1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏17 مئی 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان کو وطن کی مٹی کی قدر وطن سے دور جا کر ہی ہوتی ہے۔
    روشن
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیہاتوں کی روشن اور دل فریب صبح بہت یاد آتی ہیں
    ---------
    یاد
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسکول کی چھٹیوں میں مجھے اپنے کلاس کے بچوں کی بہت یاد آتی ہے

    چلبلی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری بھانجی کنزہ کو چلبلی والیےکارٹونز بہت پسند ہیں۔
    ہمت
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمت مرداں مدد خدا
    --------------
    کچھ
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کچھ باتیں ادھوری اور راز میں رہیں تو اچھا لگتا ہے

    معصوم
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بچوں کی معصوم کی باتیں سن کر ہمارے دل باغ باغ ہو جاتے ہیں
    ---------
    باغ
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمارے اسکول میں بہت سارے باغ ہیں

    انگور
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئٹہ میں ہمارے گھر انگوروں کی بہت سی بیلیں ہیں
    -------
    سکون
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سکون انسانی زندگی کے لئے بہت ضروری ہے
    جل تھل
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کچھ دنوں پہلے شکارپور میں بارش نے ہر طرف جل تھل کر دیا
    -----------
    دن
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل رات کے مقابلے میں دن میں بہت گرمی پڑ رہی ہے

    تکیہ
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمارے یہاں تکیہ کلام کی لڑی خوب چلتی ہے
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خبردار
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خبر دار میں جا رہی ہوں

    مکمل
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کا کام آج ہی مکمل کرنا چاہیے

    چھٹیاں
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اپنا ہر کام مکمل کرتی ہوں ادھورے کام چھوڑنا مجھے پسند نہیں

    خیال
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں کھانا کھا لینا چاہیے

    گرمی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گرمی میں کھانا ہمیشہ کھلی ہوا میں کھانا چاہیے
    --------
    ہوا
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے خت گرمی میں بہت کمم بھوک لگتی ہے

    واپڈا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گرمیوں میں واپڈا ملازمین کے تو وارے نیارے ہوتے ہیں
    ------------
    وارے نیارے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مری میں چھٹیوں کے موسم میں ہوٹل مالکان کےوارے نیارے ہوجاتے ہیں۔۔

    ---------------

    ابن الوقت
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابن الوقت رہنماوں کی وجہ سے آج پاکستان بےشمار مسائل کا شکار ہے۔

    نسخہ کیمیا
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نسخہ کیمیا ایک بہترین کتاب ہے مگر اس سے اب کوئی بھی استفادہ نہیں حاصل کرتا
    ----------
    استفادہ
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کتابیں علم کا خزانہ ہیں ان سے استفادہ کرنے والے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔

    خزانہ
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    علم ایسا خزانہ ہے جس کے چوری ہونے کا کوئی خطرہ نہیں۔۔۔

    خطرہ
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آگے خطرہ اس لئے پاکستانی قوم آگے جا سکتی ہے
    ----------
    قوم
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستانی قوم بہت ملنسار اور محب وطن ہے

    ازالہ
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں‌جن کا ازالہ ہم چاہ کر بھی ادا نہیں کر سکتے۔

    سخاوت
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ضرورت مند کے سوال کرنے سے پہلے اس کی حاجت روا کرنا سخاوت ہے۔

    ---------------

    بھائی چارہ
     
اس صفحے کو مشتہر کریں