1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مرزا عادل نذیر صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2te3b325][glow=red:2te3b325]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2te3b325]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2te3b325]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔ ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مرزا عادل بھائی یہ کیسا تعارف ہے؟ :soch:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تعارف نہیں یہ چوں چوں کا مربع ہے آج اس محاورے کی سمجھ لگی ہے
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تعارف نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔یہاں کی روایات کے مطابق اپنا تعارف پیش فرمائیں ۔۔جس طرح نعیم بھائی نے آپ سے پوچھاہے
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مرزا عادل جی ۔
    بے تکا تعارف دے کر آپ نے ہمارا دل توڑ دیا :164:

    آپکے پیغامات سے آپ اچھے انسان دکھائی دیتے ہیں۔ اچھا سا تعارف دیجئے نا پلیز
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :salam: جناب مین نے بتایاتوہے عادل نزیر نام ہے میرا اور مین سپین سے اتا ہون پہلے مین اوردلنک پر جاتا تھا لیکن وہا کچھ اطفر جیسے بھی لوگ ہین جو مان بہن کی عزت نہین کرسکتے جب ان کو روکنے کی کوشش کی تو ان نے بین کردیا ہم کو اور پھر یہ ویب ملی تو اس پر اگیا اور مین بہت کم اتا ہون کیون کے مجھ کو ابھی یہ بھی پتہ نہن چلتا کے کس طرح مسج کیا جاے اور انشاء اللہ اپ کا حاربات کا مین جواب دیا کرو کا جیسے ہی مجھ کو پتہ چلے گا ایک بار سے پھر اپنا مین بتادون عادل نزیر نام ہے میرا میری پوری فملی ہوتی ہے ادھر مین تین سال سے ہون اسپین مین
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عادل نذیر بھائی ۔
    آپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔
    اردو لنک کے کچھ دوستوں کو میں بھی جانتا ہوں۔ جو کہ بہت بااخلاق لوگ ہیں۔ معلوم نہیں آپکو ایسا کیوں‌ محسوس ہوا۔

    بہرحال یہاں ہماری اردو پر آپ کو پیار محبت اور خلوص کی دولت ملے گی ۔ انشاءاللہ ۔ آپ کوشش کریں کہ اس فورم کو جہاں تک ممکن ہو پڑھیں تاکہ آپکو یہاں کے دوستوں، اس بزم کے ماحول سے واقفیت ہو جائے تو پھر آپکو یہاں‌دل لگانے میں آسانی رہے گی۔ انشاءاللہ
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھترین بات کی نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو واقعی یہ ایک زبردست سائیٹ بنتی جارہی ہے
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    میرے کئی رشتے دار گجرات سے سپین میں ہیں ۔ آپ کو ہماری اردو پہ بہت بہت خوش آمدید عادل بھائی۔ اپ فکر نہیں کریں ادھر ہماری اردو کا ماحول بہت اچھا ہے۔ سب لوگ عزت کرنے اور کروانے والے ہیں۔ آپ کو ادھر کبھی بہن بھایئوں کی نوک جھونک پڑھنے کو ملے گی تو کبھی بزرگوں کی شفقت بھری باتیں۔۔۔۔ایک بار پھر ہماری اردو پہ بہت بہت خوش آمدید!!! :titli:
    لیکن ایک بار پھر وہی بات پوچھوں گی کہ یہ تعارف کیسا تعارف تھا ؟ :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس بات پر مرزا عادل نذیر بھائی کو پھر :takar: کرنا ہوگا :hasna:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو مرزا جی نازک مزاج لگتے ھیں مگر مرزا جی اس فورم کے سبھی لوگ اچھے ھیں‌آپ بلاجھجک آئیں یہاں، اور بے شک تعارف بھی نہ دیں ،
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کچھ غلط کہا کیا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سانوں کی پتا :nose:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    خوشی بہنا میں تو صرف ہنسی تھی :nose:
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    نمبر (1) خوشی جی کے نام یہ کیسے ہو سکتا ہے کے میں کیسے اپنا تتعارف نا دون اپ جو پوچھنا چاہیتی ہین پوچھو میں انشااللہ اپ سب کو جواب دون گا یہ واعد اگر زندگی رہی تو ( :zuban: ) نمبر (2) نور الخین جی کے نام اپ کا دل توڑنے ولا مین نہین ہون جی یہ تو راب کی طرف سے ہی توٹتا ہے جیس کا چاہیے میرا سونا راب توڑے اور جیس کا چاہیے جوڑے :201: اب اپ کو جیس طرح کا تعارف چاہیے آپ پوچھو مین انشااللہ دون گا اور ) یہ اپ کی خوشی یہ مجھ کو جانتی ہین اردو لنک پر یہ وہا کی انڈمین ہین اور مین ایک ہوسٹ جو کچھ دون پہلے میری لرایی ہویی تھی ایڈمن کت ساتھ اور ان لوگون نے مجھ کو بین کیا ہوا ہے وہ انڈمن کا کہنا تھا کے جھوٹ بولو اور مین نے انکار کردیا جھوٹ بولنے ست تو ان لوگون نے میرے ساتھ بھی لڑایی شروع کردی میرے ماں باپ کے زندگی میں ایک ہی بات بتایی ہے وہ یہ ہی ہے کے زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے اس کے لیے جان بھی چلی جاے اور جو آدمی اچھا ہوتا ہے اس کو شروع شروع مین بہت پرشانی اوٹھانی پڑتی ہین اور ایک دن سچے آدمی کو اتنی کوہی اسانی ہو ساتھ ہے کے وہ سوچ بھی نہین سکتا اور چھوٹے ادمی وہا پونچے چاتا ہے کے ادمی چاہے کے بھی واپس نہین اسکتا :horse: اور جو میرے ساتھ عزت اور پیار سے بات کرے اس کے لیے میں جان بھی دنے کے لیے تیار ہوں اور کویی تھوڑی سی بھی الٹ بات کرے پھر یا وہ نہیں یا میں نہین اگے اپ لوگ سمجھ دار ہین مینآج بہت دونوں باد ایا ہوں کیون کے مین کاموں مین بذی ہوتا ہو اور میرے ابو بمار ہیں ان کی افازت کرنی ہوتی ہین اس لیے مجھے ٹایم نہین ملتا اور ویسے بھی مین بزی ہوتا ہون کام مین میرے لیے سب سے پہلے میرے ماں باپ بہن بھہی اور پھر باد مین اپ سب :dilphool: :dilphool: :dilphool: یہ سب دوستون کے لیے میری طرف سے کویی غلطی ہوی ہوتو معافی چاہیتا ہون ((((((( خوشی جی :a165: مجھ کہا لے کر جانا ہے کہا لوٹ جلیں ؟ اپ کے جواب کا انتظار ہے مجھ کو
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    اور ایک بات جناب مجھ اپنی پک لگانی ہے اگر آپ میں سے کویی مدد کر دے تو اپ کا شکریہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرزا جی میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی ، مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کو میری کون سی بات بری لگی ھے :soch: میرا نہیں خیال کہ آپ سے کبھی میری پہلے بات ہوئی ھے آپ جانے کس لڑائی کی بات کر رھے ھیں ، :neu: یہاں سب آپ سے تعارف کا کہہ رھے تھے تو میں نے بھی کچھ کہہ دیا جناب
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل نزیر بھائی ہماری اردو کی اس محفل میں آپ کو [glow=red:2tcek17s]خوش آمدید[/glow:2tcek17s]کہتے ہیں
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    اور خوشی جی عادل نزیر آپ کو یہ والی خوشی جی سمجھ رہے ہیں کیوں کہ اردولنک پر ان کی ایڈمنز حضرات سے نہیں بن رہی اس لئے آپ کو بھی وہی سمجھ رہے ہیں

    امید کرتا ھوں کہ عادل نزیر بھائی آپ سابقہ خیالات اور ارادوں کو بھلا کر ہماری اردو کے اچھے ماحول کو برقرار رکھیں گے انشاءاللہ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ لک جی بات کلئیر کرنے کا اور شکریہ نام کے بدلے نام میں لکھنے کے لئے ناموں کی لسٹ دینے کا :201:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عادل بھائی آپ نے اپنے پیغام میں جتنی غلطیاں کی ہیں اس سے مجھے تو یہ لگتا ہے کہ اگر آپ خوشی بہنا کے پھپھی زاد نہیں تو خالہ زاد ضرور ہیں :hasna:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل بھائی یہ غلطیاں جان بوجھ کر کر رہے ہیں :hasna:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے کہتے ہیں

    لِنک کا بھیدی لنکا ڈھائے
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  29. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شاید انہیں کسی نے بتا دیا ہو کہ غلطیاں کرنے سے عزت زیادی ملتی ہے :soch:
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں