1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏17 اپریل 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کبھی ہم بھی تم تھے آشنا
    تمھیں یاد ہو کہ ناہو
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    گر یقیں تم کو نہ ہو، سنگ اٹھاؤ مجھ پر
    آ کے وہ خود ہی کہے گا، ہے دیوانہ میرا
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کتنے دنوں تک آخر ہم کو سولی پر لٹکاؤ گے
    زخمِ جدائی جاں لے لے گا تب ہی کیا تم آؤگے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کون کہتاہے کہ اس شہر ميں سارے ہيں بےوفا
    ہمارے سامنے دو چار وفا دار بيٹھے ہيں
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مقام فیض کوئی راہ میں‌جچا ہی نہیں
    جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تو ہنس رہا ہے مجھ پہ ميرا حال ديکھ کر
    اور پھر بھي ميں شريک تيرے قہقہوں ميں ہوں
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    بہرصورت یہ دنیا حق میں تیرے فیصلہ دے گی
    تمھارے سامنے جا اور بے جا کون دیکھے گا
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
    اک نقطے نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ دینے والے تو نے تو کوئی کمی نہ کی

    اب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تیری اُمید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
    تجھے بھی اپنے پہ یہ اختیار ہے کہ نہیں
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    منزل ہے شبِ تار کی اک صبحِ تاب دار
    کٹ جائے گا سفر یہ ذرا انتظار کر !!
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا

    دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
    اُلٹی شکائتیں ہوئیں، احسان تو گیا
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مُشک کی خوشبو چھپاتے کس طرح
    عشق کو دل میں دباتے کس طرح
    احمد آدابِ جنوں، یہ اہلِ خرد ۔۔۔
    تجھ دیوانے کو سکھاتے کس طرح
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تری بے وفائیوں پر، تری کج ادائیوں پر
    کبھی سر جھکا کے روئے، کبھی منہ چھپا کے روئے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تم مجھ کو بھول کر ہی پڑے ہو عذاب میں
    اور اسطرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں
    دنیا سے کٹ گئے تری قربت کے شوق میں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہ جانے کب سے اک آشوب ہے سوالوں‌کا
    مگر سوال یہ ہے کہ آخر یہ مسئلہ ہے کیا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ديکھے جاتے نہ تھے آنسو مرے جس سے محسن
    آج ہنستے ہوۓ ديکھا اسے اغيار کے بيچ
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    آج جو عیب کسی پر نہیں‌کھلنے دیتے
    کیسے چاہیں گے مری حشر میں رسوائی ہو
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    تیرے چہرے کی کشش تھی کے پلٹ کر دیکھا
    ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    ان کی نظر میں کوئی تو جادو ضرور ہے
    جس پر پڑی اسی کے جگر تک اتر گی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیئے
    بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیئے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    روئینگی آنکھیں مسکرانے کے بعد
    آئے گی رات دن ڈھل جانے کے بعد

    او جانے والے ذرا مڑ کر دیکھ لینا
    شائد یہ زندگی نا رہے تیرے جانے کے بعد
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    اس سے کہو کہ اپنی مصروفیت کم کردے.........
    سنا ہے بچھڑنے کی یہ پہلی نشانی ہوتی ہے..........
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    مجھ کو تمہاری یاد کا کافی ھے اک چراغ
    سورج کو اس لیے بھی تو دیکھا نہیں کبھی
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نہ تیرے وصل کی خواہش نہ تیرے ہجر کا غم
    لگتا ہے تیرے غم میں پتھر کا ہوگیاہوں میں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    دلِ ویراں ہے، تری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
    تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا پھر نجانے کدھر گیا وہ
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
    صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری حصہ دو

    نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو ہنس دیئے
    غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیئے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں