1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جہاں رہیں خوش رہیں اللہ کے حوالے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    مہربانی بہت بہت اپ کی خوشی جی اتنا کہنے کی
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آنکھوں کا رنگ بات کالہجہ بدل گیا
    وہ شخص ایک ہی شام مین کیتنا بدل گیا
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب مرزا عادل نذیر صاحب۔
    مبارک ہو ۔
    شعر و شاعری کے چوپال میں آپکی شاعری کے لیے انتظامیہ نے الگ سے خاص طور پر لڑی بنا دی ہے۔
    جس کا لنک یہ ہے۔
    viewtopic.php?f=4&t=5460

    آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ شاعری وہیں پوسٹ کیا کیجئے۔ شکریہ ۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ نے اتنا بڑا بڑا لکھا ہے۔۔۔امید ہے اب تو مرزا بھائی صاحب سمجھ جایئں گے :neu:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز مرزا سسٹر میرے خیال میں عادل بھائی جی کو نعیم بھائی کی سمجھ ہی نہیں لگنی :suno:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں آپ کو بھی نہیں لگی کیا :soch:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پرانا بھیدی ھوں :201:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    السلام علیکم سب نو کیا ہوا کیا مجھ کو سمجھ نہین لگی لک بھایی ؟ :201: :201: :201: :201: :201: مجھے کچھ سمجا دنا لک بھایی
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جناب عادل نذیر صاحب۔
    یہ لڑی اپنے موضوع سے بےطرح ہٹ جانے کی وجہ سے مقفل کی جاتی ہے۔
    عادل نذیر صاحب کی پسندیدہ شاعری کے لیے علیحدہ لڑی شاعری کے چوپال میں مندرجہ ذیل لنک پر‌موجود ہے۔
    viewtopic.php?f=4&t=5460

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں