1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فاروڈ بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2009۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ریکارڈ چھکا ھارون بھائی :hands:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ








    مگر کس بات کا :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ ہارون بھائی کو خود اپنے ہی شاٹ یاد نہیں رہے۔
    یا پھر اب وہ حوروں کی سزا کے خوف سے بات بدل رہے ہیں :hasna:
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سزا نہیں ، ان کے خیالوں میں کھو گئے ھوں گے :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ گویا آپ نے بےچاری حوروں کو سزا دلوانے کا پکا پروگرام بنوا ہی لیا ہے :hasna:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا

    میرا مطبل تھا کہ پچھلے پیغام کو اقتباس کرلیتے کافی دوستوں کی نظر نہیں پڑی ہوگئ :happy:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ۔ اب آئندہ دھیان رکھیں گے۔ انشاءاللہ
    اقتباس نہ کرنے کی وجہ سے کہیں حوروں سے ہی ہاتھ نہ دھونا پڑ جائیں :neu:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حوریں لیکوڈ ہونگی :soch:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔جتنی دور تک آپ مار کرتے ہیں۔
    میرا ذہن وہاں نہیں پہنچتا :takar:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہنے کا مطبل ہے کی حوریں تو ٹھوس جسامت رکھتی ہونگی ہم اس سے ہاتھ کیسے دھو سکیں گے صرف یہ کہہ سکیں گے کہ ہمارے ہاتھ دھلوا دیں :neu:
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری سالگرہ پر حوریں کہاں سے آگیں :hasna:
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تو اور کیا دوزخ کے داروغے آنے چاہیے تھے ؟ :201:
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عقرب بھائی اب آپ سمجھ ہی گئے ھو تو نہ آنا :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی اب آپ سمجھ ہی گئے ھو تو نہ آنا :201:[/quote:1qre1ur3]
    گڈ شاٹ لک بھائی ۔
    سیدھا چار رنز کے لیے باؤنڈری سے باہر ۔
    عقرب کو پہلی بال ہی بڑی مہنگی پڑی :hasna:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: لک فاروڈ بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد

    مجھے آج کیلنڈر پندرہ جنوری دیکھا رہا ہے:suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں