1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏17 مئی 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب؟
    دوستو! آج سے ہم ایک نئے سلسلے کا آغاز کریں گے،جس میں کرنا کچھ یوں ہے کہ آپ کو ایک لفظ دیا جائے گا جسے آپ نے جملے میں استعمال کرنا ہے،اسی طرح آپ اپنے سے بعد میں آنے والے صارف کے لئے ایک لفظ منتخب کریں گے جسے وہ جملے میں استعمال کرں گے اور اس طرح یہ سلسلہ آگے بڑھتا جائے گا۔
    جیسے لفظ "رونق"
    جملہ
    سب کےآنلائن آجانے سے فورم کی رونق دوبالا ہوجاتی ہے۔
    چلیں تو پھر بسم اللہ کرتے ہیں ۔
    سب سے پہلے میری طرف سے ایک لفظ

    "عادت"
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    نئی لڑی متعارف کروانے پہ آپ کومبارک باد۔
    دیکھتے ہیں صارفین کیا رائے دیتے ہیں۔

    بہرحال میں آپ کے دیئے گئے لفظ سے جملہ بناتا ہوں:-

    رات کا کھانا سات بجے تک کھانا بہت اچھی عادت ہے۔

    ------------

    کھانا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندہ رہنے کے لئے کھانا چاہیے نہ کہ کھانے کے لیے زندہ رہا جائے۔

    زندہ
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محنت و ایمانداری و حب الوطنی زندہ قوموں کا شعار ہے
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا لفظ بھی دینا ہے غوری جی
    شعار
    کوتاہ بینی اور ناعاقبت اندیشی زوال پذیر قوموں کا شعار ہوا کرتا ہے۔

    اگلا لفظ۔۔۔ ناعاقبت اندیشی
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمارے حکمرانوں کی ناعاقبت اندیشی کی وجہ سے ہمارا ملک نارک موڑ پر کھڑا ہے۔

    آدمی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کے دور میں آدمی کو سر کھجانے کی فرصت نہیں تو کتاب سے دوستی کس طرح ممکن ہے۔
    ------------------
    ملمہ سازی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    زندہ قوموں کا شعار ہے کہ وہ وطن کیلئے قربان ہونا باعث فخر گردانتے ہیں۔
    -----------------
    لہجہ
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لہجہ الفاظ سے زیادہ اثر انگیز ہوتا ہے

    وقار
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عزت اور وقار چاہیئے تو پہلے دوسروں کی عزت کریں۔

    عزت
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نواب عزت الدولۃ میرے دوست ہوا کرتے تھے ۔


    دوست
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوست بہت سوچ سمجھ کر بنایئے کیونکہ وہ آپ کا تعارف بن جاتے ہیں۔

    تعارف
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مشکل وقت میں دوست ساتھ دیتے ہیں۔ اور آپ کی کامیابی پہ خوش ہوتے ہیں۔
    ------------------
    حکمت
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وجہ :84:
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    معلوم نہیں اس"وجہ" کے پیچھےکیاحکمت ہے[​IMG]

    وجہ
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بیماری کی وجہ معلوم ہوجائے تو احمد کا علاج حکمت کے ذریعے ممکن ہوجائے گا۔

    ------------------

    ندامت
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    احمد کو کیا ہوا کس چیز کی ندامت ہے اسے
    ----
    چیز
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جھوٹ پکڑے جانے کے باوجود اس کے چہرے پر ندامت کے کوئی آثار نہ تھے۔

    آثار
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شہلا کے گھر والوں کی سرد مہری دیکھ کر مجھے بات آگے بڑھنے کے آثار بالکل نہیں دکھائی دیتے۔
    --------------------
    اظہار
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جذبے اظہار کے محتاج نہیں‌ہوتے

    اعتماد
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کسی کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد اسے کبھی بھی ٹھیس نہیں پہچانی چاہیئے

    اندھیرا
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    32 جانے کی وجہ سے ہر طرف اندھیر اچھا گیا

    پاکستان
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میرا دل پاکستان میری جان پاکستان میرا ایمان ہے

    حوصلہ
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان کا حوصلہ چٹانوں سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔

    لطیفہ
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے لطیفہ نہیں آتا :84:


    خوشخبری
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آصف نے خوشخبری سنائی کہ اب وہ گھومے گا نہیں

    انتہا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے صبر کا انتہاء ہوگئ اب اور پردیس میں نہیں رہ سکتا

    ------------------------

    پردیس
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جو دیس نہیں وہی پردیس ہے
    ---------
    دیس
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی چاہتا ہے کہ دیس میں قدم رکھتے ہی شکر کا سجدہ ادا کروں
    -----------------
    خوشبو
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "لفظ ' جملوں میں‌استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اتنی دور سے خوشبو آ رہی ہے کون سی خوشبو استعمال کر رہے ہیں آپ آج کل
    ------------
    مٹی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں