1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماں ۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشو, ‏19 جون 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:

    [glow=red:2tmcdtra]یہاں اِس لڑی میں آپ سب بھی ماں سے متعلق تحریریں شئیر کریں ۔۔[/glow:2tmcdtra] :yes: :dilphool:

    [​IMG]
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاٰاللہ عاشو بہنا بہت خوب۔ بہت پیاری تحریریں ہیں۔ امی جان کی یاد دلا دی۔ اللہ جزا دے آمین۔ میں ذرا اپنی امی کو فون کر لوں :suno:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ مسز مرزا جی آپ بھی ماں کے متعلق کوئی تحریر شئیر کریں ۔۔۔ :dilphool:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عائشہ آپ نے بہت پیارا سلسلہ شروع کیا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی مائیں زندہ ہیں۔ اور الحمدللہ میں اُن خوش نصیبوں میں سے ایک ہوں۔

    ویسے مائیں سب کی سانجھیں ہوتی ہیں، جیسا کہ کچھ دن پہلے مریم نے کسی لڑی میں لکھا تھا کہ:

    [glow=red:1yj98b00]" ماں رشتہ نہیں رُتبہ ہے۔ "[/glow:1yj98b00]​
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار بھائی الحمدللہ میں بھی اُن خوش نصیبوں میں سے ایک ہوں :dilphool: ۔۔ اور ابھی ان ہی کی طرف جا رہی ہوں ۔۔۔اس وجہ سے شاید یہاں کچھ دن نا آ سکوں ۔۔ :yes:

    بہرحال آپ کا شکریہ اس سلسلے کو پسند کرنے کا ۔۔۔ کچھ آپ بھی شئیر کریں اسی موضوع پہ :dilphool:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگلے ہفتے میری پیاری ماں میرے پاس آرہی ہیں :86: :84: :86:
    یعنی میرا حج، میری جنت سب کچھ میرے سامنے ہوگا۔ انشاءاللہ۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔۔ میں آنٹی سے شکائت کر کے آپ کی۔۔ :hathora:
    اور عاشو جی آپ نے یہ بہت پیاری لڑی کا آغاز کیا۔۔ بہت پیاری شیرنگ ہے۔۔ :dilphool:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    دوبارہ؟
    :soch: :soch: :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ؟
    :soch: :soch: :soch:[/quote:21faevmd]
    دوبارہ نہیں۔
    سہ بارہ
    کیونکہ امی اب تیسری دفعہ تشریف لا رہی ہیں :zuban:
    ویسے جس سوچ نے آپ کو ٹھوڑی کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔ ویسی کوئی بات نہیں۔ :suno:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مریم :dilphool:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جی۔۔ اتنی پیاری شیئرنگ کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں۔۔ بس یہ آپ کے لئے۔۔ :dilphool:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سسٹر آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔۔اور اس میں ارسال کردہ پیغامات بھی بہت اچھے ہیں۔۔معزرت دیر سے نظر پڑی اس پر۔۔بہت زبردست شیئرنگ ہے آپ کی طرف سے۔۔۔بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شُکریہ مریم ۔۔ آپ بھی اس موضوع سے متعلق کچھ شئیر کرو ۔۔ :dilphool:
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ کاشفی بھائی ۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔ اب آپ بھی یہاں کوئی تحریر شیئر کریں :dilphool:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی۔۔ آپ اس لڑی میں بہت پیاری شیئرنگ کر رہی ہیں۔۔ :dilphool:
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شُکریہ مریم :dilphool:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    عائشہ بہن۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام والی حکایت پڑھ کر ایمان تازہ ہوگیا۔
    یہاں‌ارسال کرنے پر بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوبصورت پیغامات جمع کئے ہیں آپ نے یہاں عاشو جی۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام
    آمین ثم آمین :dilphool:
    ان پیغامات کو پڑھنے کا شکریہ نعیم بھائی ۔۔ :dilphool:
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ این آر بی صاحب ان پیغامات کو پڑھنے کا :dilphool:
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماں

    وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں
    کئی دعائیں لبوں پہ لے کر
    ملول ہو کر
    بھلا کے ساری تھکان دن کی
    یہ سوچتی ہے
    کہ میں نجانے ہزاروں میلوں پرے جو بیھٹا ہوں
    "کس طرح ہوں"
    وہ کون ہے جو اداس راتوں کے رتجگے میں
    دعاوں کی مشعلیں جلائے کھڑی ہوئی ہے
    دعائیں جس کی مری لیے ہیں
    میں ان دعاوں کے زیر سایہ
    زمیں سے آسماں کی جانب یوں محو پرواز ہوں کہ جیسے
    بشر گزیدہ خدا سے ملنے کو جارہاہو
    پھر ایک لمحے کو میرے اندر سے اتنی آوازیں گونجتی ہیں
    میں ان سے برسوں سے آشنا ہوں
    یہ ہاتھ جو کہ بلند ہو کر لرز رہے ہیں
    یہ ہاتھ میرے لیے تحفظ کا استعارہ
    یہ ہاتھ میرے لیے جہاں کی
    ہزاروں خوشیوں سے بالا تر ہیں
    یہی تو ہیں وہ جنہوں نے مجھ کو
    قدم اٹھانا سکھادیا ہے

    (بقا بلوچ)
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبوب خان نہایت ہی عمدہ کلام ارسال کیا ہے آپ نے :dilphool:

    اللہ آپ کو صدا خوشیوں سے نوازے۔۔۔ آمین
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محبوب خان صاحب معذرت کے ساتھ ۔۔ شعری کلام آپ اس لنک پہ پوسٹ کریں‌ viewtopic.php?f=4&t=3976
    یہاں کوشش کریں کہ نثری تحریر ہی ارسال ہوئے ۔۔۔ بہت شکریہ :dilphool:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:cw472c65]ماں کی عظمت[/glow:cw472c65]

    جب مدینہ میں اسلام عام ہو چکا تو حضور :saw: نے فرمایا۔۔
    "اگر آج میری ماں زندہ ہوتی۔۔ اور میں‌ نماز عشاء میں کھڑا ہوتا۔۔ اور میری ماں ہجرے سے مجھے آواز دیتی "یا محمد :saw: " تو خدا کی قسم میں فرض نماز چھوڑ کر دوڑتا جاتا اور ماں کے قدموں میں گر جاتا۔"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں