1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فاروڈ بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    پیارے ننھے منے کھلنڈرے اور ہر دل عزیز بھائی عثمان حیدر کو زندگی کی 20 ویں بہار کی
    [highlight=#FFBF00:zug93k34]دل کی اتھاہ گہرائیوں سے[/highlight:zug93k34]
    مبارک باد
    پیش کرتے ہیں​
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1d9hcrhm]شکریہ[/glow:1d9hcrhm]
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابھی تو کافی دن پڑے ہیں آپ بہت جلدی میں لگ رہے ہیں
    کیک بھی ساتھ لے آتے پھر :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    اگر ہارون بھائی کی افواہ سچی ہے تو :hasna:
    عثمان بھائی آپ کو میری طرف سے بھی
    :dilphool: سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :dilphool:

    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین اور شکریہ
    (15 جنوری کو ہے بھائی)
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان حیدر آپ کو سالگرہ ایڈوانس میں‌مبارک ہو :dilphool:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لک جی
    [glow=red:1r83v4z5]سالگرہ کی پیشگی مبارک ہو[/glow:1r83v4z5]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:e9hooe55]پیشگی شکریہ[/glow:e9hooe55]
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے شام تک کوئی سالگرہ کارڈ بناتاہوں
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیکن پوسٹ سالگرہ والے دن ہی کیجئےگا :hasna:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیجیے عثمان بھائی۔۔ہم نے وعدہ وفاکیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے سالگرہ کارڈ بناڈالا۔۔قبول فرمائیے
    [​IMG]
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:3cbke5ay]شکریہ[/glow:3cbke5ay]​



    لیکن" مزج رکن" کیا ھوتا ھے دیکھا جلدی کرنے کا انجام :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ فرمائشیں کرکر کر کر کر کے آپ مبارکبادیں تو لے رہے ہیں۔
    لیکن سالگرہ کا کیک بھی کھلانا پڑے گا سب کو :yes:
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی کھلانے کے لئے تیار ہوں لیکن حاضری دینا پڑے گی غریب خانے پر :yes:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy:
    :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: : :hbdy: :hbdy: hbdy: :hbdy:

    ویسے سالگرہ ھے کب
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو غریب کہہ کہہ کر پہلے ہی آپ یہ باور کروا رہے ہیں کہ " یہاں سے کوئی امید نہ رکھیے گا" :takar:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خود کو غریب کہہ کہہ کر پہلے ہی آپ یہ باور کروا رہے ہیں کہ " یہاں سے کوئی امید نہ رکھیے گا" :takar:[/quote:3o2sglxe]
    میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا آپ تشریف تو لائیں :yes:
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی اوپر لکھا تو تھا کہ 15 کو ھے :suno:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیک کی تو امید نہیں مبارکباد کا شکریہ ادا کرنے سے بھی گئے :neu:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جب سالگرہ آجائے گی تب کیک کی اچھی سے تصویر دیکھا دوں گا کھانے کی ذمہ داری آپ کی :hpy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں پھر تحفہ بھی اسی کے حساب سے دوں گی یا پیشگی لینا ھے یہ :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لک فارورڈ بھیا سالگرہ مبارک ہو! اللہ آپ کو جلدی سے اور بڑا کر دے آمین :dilphool:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:38w7jne4]شکریہ مسزمرزا بہن جی[/glow:38w7jne4]
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سالگرہ تو آج ھے :hasna:

    [glow=red:3rkpmz3r]ہیپی برتھ ڈے ٹو می[/glow:3rkpmz3r]
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو عثمان بھائی ۔ آج ایک بار پھر

    [glow=red:1zokj66a]سالگرہ مبارک ہو [/glow:1zokj66a]
    :hbdy: :hbdy: :hbdy:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اب میں سمجھا کہ میں کس چیز کی مبارکباد دے رہا تھا آپ کو۔۔۔۔

    مبارک ہو بہت بہت۔۔۔خوش رہیں۔۔جیتے رہیں۔۔دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔۔اللہ رب العزت آپ کے والدین کا شفقت بھرا سایہ تا دیر آپ کے ساتھ قائم و دائم رکھے۔۔۔۔آپ کو دین و دنیا دونوں کی کامیابیاں‌ نصیب ہوں۔۔۔۔

    :dilphool:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy: :hbdy:

    لیں لک جی آج 15 ہی ھے
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب کا شکریہ

    بہت گناہ گار بندہ ھوں بس اللہ سے یہی دعا ھے کہ اللہ معاف فرما دے اور آئیندہ گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے ،نیکی پھیلانےکی توفیق عطا فرمائے ان بیس سالوں میں جتنی بھی غلطیاں کی سب کو سدھارنے کی توفیق عطا فرمائے

    آمین ثم آمین
    آپ سب کی دعاوں کی ضرورت ھے ، اگر ھو سکے تو دعاوں میں یاد رکھئے گا
     
  29. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    عزیزم عثمان بھائی
    [glow=red:1o1ume3z]سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔[/glow:1o1ume3z]

    20ویں سالگرہ زندگی میں خصوصی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ بالعموم انسان یہیں سے عملی زندگی میں‌مکمل طور پر قدم رکھتا ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو زندگی میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے والدین اور گھر بار کے لیے باعث سکون بنائے اور دنیا و آخرت کی نعمتیں عطا فرمائے۔ آمین
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین برادر بھائی
    اور شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں