1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فاروڈ بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے تو دو بچوں کے بعد بھی نہیں چھوڑی وہ ابھی سے چھوڑ دیں :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نہیں‌چھوڑی ؟ وضاحت کریں۔
    غیر واضح چیز کے چھوڑنے سے شکوک و شبہات پیدا ہو سکتے ہیں :yes:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :baby: نعیم بھائی چوسنی کی بات ھو رہی ھے شاید :soch:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک فارورڈ بھائی ۔ آپکی سالگرہ میں چوسنی کہاں سے گھس آئی ؟ :nose:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھیں سالگرہ پہ تحفہ ملا ھے غالبا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر خدا کے لیے کوئی ان کے منہ میں بھی دے دے۔ تاکہ سالگرہ کی لڑی پھر سے گپ شپ میں‌نہ منتقل کرنی پڑ جائے :hasna:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو تو کوئی دے نہیں سکا آج تک :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری سالگرہ بھی تو نہیں‌ منائی گئی نا :no:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کب تھی سالگرہ مبارک ہو :222:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ لیکن پھولوں‌کا ٹوکرہ نومبر تک اٹھائے رکھنے سے آپ تھک جائیں گی :hpy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو یہ چلے گا کیا :hathora: :hathora:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی کی لڑی نہیں ہے یہ :no:

    سالگرہ لک فارورڈ کی ہے۔ اس لیے یہ تحفہ :hathora: بھی انہیں ہی دیں
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی کی لڑی نہیں ہے یہ :no:

    سالگرہ لک فارورڈ کی ہے۔ اس لیے یہ تحفہ :hathora: بھی انہیں ہی دیں[/quote:1i0m8xg9]
    میں ایسے کام ہی نہیں کرتا کہ " :hathora: " ایسےتحفے ملیں :hpy:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن لک ۔ تحفہ تو پیار سے دیا جاتا ہے
    اور کسی کے پیار کو ٹھکرانا اچھی بات نہیں :no:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بجا فرمایا لیکن ایسے تحفوں کے لئے سارا سال پڑا ھے سالگرہ پر ہی کیوں :soch:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ نور کی سالگرہ کب ھے اسے بھی یہ تحفہ دوں لگتا ھے اسے زیادہ پسند آیا ھے
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی سب کو یہی تحفہ دے رہی ہیں خود بھی یہی وصول کرتی ھوں گیں :hasna:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں تو خوشی آپی کو آپی کہہ چکی ہوں ۔
    اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرتی :hpy:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    مومن کی یہی پہچان ہوتی ھے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ھے وہی اپنے بھائی کے لئے بھی
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پھر دوسروں کو ہتھوڑی مارنے سے پہلے ایک خود کو بھی مار لیا کریں تاکہ حساب برابر رہے :hpy:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ شاٹ ۔ لک بھائی ۔ چوکا تو سیدھا بنتا ہے آپکا ۔ :101:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک آپ کی بات سے دشمن خوش ہوئے آپ کی یہ نیکی فرشتوں نے نوٹ کر لی ہو گی :201:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دائیں طرف والے فرشتوں نے یا بائیں طرف والوں نے؟
    یا پھر
    روح قبض والے نے ؟ :hasna:
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دائیں طرف والے فرشتوں نے یا بائیں طرف والوں نے؟
    یا پھر
    روح قبض والے نے ؟ :hasna:[/quote:3qzfdx0s]
    نہ جی حوروں نے :201:
     
  26. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم!

    معذرت!! تھوڑا لیٹ ہو گیا۔

    ہماری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو لک فارورڈ بھائی کو :dilphool:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دائیں طرف والے فرشتوں نے یا بائیں طرف والوں نے؟
    یا پھر
    روح قبض والے نے ؟ :hasna:[/quote:15a2fxch]
    نہ جی حوروں نے :201:[/quote:15a2fxch]
    چلیں ۔ مجھ گنہگار کا بھی کوئی تعلق تو حوروں سے بنا :hands:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ عتیق بھائی
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a150: :a150:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مولوی صاحب کی بیگم نے اگلے جہان میں جاکر دیکھا تو اس کا خاوند جنت میں حوروں کیساتھ تھا اس نے فرشتے سے پوچھا میرے خاوند نے کیا نیکی کی تھی

























    فرشتے نے کہا " نیکی کوئی نہیں یہ تو حوروں کو سزا ملی ہے" :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں