1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏17 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہزار رنگ بھرے زندگی کے خاکے میں
    ترے بغیر یہ تصویر نامکمل ہے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نقش قدم نبی ص کے ہیں جنت کے راستے
    اللہ ج سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کوئی غم ہو کوئی دکھ ہو درد کوئی ہو عدیم
    مسکرانا پڑ ہی جاتا ھے زمانے کے لیے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کہا تھا اُس نے کہ اپنا بنا کے چھوڑےگا
    ہُوا بھی پھر یونہی اپنا بنا کے چھوڑ گیا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    بڑے خلوص سے ملتا ہے جب بھي ملتا ہے
    وہ بے وفا تو نہيں ہے بہانہ جُو ہي سہي
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ اس کمال سے کھيلا تھا عشق کي بازي کہ
    ميں خود کو فاتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    آنکھوں سے میری، کون مرے خواب لے گیا
    چشمِ صدف سے گوہرِ نایاب لے گیا
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ اس کمال سے کھيلا تھا عشق کي بازي کہ
    ميں خود کو فاتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    سزا کے طور پر ہم کو مِلا قفس فرحت
    بہت تھا شوق ہمیں آشیاں بنانے کا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    دلا نہ ميرے بعد بھي موضوعِ گفتگو
    ميں جا چکا تھا پھر بھي تيري محفلوں ميں ہوں
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہ جانے کون سی مجبوریوں کا قیدی ہو
    جو ساتھ چھوڑ گیا ہے تو بے وفا نہ کہو
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    آئے گا وقت تو دیکھائیں گے تم کو اپنا خلوص
    ابھی خاموش ہیں ہم کو بس خاموش ہی رہنے دو
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    سُنا ہے ہم نے کہ برسات کا مخصوص موسم ہے
    مِری آنکھوں‌سے آنسو کی راوانی کیوں نہیں جاتی
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تنہایاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
    شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم بھی دو چار قدم چل کے اگر بیٹھ گئے
    کون پھر وقت کی رفتار کو ٹھہرائے گا
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    میں جانتا تھا ایسا بھی اک دور آئے گا
    دیوان بھی مرا ، تو ہر اک سے چھپائے گا
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    چند تِنکے جوڑ لوں گا آشیانے کے لئے
    آپ کچھ مائل تو ہوں بجلی گِرانے کے لئے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یوں تو دنیا دیکھنے میں کس قدر خوش رنگ تھی
    قبر میں جاتے ہی اس کی حقیقت کھل گئی
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ستارہ کیا میری تقدیر کی خبر دے گا
    وہ خود فراخی افلاک میں‌ہے خوار و زبوں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کبھی ملنا کبھی بچھڑ جانا غیر بن کے
    کچھ پانے کچھ کھونے کی یہ جستجو رہنے دو
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کبھی ملنا کبھی بچھڑ جانا غیر بن کے
    کچھ پانے کچھ کھونے کی یہ جستجو رہنے دو
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    دی تھی مثال تم نے تو قلب و روح کی
    پھر بیچ بھنور میں مجھے چھوڑ گئے کیوں
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی دربدر کبھی تیرے ہی گھر
    غمِ عازشقی تیرا شکریہ تو مجھے کہاں‌سے کہاں لے گیا
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مجھے رسموں کا تکلف بھی گوارا لیکن
    جی میں آئے تو یہ دیوار گرا بھی دینا
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یہ زخمِ محبت ہے دکھانا نہ کسی کو
    لا کر سر بازار سجا دیتی ہے دنیا
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہیں دفن اِس جگہ تری تاریخ کے نقوش
    بستی کے ساتھ ساتھ کھنڈر کا خیال کر
    حفیظ شاہد
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہ سنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا
    عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پر شام و سحر
    جائیں‌گے ساغر کہاں ان کی گلی سے روٹھ کر
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    عشق فنا کا نام ہے
    عشق میں زندگی نہ دیکھ
    جلوہ آفتاب بن
    زرُے میں روشنی نہ دیکھ
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ظلم سہتے ہیں کچھ نہیں کہتے
    اہلِ دل بے زبان ہوتے ہیں
    آپ کو بے وفا کہا کِس نے
    آپ کیوں بد گمان ہوتے ہیں
     
اس صفحے کو مشتہر کریں