شکریہ :dilphool:
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    فارسی تو ہمیں بھی نہیں آتی، مگر الفاظ کی توڑ پھوڑ کا شوق ضرور ہے۔

    وام لینا = ادھار لینا
    بخت = قسمت
    خفتہ= خوابیدہ، سوئی ہوئی
    یک = ایک
    خواب خوش = اچھا خواب
    ولے = لیکن

    مفہوم شاید یوں ہو:

    غالب، اپنی سوئی ہوئی قسمت سے ایک خوبصورت خواب ادھار تو لے لوں، مگر بعد میں اِس (خیالی) خوشی کی قیمت کیسے ادا کروں گا ؟(اِس اچھے خواب کی قیمت شاید یہی ہو کہ جب وہ پورا نہ ہو گا تو غم ہو گا)۔

    باقی اللہ ہی جانے :happy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی صاحبہ ۔
    جب بندہ پورے فورم کو گپ شپ کا اکھاڑہ سمجھ لیتا ہے تو یہی پرابلم بنتی ہے کہ سوائے ہنسی مذاق کے اور کوئی بات نہیں‌سوجھتی ۔ ہم سب کو عنوان ، موضوع اور ماحول کا دھیان رکھنا چاہیے۔

    میں نے پوری سنجیدگی سے گذارش کی تھی کیونکہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی ۔
    اس لیے براہ کرم اگر آپ کو معنی معلوم ہیں تو بتا دیں۔
    کیونکہ اقوال زریں کی لڑی میں آپ نے علم کے فروغ پر بھی کچھ اقوال لکھے تھے۔
    شکریہ :dilphool:[/quote:3gdomrrz]

    میں نے فورم کو ہنسی مزاق کا اکھاڑہ ہرگز نہیں سمجھا صرف ایک بات کی تھی کہ شعر بھی لکھوں اور مطلب بھی بیان کروں
    اور یہ بات کوئی اتنی فضول یا بری نہیں‌تھی

    آپ کو ویسے مجھ پہ تنقید کرنی ھے تو کیجیے میں‌برا نہیں‌مناتی؛
    اور فورمز کی کمی نہیں‌ھے انتر نیٹ پہ ابھی تو میں‌نے یہ پہلا ہی فورم جوائن کیا ھے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فارسی تو ہمیں بھی نہیں آتی، مگر الفاظ کی توڑ پھوڑ کا شوق ضرور ہے۔

    وام لینا = ادھار لینا
    بخت = قسمت
    خفتہ= خوابیدہ، سوئی ہوئی
    یک = ایک
    خواب خوش = اچھا خواب
    ولے = لیکن

    مفہوم شاید یوں ہو:

    غالب، اپنی سوئی ہوئی قسمت سے ایک خوبصورت خواب ادھار تو لے لوں، مگر بعد میں اِس (خیالی) خوشی کی قیمت کیسے ادا کروں گا ؟(اِس اچھے خواب کی قیمت شاید یہی ہو کہ جب وہ پورا نہ ہو گا تو غم ہو گا)۔

    باقی اللہ ہی جانے :happy:[/quote:2ir6pdqx]
    این آر بی بھائی ۔ اتنی تفصیل اور وضاحت کا شکریہ
    بیان کردہ کم و بیش سارے الفاظ میرے لیے " علم " ہیں۔
    بار دیگر شکریہ :222:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سراپا رہن عشق و ناگزیِر الفتِ ہستی
    عبادت برق کی کرتا ھوں اور افسوس حاصل کا

    بقدر ظرف ھے ساقی! خمار تشنہ کامی بھی
    جو تو دریائےمے ھے تو میں خمیازہ ھوں ساحل کا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں ‌جسے
    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں‌جسے

    حسرت نے لا رکھا تری بزم ِخیال میں
    گلدستہ نگاہ سویدا کہیں ‌جسے

    پھونکا ھےکس نےگوش ِمحبت میں اے خدا
    افسونِ انتظار تمنا کہیں ‌جسے

    سر پر ہجوم درد غریبی سے ڈالیے
    وہ ایک مشتِ خاک کہ صحرا کہیں جسے

    ھے چشم تر میں‌حسرت دیدار سے نہاں
    شوقِ عناں گیختہ دریا کہیں ‌جسے

    درکار ھے شگفتن گلہاے عیش کو
    صبح بہار پنبہ مینا کہیں ‌جسے

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے
    ایسا بھی کوئی ھے کہ سب اچھا کہیں‌جسے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لال رنگ کے الفاظ کے معنی درکار ہیں۔
    پلیز کوئی مدد کردے۔ شکریہ :139:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شگتن نہیں شفگتن ھے اور اس کا مطلب اپ کو یقینا اتا ھو گا اب رہ گیا پنبہ اس کا مطلب ھے روئی کپاس دانہ
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے
    خوش ھوں کہ میری بات سمجھنی محال ھے

    کس کو سناؤں حسرت اظہار کا گلہ
    دل فرد جمع وخرج زبا نہائے لال ھے

    کس پردے میں ھے آئنہ پرواز اے خدا
    رحمت کہ عذر خواہ لب بے سوال ھے

    ھے ھے ! خدا نخواستہ وہ اور دشمنی
    اے شوق منفعل ! یہ تجھے کیا خیال ھے

    مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جان
    ناف زمین ھے نہ کہ ناف غزال ھے

    وحشت پہ میری عرصہ آفاق تنگ تھا
    دریا زمین کو عرق انفعال ھے

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد
    عالم تمام حلقہ دام خیال ھے
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ واہ، بہت خوب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں