1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏17 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بس کہ اک پردہ نشیں کے عشق میں ہے گفتگو
    بات بھی کرتے نہیں جز صنعت ِ ابہام ہم
    مومن خان مومن
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وحشت سے میری سارے احبا چلے گئے
    آنا ہے گر تو آو کہ خالی مکاں ہے اب
    مومن خان مومن
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار
    میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
    جمال احسانی
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    یہ تری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ھیں‌روز کے
    تری ذات اس کا سبب نہیں کئی دن سے یونہی اداس ھوں
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    بیٹھے رہے ہیں راستے میں دل کا کھنڈر سجا کر
    شاید اسی طرف سے اک دن بہار گزرے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
    مجھے زمیں کے مسائل کی بات کرنی ہے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
    مجھے زمیں کے مسائل کی بات کرنی ہے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم وفاؤں کے جزیروں کے ہیں رہنے والے
    ہم تو پیغام وفا دے کر گزر جائیں گ
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
    کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اب تو اس راہ سےوہ شـخص گزرتابھي نہيں
    اب کـس اميد پہ دروازےسےجھـانکے کوئي
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    يارب يہ طلسمِ شب ِمہتاب نہ ٹوٹے
    ميں جاگ بھي جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وصل ِ شیریں کی تمنا کوہ کن کو کیا کہوں
    صحبت ِ شاہاں سے ارباب ِ ہنر رکتے ہیں آپ
    مومن خان مومن
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کیوں اُلجھتے ہو جنبش ِ لب سے
    خیر ہے میں نے کیا کہا صاحب
    مومن خان مومن
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اے پردہ نشیں چلمن اُٹھا دے کہ نہ جل جائے
    کرتا ہوں میں سوز ِ غم ِ پنہاں کی شکایت
    مومن خان مومن
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    میں نہ کہتا تھا مصور کہ وہ ہے شعلہ عذار
    دیکھ تو صفحہ ء قرطاس پہ تصویر نہ کھینچ
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اس نے شگفتہ مزاجی کو نیا موڑ دیا
    مجھ کو پابند زنجیر کیا اور چھوڑ دیا
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
    تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    جوکرتاہے تو چھپ کے اہل جہاں‌سے
    کوئی دیکھتاہے تجھے آسماں سے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم دو چار قدم چل کے اگر بیٹھ گئے
    کون پھر وقت کی رفتار کو ٹھہرائے گا
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ اب ملے بھی تو ملتا ہے اس طرح جیسے
    بجھے چراغ کو چھو کر ہوا گزرتی ہے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    میں ہو گیا تباہ تمہارے ہی سامنے
    کیونکر کیا یہ تم نے گوارہ جواب دو
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہوائے دشت اب تو مجھے اجنبی نہ سمجھ
    کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں؟ جس نے
    آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کا دوست
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    میری یادیں جب اُسے رلاتی ہونگی
    مجھے یاد کرتا تو کبھی کوستا تو ہوگا
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    جو فریب میں نے کھائے، تجھے رازداں سمجھ کے
    انہیں کیسے بھول جائوں ایک داستاں سمجھ کے
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
    ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    دشمن و دوست کی پہچان ضروری ہے نصیر
    ایسوں ویسوں سے ذرا خود کو بچا کر چلیئے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہماری آنکھوں کی برسات دیکھتے کیا ہو
    اتر گئی ہیں لہو میں جو بجلیاں دیکھو
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    قاتل سے جاں بچا کے کدھر جائے آدمی
    اب شہر شہر ہے یہاں مقتل بنا ہوا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تمہارے چہرے کی چاندنی پر نظر ہو جس کی
    وہ کیسے ممکن ہے جلوہ ء ماہتاب دیکھے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں